ملک میں2018ءکے انتخابات سے قبل لوڈ شیڈنگ ختم کردی جائے گی: وزیراعظم نواز شریف

ملک میں2018ءکے انتخابات سے قبل لوڈ شیڈنگ ختم کردی جائے گی: وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ موجودہ حکومت کی مدت کے اختتام تک مہنگے ایندھن سے بجلی پیدا کرنے پر انحصار بڑی حد تک کم کر دیا جائے گا۔ وہ آج اسلام آباد میں توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔اجلاس میں […]

.....................................................

امی گریشن پالیسی کے اعلان سے قبل، ٹرمپ کا میکسیکو کا دورہ

امی گریشن پالیسی کے اعلان سے قبل، ٹرمپ کا میکسیکو کا دورہ

امریکہ (جیوڈیسک) ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار، ڈونالڈ ٹرمپ اور میکسیکو کے صدر انرک پینا نائتو نے میکسیو سٹی میں بات چیت کی، جہاں میزبان سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ کا دورہ اس بات کا غماز ہے کہ امریکہ اور میکسیکو ایک دوسرے کے لیے اہم ہیں۔ ملاقات کے بعد ایک اخباری کانفرنس میں […]

.....................................................

نئے مالی سال کے آغاز سے قبل ہی عوام سے ٹیکسز کی وصولی شروع

نئے مالی سال کے آغاز سے قبل ہی عوام سے ٹیکسز کی وصولی شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیا مالی سال یکم جولائی سے شروع ہو گا لیکن عوام سے نئے ٹیکسوں کی وصولی ایک ہفتہ پہلے ہی شروع ہو گئی۔ کپڑوں، جوتوں، پانی اور موسیقی کے آلات پر 11 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی گئی۔ 4 ہزار 471 اشیاء کے لئے کسٹم ڈیوٹی میں رد و بدل کیا […]

.....................................................

ماہ رمضان سے قبل درآمدی کھجور 75 روپے کلو تک مہنگی

ماہ رمضان سے قبل درآمدی کھجور 75 روپے کلو تک مہنگی

کراچی (جیوڈیسک) ہولسیل ڈیلرز کے مطابق مارکیٹ میں مختلف اقسام کی کھجوریں 75 روپے کلو تک مہنگی ہو چکی ہیں۔ 175 روپے کلو والی کھجور اب 250 سے 280 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ کھجور کی فی من بوری 3 ہزار روپے اضافے سے 10 ہزار روپے من ہو چکی ہے۔ تاجروں […]

.....................................................

حیات بخش یا حیات کش مشروب

حیات بخش یا حیات کش مشروب

تحریر: ابنِ ریاض ایک پوسٹ نظر سے گزری ہے جس میں گوالوں، دودھ اور پائوڈر کا تذکرہ ہے۔ پوسٹ میں درج ہے’جس ملک کے گوالے دودھ میں میت کو لگانے والا پوڈر استعمال کریں، اس ملک کے عوام کے معدوں اور زندگیوں کا اللہ ہی حافظ ہی پھر تو۔ ہسپتالوں میں یہ پوڈر عام طور […]

.....................................................

فلم ‘رئیس’ ریلیز سے قبل ہی تنازع کا شکار

فلم ‘رئیس’ ریلیز سے قبل ہی تنازع کا شکار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فلم رئیس میں ایک گجراتی گینگسٹر رئیس خان کے روپ میں نظر آئینگے جبکہ ماہرہ خان ان کی بیوی کا کردار کریں گی۔ کہا جا رہا ہے کہ فلم مبینہ طور پر عبدالطیف نامی ایک گینگسٹر کی زندگی پر مشتمل ہے جن کے بیٹے مشتاق احمد نے […]

.....................................................

لاہور پاور شو سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنے لگے

لاہور پاور شو سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنے لگے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے پاور شو سے پہلے پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی۔ شاہ محمود قریشی کی سولوفلائیٹ سے پارٹی میں ناراضی بڑھنے لگی، چوہدری سرور کا اچانک برطانیہ جانے کا فیصلہ، پارٹی قیادت نے چوہدری سرور سے رابطہ کرلیا۔ عمران خان نے لاہور میں پارٹی کے سینئر رہنمائوں کے اجلاس میں چودھری […]

.....................................................

