کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) اہلِ تشیع اگر ملک میں امن چاہتے ہیں تو اصحاب رسول اور اماں عائشہ کے بارے میں اپنے علماء اور ذاکرین کی زبان کو بند کروا لیں۔ شب برأت کی رات ہمیں کملی والے کے صدقے سے عطا ہوئی۔ ایمان لانے والے امتی کی بروز قیامت بخشش ہو گی۔ […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) لبرل سوچ یزیدی سوچ ہے، غیرت اور شرم وحیاء سے عاری دین دشمن حکمرانوں کی وجہ سے معاشرہ زوال پذیر ہے شب روزبدلتے رہیں گے لیکن محمد کے گھرانے کا ذکر ہوتا رہے گا اسلام کا جھنڈا صرف و صرف مدارس کے طلبہ ہی بلند کریں گے ،ڈاکٹر انجینئیر اور […]
کروڑ لعل عیسن (خبر نگار) محمد کی محب کے بغیر ہمارے ایمان مکمل نہیں ہو سکتے، لوگوں کی خدمت اور فلاح ہمارا منشور ہے۔ انجمن مہریہ نصیریہ خالصتاً فلاحی تنظیم ہے۔ اسلام اور پاکستان مخالف قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور ان مخالف قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے تمام پاکستانیوں […]
کروڑ لعل عیسن: حاجی غلام فاروق کھیاررا کی جانب سے محفل میلاد میں معروف عالم دین قاری محمد اشفاق سعیدی خطاب جبکہ غنضنفر علی، ڈاکٹر محمد صفدر، محمد رفیق، زوالفقار علی دیگر رللی و دیگر ہدیہ نعت پیش کر رہے ہیں۔
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) معروف عالم دین قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی نے ایک اخبار میں شایع ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں غلط طور پر گائیڈ کیا گیا۔ ہم نے کسی کے خلاف کوئی خبر شایع نہیں کروائی۔ ہم نے تو شرعی مسئلہ بیان کیا تھا۔ انہوں نے کہا […]
کروڑ لعل عیسن : مولانا محمد صدیق سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے جنھوں نے اپنی ساری زندگی علم پڑھنے اور پڑھانے میں گزاری۔ آپ کی وفات سے مسلک اہلسنت میں پیدا ہونے والا خلاء برسوں پورا نہیں ہوسکے گا۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہلسنت کے ڈویژنل کنویئر علامہ قاری محمد […]
لیہ : حکومت خلفائے راشدین کے کے ایم سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرے۔ جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم صدیق اکبر انتہائی شایان شان طریقہ سے منایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہلسنت کے ڈویژنل نائب صدر قاری محمد اشفاق سعیدی ، ضلع لیہ کے صدر سید غوث […]
کروڑ لعل عیسن : ملک میں قتل و غاری کو ختم کرنے کیلئے تمام مسلمانوں کو یکجہتی اور بھائی چارے کا ثبوت دینا ہو گا۔ آئے روز ملک میں بے گناہ مسلمانوں کا قتل ہو رہا ہے جو قابل مذمت ہے اور اس میں غیر ملکی قوتوں کا ہاتھ ہے۔ قاری محمد اشفاق سعیدی ملک […]