نوابشاہ: قاضی احمد میں بھنڈ برادری کا 3 روز سے جاری دھرنا ختم

نوابشاہ: قاضی احمد میں بھنڈ برادری کا 3 روز سے جاری دھرنا ختم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نوابشاہ کے علاقے قاضی احمد میں قومی شاہراہ پر بھنڈ برادری نے 3 دن سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی کی یقین دہانی پر ورثا نے دھرنا ختم کردیا ہے جبکہ مقتولین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور […]

.....................................................