لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف دو معروف دکانیں سیل

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف دو معروف دکانیں سیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کمشنر لاہور نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں کھانے پینے کی دو معروف دکانیں سیل کر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورمیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کمشنر لاہور کا اسپیشل اسکواڈ سرگرم ہوگیا اور کمشنر لاہور محمد عثمان نے رات […]

.....................................................

قذافی اسٹیڈیم میں 13سال قبل کے بال پکر بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کیلیے تیار

قذافی اسٹیڈیم میں 13سال قبل کے بال پکر بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کیلیے تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں 13 سال قبل کے بال پکر بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کیلیے تیار ہیں۔ بابراعظم نے ستمبر 2016 میں انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا، اس وقت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ پہلے، ون ڈے میں تیسرے اور ٹیسٹ میں ساتویں نمبر پر ہیں، ان کو […]

.....................................................

لاہور، قذافی اسٹیڈیم، اور پی ایس ایل کا فائنل

لاہور، قذافی اسٹیڈیم، اور پی ایس ایل کا فائنل

تحریر: سید انور محمود نوٹ:دوستوں یہ مضمون عام مضمونوں سے زرا ہٹ کرہے، اس میں لاہور کی محبت کا اظہار ایک بڑئے ادیب کی لاہور سے محبت کے ذکر سے کیا ہے۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم ہمارا قومی اثاثہ ہے، اس کا پورا ذکر اور مفید معلومات سب اور پھر آخر میں پی ایس ایل […]

.....................................................

کرپشن میں ملوث لوگوں کو عبرتناک سزا دینگے: شہریار خان

کرپشن میں ملوث لوگوں کو عبرتناک سزا دینگے: شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کہ کہنا تھا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف کرپشن کے شواہد ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو شوکاز نوٹس بھیج دیا گیا۔ محمد عرفان کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں انہیں بھی ایک دوروز میں نوٹس بھیج دیا جائے گا۔ چئیرمین پی […]

.....................................................

تصوف سیمینار 22 نومبر بمقام پنجابی کمپلیکس آڈیٹوریم، قذافی اسٹیڈیم منعقد ہو رہا ہے

تصوف سیمینار 22 نومبر بمقام پنجابی کمپلیکس آڈیٹوریم، قذافی اسٹیڈیم منعقد ہو رہا ہے

لاہور : حافظ الملت فائونڈیشن پنجاب کے صدر سید احسان احمد گیلانی اور جنرل سیکرٹری صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مسطفائی نے گزشتہ روز صوبائی دفتر میں صوبائی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ الملت فائونڈیشن پنجاب کے زیر اہتمام بانی خانقاہ بھر چونڈی شریف حافظ الملت حافظ محمد صدیق رحمة اللہ علیہ […]

.....................................................

بنگلہ دیشی وفد کا پاکستان میں سیکیورٹی پر اظہارِاطمینان

بنگلہ دیشی وفد کا پاکستان میں سیکیورٹی پر اظہارِاطمینان

لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی وفد نے پاکستان میں سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کر دیا، ارکان صورتحال سے بی سی بی کو آگاہ کریں گے، ویمنز ٹیم کو بھجوانے کا حتمی فیصلہ دونوں بورڈز کی بات چیت کے بعد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے سیکیورٹی وفد نے گذشتہ روز لاہور میں قذافی اسٹیڈیم، […]

.....................................................

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفدنے آج قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان سے قبل بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے۔ گزشتہ روز وفد نے کراچی میں میچ وینیو سائوتھ […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں میزبان ٹیم سہل پسندی سے بچتے ہوئے مقصد پانے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ابتدائی دونوں میچز جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی تھی، […]

.....................................................

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: قذافی اسٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: قذافی اسٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لئے بھی سیکیورٹی فورسز نے قذافی اسٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا تاہم صبح سے ہی شائقین کرکٹ کی قذافی اسٹیڈیم آمد […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) میدان وہی قذافی اسٹیڈیم وقت بھی شام سات بجے ٹیمیں بھی وہی پاکستان اور زمبابوے۔ نتیجہ کیا ہو گا اتوار کو پتہ چلے گا مقابلہ یعنی زور کا جوڑ ہو گا۔ قومی کھلاڑی ایک اور میدان مارنے کو تیار ہیں شاہین پریکٹس کے لیے اِن ایکشن ہو گئے۔ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں […]

.....................................................

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیدی

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے اوپنر احمد شہزاد اور مختار احمد کی شاندار بلے بازی کی بدولت پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیدی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے کپتان چگمبورا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 172 […]

.....................................................

انٹرنیشنل کرکٹ واپس آ گئی سب زخم بھر گئے ہیں: احسن رضا

انٹرنیشنل کرکٹ واپس آ گئی سب زخم بھر گئے ہیں: احسن رضا

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں ہی کرکٹ دشمنوں کا نشانہ بننے والے امپائر احسن رضا بھی اب بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ چھ سال پہلے ہونے والے حملے کے بعد سے وہ مایوس نہیں ہوئے آج کے اس دن کا انہیں انتظار تھا۔ قومی امپائر کا کہنا تھا کہ زمبابوے کی […]

.....................................................

ورلڈ کپ کی تیاری، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا

ورلڈ کپ کی تیاری، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں قومی کرکٹرز ہیڈ کوچ وقار یونس کے زیر نگرانی ٹریینگ شروع کریں گے۔ کیمپ میں فزیکل ٹریینگ بیٹنگ اور باؤلنگ کی تربیت دی جائے گی۔ خاص فوکس فیلڈنگ اور تھرو کو بہتر کرنے پر ہو گا۔ قومی کھلاڑیوں کا یہ کیمپ پانچ روز تک جاری رہے گا۔ 21 جنوری کو […]

.....................................................

قذافی اسٹیڈیم سے 2 مشکوک افراد گرفتار، نقشے اور تصاویر برآمد

قذافی اسٹیڈیم سے 2 مشکوک افراد گرفتار، نقشے اور تصاویر برآمد

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے قذافی اسٹیڈیم سے 2 مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے۔ تلاشی کے ہوران ملزمان کے قبضے سے نقشے اور حساس مقامات کی تصاویر برآمد ہوئ ہیں، پولیس کے درائع نے بتایا کہ ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ملزمان سے، اہم معلومات کی توقع کی […]

.....................................................

عمر اکمل قذافی اسٹیڈیم میں سیکورٹی گارڈ سے الجھ پڑے

عمر اکمل قذافی اسٹیڈیم میں سیکورٹی گارڈ سے الجھ پڑے

لاہور (جیوڈیسک) اکمل برادران بھی خبروں میں رہنے کا ہنر جان گئے ہیں۔ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کی دھول ابھی پوری طرح بیٹھی نہیں تھی کہ عمر اکمل آج قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی گارڈ سے الجھ پڑے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹس مین عمر اکمل پی سی بی ہیڈ کوارٹرز […]

.....................................................

دورہ سری لنکا، قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرائل میچز شروع

دورہ سری لنکا، قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرائل میچز شروع

لاہور : (جیو ڈیسک)سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے ٹرائل میچز لاہور میں شروع ہوگئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے دو روزہ ٹرائلز مختلف ٹارگٹ میچز کے ذریعے لئے جارہے ہیں۔ ٹرائلز میں قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں سمیت چودہ فاسٹ بائولرز کو بھی بلایا گیا ہے۔ […]

.....................................................