گرمی کی آمد سے قبل ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

گرمی کی آمد سے قبل ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

تحریر : رانا اعجاز حسین ابھی موسم گرما کی دھوپ نے اپنے جوہر دکھانا ہی شروع کئے ہیں کہ بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اورباربار ٹرپنگ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے ۔ گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ بجلی کا استعمال بھی بڑھی گا جبکہ ابھی سے ہی بجلی […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل : ملازمین کو تنخواہوں کے واجبات رمضان سے قبل ادا کر دیے جائیں گے

پاکستان اسٹیل : ملازمین کو تنخواہوں کے واجبات رمضان سے قبل ادا کر دیے جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو جون تک کی تنخواہوں کی ادائیگی کی سمری نجکاری کمیشن (پی سی) کو ارسال کردی ہے۔ پاکستان اسٹیل کے ذرائع کے مطابق ملازمین کو جون تک کی تنخواہوں کی ادائیگی 2 مراحل میں کی جائیگی، پہلے مرحلے میں دسمبر سے مارچ تک […]

.....................................................

رحیم شاہ کی شادی 8 ماہ قبل ہوئی، راز سے پردہ اٹھ گیا

رحیم شاہ کی شادی 8 ماہ قبل ہوئی، راز سے پردہ اٹھ گیا

لاہور (جیوڈیسک) مشہور گلوکار رحیم شاہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ انہوں نے ڈنمارک میں مقیم ایک پاکستانی پٹھان لڑکی سے شادی کی ہے۔ وہ اپنی دلہن کو اپنے گھر کراچی لے آئے ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ رحیم شاہ نے 8 ماہ قبل ڈنمارک میں شادی کی […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ سے قبل ریٹائر ہونے پر بات نہیں کرنا چاہتا:یونس خان

دورہ انگلینڈ سے قبل ریٹائر ہونے پر بات نہیں کرنا چاہتا:یونس خان

کراچی (جیوڈیسک) یونس خان نے کہا کہ انہیں کوئی بلائے یا نہ بلائے فرق نہیں پڑتا، اس پربات نہیں کرنا چاہتا کہ انگلینڈ کے دورے سے قبل ریٹائر ہونا پڑ جائے۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ جس طرح ویسٹ انڈیز نے اپنے گریٹ پلیئرز کو عزت نہیں دی، آج ان کی ٹیم کا حال […]

.....................................................

پاکستان کو 25 دسمبر سے قبل آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گا

پاکستان کو 25 دسمبر سے قبل آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر قرض ملے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستان کی اقتصادی کارگردگی کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ٹیکسوں کے اہداف، توانائی اور ٹیکس اصلاحات میں پاکستان کی کارکردگی کو سراہا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو یکم […]

.....................................................

پاگل کہیں کا

پاگل کہیں کا

تحریر: سرور صدیقی بہت عرصہ قبل جب ہم چھوٹے تھے بچپن میں الفاظ و معانی کا بھی ادراک نہیں تھا۔۔ شوق کے عالم میں اخبار میں تصویریں دیکھا کرتے اور ہجے کرکے اخبارات کی سرخیاں اور فلمی اشتہار پڑھا کرتے تھے ۔۔ ایک مرتبہ ایک انگریزی فلم کا اردو نام پڑھا” یہ پاگل۔۔ پاگل۔پاگل دنیا۔۔پاگل […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے قبل ہی عام انتخابات ہو جائیں گے، عمران خان

پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے قبل ہی عام انتخابات ہو جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے پہلےعام انتخابات ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو تفصیلات فراہم کردی […]

.....................................................

ٹنڈوآدم پولیس نے تین ہفتہ قبل چھینی گئی کار برآمد کر لی

ٹنڈوآدم پولیس نے تین ہفتہ قبل چھینی گئی کار برآمد کر لی

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے تین ہفتہ قبل چھینی گئی کار برآمد کر لی ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بھٹ شاہ روڑ پر واقع پبلک اسکول کے قریب تین ہفتہ قبل پانچ نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر روک کرکار میں سوارتعلقہ ٹنڈوآدم گورنمٹ پرائمری اسکول ایسوسی […]

.....................................................

بجٹ سے قبل ہی اشیائے خوردونوش کے دام بڑھ گئے

بجٹ سے قبل ہی اشیائے خوردونوش کے دام بڑھ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجٹ کے آنے سے قبل ہی مارکیٹ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ذخیرہ اندوزوں نے اشیائے خورد و نوش کی مصنوعی قلت پیدا کر کے عوام کو پریشانی سے دو چار کر دیا ہے۔ آٹے، چینی، دال اور مرغی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ […]

.....................................................

