دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام پر آ گیا

دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام پر آ گیا

قازقستان (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام پر آ گیا۔ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے 100 ارب ڈالرز سے زائد کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں۔ او سی سی آر پی کی جانب سے جاری تحقیقاتی رپورٹس میں دنیا […]

.....................................................

قازقستان میں مظاہرے، صدر نے فورسز کو بغیر وارننگ گولی مارنے کا حکم دے دیا

قازقستان میں مظاہرے، صدر نے فورسز کو بغیر وارننگ گولی مارنے کا حکم دے دیا

مانگستاؤ (اصل میڈیا ڈیسک) قازقستان کے صدر نے مظاہرین سے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو مسلح افراد کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کسی وارننگ کے بغیر گولی چلانے کا حکم دیا ہے۔ قوم سے خطاب میں قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے عسکری مدد فراہم کرنے پر روسی […]

.....................................................

ہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیت

ہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیت

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے وسطی ایشیائی ریاست قازقستان میں ایک مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سعودی قیادت نے قازق صدر کو بھیجے گئے تعزیتی پیغامات میں حادثے میں جاں بحق […]

.....................................................

قازقستان: حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

قازقستان: حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

قازقستان (جیوڈیسک) قازقستان کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی نے حملے کے فوراً بعد ایک بیان جاری کیا جس میں دہشت گردی کے خطرے کے باعث سکیورٹی مزید بڑھانے کا اعلان کیا گیا۔ قازقستان کے شہر الماتے میں پیر کو مسلح افراد نے پولیس پر حملہ کر کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ قازقستان کی وزارت […]

.....................................................

یوکرین نے روسی مصنوعات پر عائد پابندی کی مدت بڑھا دی

یوکرین نے روسی مصنوعات پر عائد پابندی کی مدت بڑھا دی

یوکرین (جیو ڈیسک) روسی پالیسیوں کے باعث وکرین کو اپنی مصنوعات، قازقستان اور کرغزستان بھجوانے میں دشواری کا سامنا ہے لہذا یوکرین کی حکومت نے روس کے خلاف پابندی میں سن 2018 تک اضافہ کر دیا ہے یوکرین نے روسی مصنوعات پر عائد پابندی سن 2018 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کو […]

.....................................................

قازقستان : حضرت سلطان مسجد مسلمان معماروں کے کمال مہارت کا بہترین نمونہ

قازقستان : حضرت سلطان مسجد مسلمان معماروں کے کمال مہارت کا بہترین نمونہ

آستانہ (جیوڈیسک) قازقستان کے شہر آستانہ میں واقع حضرت سلطان مسجد وسطی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کا افتتاح دو ہزار بارہ میں ہوا۔ آستانہ میں بنی “حضرت سلطان مسجد” کا شمار وسط ایشیا کی خوبصورت مساجد میں ہوتا ہے ۔ مسجد کی پر کشش عمارت دور سے ہی لوگوں کو اپنی […]

.....................................................

نواز شریف قازقستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں

نواز شریف قازقستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم نواز شریف قازقستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، وزیر اعظم کی صدارت میں پارٹی کے مرکزی رہنمائوں کا مشاورت اجلاس آج ہو گا، ذرائع۔

.....................................................

پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

آستانا (جیوڈیسک) وزیراعظم کے دورہ قازقستان میں پاکستان اور قازقستان کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ،معاہدے کے مطابق پاکستان قازقستان کی افواج کو تربیت دے گا۔ پاکستان اور قازقستان کے معاہدے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے قازقستان کے صدر کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کی۔ جس میں وزیراعظم […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، باہمی تعلقات پر بات ہو گی

وزیراعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، باہمی تعلقات پر بات ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، قازقستان کی قیادت سے ملاقاتوں میں باہمی تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا، دو روزہ دورے کے […]

.....................................................

چین اور قازقستان کے درمیان 23.6 ارب ڈالر کے 33 سمجھوتے

چین اور قازقستان کے درمیان 23.6 ارب ڈالر کے 33 سمجھوتے

بیجنگ (جیوڈیسک) چین اور وسطی ایشیائی ریاست قازقستان نے 23.6 ارب ڈالر کے 33 سمجھوتوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سمجھوتوں پر دستخط قازقستان کے وزیراعظم کریم ماسیموف کے دورہ بیجنگ کے موقع پر کئے گئے۔ اس دورے کے دوران انہوں نے چین کے وزیراعظم اوردیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔ […]

.....................................................