ٹیسٹ سیریز سے قبل سعید اجمل کا ’’اہلیت ٹیسٹ‘‘ ہو گا

ٹیسٹ سیریز سے قبل سعید اجمل کا ’’اہلیت ٹیسٹ‘‘ ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ون ڈے اور ٹوئنٹی 20میچز سعید اجمل کی افادیت کا ’’ٹیسٹ‘‘ ہوں گے، آف اسپنر کے غیر موثر ثابت ہونے کی صورت میں کسی دوسرے آپشن پر غور کیا جائے گا، ناکامی کے خدشات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہی 5روزہ مقابلوں کیلیے یاسر شاہ اور […]

.....................................................

دو ہزار بیس سے قبل بجلی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، نیپرا رپورٹ

دو ہزار بیس سے قبل بجلی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، نیپرا رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوام کے لئے ایک بری خبر ہے کہ ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ آئندہ پانچ سال میں بھی ممکن نہیں ہے، آئندہ سال کے الیکٹرک کو بھی گیارہ سو میگاواٹ سے زائد شارٹ فال کا سامنا ہوگا، گزشتہ سال لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اٹھارہ گھنٹے تک رہا۔ نیپرا نے دو ہزار […]

.....................................................

تحصیل بھمبر میں کلری نیابت افتتاح سے قبل ہی متنازعہ بن گئی

تحصیل بھمبر میں کلری نیابت افتتاح سے قبل ہی متنازعہ بن گئی

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تحصیل بھمبر میں کلری نیابت افتتاح سے قبل ہی متنازعہ بن گئی، درجنوں دیہات کے سینکڑوں افراد نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا،راست اقدام کے لیے متاثرین علاقہ نے یک فروری کو سوکاسن میں احتجاج کے لیے لائحہ عمل کی کال دے دی۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

تحریر : عابدہ رحمانی Abida Rehmaniقاہرہ ایئرپورٹ پر جب جہاز لینڈ ہواتو میں اور میرا بیٹا عاطف کچھ گومگو کے عالم میں تھے۔ مصر کے متعلق بہت کچھ سنا تھا اور بہت کچھ پڑھا تھا لیکن پھر بھی نیا ملک اور نیا شہر۔ چند روز پہلے ہی لکژور Luxor کے مقام پر سیاحوں پر فائرنگ […]

.....................................................

ورلڈ کپ روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

ورلڈ کپ روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

ورلڈ کپ روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا۔فاسٹ بولر جنید خان انجری کی وجہ سے آج ٹیم کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے۔ جنید خان تربیتی کیمپ کے دوران گر کر زخمی ہوئے تھے۔

.....................................................

چین : بے گناہ کو 18سال قبل پھانسی دینے پر عدالت کی والدین سے معافی

چین : بے گناہ کو 18سال قبل پھانسی دینے پر عدالت کی والدین سے معافی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں ایک بے گناہ کو 18سال قبل پھانسی دئیے جانے پر عدالت نے والدین سے معافی مانگ لی ہے۔ گزشتہ روزشمالی چین کی عدالت نےاعلان کیا کہ Huugjilt معصوم اور بے گناہ ہے۔ عدالت کے صدر نے اس کے والدین سے معافی مانگی۔ چینی عدالت نے 18 سال قبل ایک نوجوان Huugjilt […]

.....................................................

متنازعہ ایٹمی پروگرام پر معاہدہ ڈیڈلائن سے قبل ہو سکتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

متنازعہ ایٹمی پروگرام پر معاہدہ ڈیڈلائن سے قبل ہو سکتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے ملک کے متنازعہ ایٹمی پروگرام پر چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ معاہدہ جون کی ڈیڈ لائن سے پہلے ہونے کی توقع ہے۔ عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان ویانا میں ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے بعد ایران کے ایٹمی پروگرام […]

.....................................................

سلمان خان اپنی نئی فلم ’’بجرنگی بھائی جان کے لئے قوال بن گئے

سلمان خان اپنی نئی فلم ’’بجرنگی بھائی جان کے لئے قوال بن گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ مسٹر دبنگ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں اب ایک نئے روپ میں سامنے آ رہے ہیں یعنی کہ اس فلم میں وہ اب قوال بنے بھی دیکھے جائیں گے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’بجرنگی […]

.....................................................
Page 1 of 512345