قازقستان :خلا میں جانے والے تینوں خلاباز خلائی سٹیشن میں داخل

قازقستان :خلا میں جانے والے تینوں خلاباز خلائی سٹیشن میں داخل

قازقستان (جیوڈیسک) سویوز کیپسول کے ذریعے جانے والے تین خلاباز بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں داخل ہو گئے۔ قازقستان سے روسی کیپسول سویوز میں بیٹھ کر خلا میں جانے والے دو روسی اور ایک امریکی خلاباز بین الاقوامی خلائی سٹیشن پہنچ گئے ، تینوں خلا بازوں کو وہاں موجود ساتھیوں نے بھرپور استقبال کیا۔ امریکی […]

.....................................................

قازقستان کے ایک گاؤں میں سونے کی پراسرار بیماری

قازقستان کے ایک گاؤں میں سونے کی پراسرار بیماری

قازقستان (جیوڈیسک) کالاچی گاؤں پراسرار بیماری کی وجہ سے Sleepy Hollow کے نام سے جانا جاتا ہے۔ چھ سو لوگوں پر مشتمل اس گاؤں کے مکینوں کو دو سال سے عجیب و غریب بیماری کا سامنا ہے جہاں لوگ اچانک سو جاتے ہیں اور پھر کئی دن تک نہیں جاگتے۔ دیہاتی، ہائی بلڈ پریشر، یاداشت […]

.....................................................

یوریشئن یونین میں بیلا روس اور قازقستان کی شمولیت، روس کا خیر مقدم

یوریشئن یونین میں بیلا روس اور قازقستان کی شمولیت، روس کا خیر مقدم

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے نئے اقتصادی بلاک یوریشیئن یونین میں قازقستان اور بیلا روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بلاک بین الاقوامی معیشت میں ایک اہم کردار ادا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ روس، قازقستان اور بیلا روس کے درمیان اقتصادی تعاون وسعت […]

.....................................................

خلائی اسٹیشن پر 6 ماہ گزارنے والے 3 خلا باز قازقستان پہنچ گئے

خلائی اسٹیشن پر 6 ماہ گزارنے والے 3 خلا باز قازقستان پہنچ گئے

آستانا (جیوڈیسک) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں چھ ماہ گزارنے کے بعد تین خلا باز قازقستان پہنچ گئے ہیں۔ زمین پر آنے والے خلابازوں میں دو کا تعلق روس اور ایک کا تعلق امریکا سے ہے، انہوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر چھ ماہ سے زائد عرصہ گزارا۔تینوں کی زمین پر واپسی کو موسم […]

.....................................................

قازقستان: سویز راکٹ سوچی اولمپکس کی مشعل لے کر روانہ

قازقستان: سویز راکٹ سوچی اولمپکس کی مشعل لے کر روانہ

بیکا نور (جیوڈیسک) خلائی اسٹیشن سے سویز راکٹ سوچی اولمپکس کی مشعل لیکر روانہ ہو گیا۔ سرمائی اولمپکس گیمز سوچی 2014ء کی مشعل کو قازقستان میں بین الاقوامی خلائی سٹیشن بیکا نور سے سویز راکٹ کے ذریعے روانہ کیا گیا۔ روس اور جاپان کے تین خلا بازمشعل کو خلاء میں چکر لگا کر اسے یادگار […]

.....................................................

اے ایف سی پریذیڈنٹ فٹ بال، کے آر ایل نے قازقستان کے کلب کو ہرا دیا

اے ایف سی پریذیڈنٹ فٹ بال، کے آر ایل نے قازقستان کے کلب کو ہرا دیا

ملائیشیا (جیوڈیسک) اے ایف سی پریذیڈنٹ فٹ بال کپ کے پہلے میچ میں پاکستانی ڈومیسٹک چیمپئن خان ریسرچ لیبارٹری نے قازقستان کے ڈور ڈوئی کلب کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ ملائیشیا کے شہر ملاکا میں ہونیوالے ایشین فٹ بال فیڈریشن پریزیڈنٹ کپ کے گروپ بی کے میچ میں پاکستانی کلب کے آر ایل کا […]

.....................................................

مشترکہ فوجی مشقوں میں قازقستان کی بھرپور شرکت

مشترکہ فوجی مشقوں میں قازقستان کی بھرپور شرکت

قازقستان (جیوڈیسک) قازقستان میں ہونے والی ایک مشترکہ فوجی مشقوں میں قازقستان نے بھی فوجی مشقوں میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا۔ قازقستان میں ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں میں قازق، امریکہ، برطانیہ، تاجک، اور کرغیزستان نے بھی حصہ لیا۔ قازقستان امن افواج پلاننگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد […]

.....................................................

قازقستان : مصر اندرونی خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے، پوٹن

قازقستان : مصر اندرونی خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے، پوٹن

قازقستان (جیوڈیسک) روسی صدر ولاد میر پوٹن نے کہا ہے کہ مصر میں منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر فوج کا اقتدار پر قابض ہونا ملک کی تباہی و بربادی کا باعث بن رہا ہے۔ قازقستان میں اپنے ہم منصب نور سلطان سے ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کرتے ہوئے روسی صدر ولاد میر […]

.....................................................

روس کا خلائی راکٹ اڑتے ہی گر کر تباہ ہو گیا

روس کا خلائی راکٹ اڑتے ہی گر کر تباہ ہو گیا

ماسکو (جیوڈیسک) روس کا خلائی راکٹ قازقستان میں لانچنگ پیڈ سے اڑتے ہی گر کر تباہ ہو گیا،راکٹ کے ذریعے تین مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے جا رہے تھے۔ راکٹ گرنے کا واقعہ قازقستان کے بیکانیر خلائی سٹیشن پر پیش آیا۔ راکٹ نے لانچنگ پیڈ سے اڑان بھری ہی تھی کہ فنی خرابی کے باعث […]

.....................................................

قازقستان کی پی آئی اے کے جہازوں پر فضائی حدود بند کرنے کی دھمکی

قازقستان کی پی آئی اے کے جہازوں پر فضائی حدود بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) واجبات کی عدم ادائیگی پر قازقستان نے پی آئی اے کے طیاروں پر اپنی حدود سے گزرنے پر پابندی لگانے کی دھمکی دی ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق امریکا، کینڈا اور یورپ جانے والی پی آئی اے کی پروازیں قازقستان کی فضائی حدود استعمال کرتی ہیں۔ جس کیلئے پی آئی […]

.....................................................

پی آئی اے کو قازقستان کا ائراسپیس استعمال کرنے پر پابندی

پی آئی اے کو قازقستان کا ائراسپیس استعمال کرنے پر پابندی

  قازقستان ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ایئر لائن کو واجبات کی عدم ادائیگی پر اپنا ایئر اسپیس استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔ ذرائع کے مطابق قازقستان ایوی ایشن اتھارٹی نے 5 کروڑ روپے سے زائد کے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کی پروازوں پر اپنا ایئر اسپیس استعمال کرنے پرپابندی […]

.....................................................

اٹلی سائیکل ریس، دوسرا رانڈ سیلواٹور پیوسیو نے جیت لیا

اٹلی سائیکل ریس، دوسرا رانڈ سیلواٹور پیوسیو نے جیت لیا

اٹلی(جیوڈیسک)اٹلی میں ہونیوالی سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دوسر رانڈ سلویترو نے جیت لیا جبکہ مجموعی طور پر برطانوی ٹیم سکائی نے میدان مار لیا۔ ٹلی کے شہر نیپلز میں ہونیوالی سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ سترہ اعشاریہ چار کلومیٹر پر مشتمل تھا۔ دوسرے رانڈ میں میزبان ملک کے سلویترو مقررہ فاصلہ تین گھنٹے، بیس منٹ […]

.....................................................

قازقستان سے روسی خلائی راکٹ سویوز تین خلانورد سے روانہ

قازقستان سے روسی خلائی راکٹ سویوز تین خلانورد سے روانہ

آستانہ(جیوڈیسک) قازقستان سے روسی خلائی راکٹ سویوز تین خلانوردوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہو گیا۔ روس کا خلائی جہاز سویوز قازقستان میں واقع خلائی اڈے بیکانور سے ایک امریکی اور دو رشئین فیڈرل اسپیس ایجنسی کے خلابازوں کو لے کر خلا کے لیے روانہ ہوا۔ ناسا کے مطابق سویوزکیپسول […]

.....................................................

قازقستان میں برفانی طوفان، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، خاتون ہلاک

قازقستان میں برفانی طوفان، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، خاتون ہلاک

الماتے(جیوڈیسک) قازقستان میں برف کے طوفان میں سیکڑوں مسافر اور گاڑیاں پھنس گئیں، اس دوران ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ قازقستان میں جمعرات سے جاری برف کا طوفان تھم گیا۔ راستوں اور شاہراہوں سے برف ہٹا نے کاکام جاری ہے۔ برف کے طوفان میں700 سے زائد گاڑیاں اور 1800 سے زائد مسافر مختلف شاہراہوں پر پھنس […]

.....................................................
Page 1 of 212