قرآن کریم کتاب حکمت اور سراپا رشد و ہدایت ہے، محمد زبیر صدیقی

قرآن کریم کتاب حکمت اور سراپا رشد و ہدایت ہے، محمد زبیر صدیقی

کراچی : انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ اچھا عمل اور اچھا اخلاق انسان کے کردار کو واضح کرتا ہے، طلبہ اور نوجوانوں کے لئے مختلف مذہبی و دینی سرگرمیاں منعقد کرنے سے ان کے لئے تربیت کا ماحول فراہم ہوتا ہے۔ آج کل مذہبی ثقافت […]

.....................................................

فکر آخرت

فکر آخرت

تحریر: مولانا رضوان اللہ پشاوری عدم کی واسطے سامان کر غافل مسافر شب کو اٹھتے ہیں جب منزل دور ہوتاہے آج کل ہم نے خدا کو چھوڑ رکھا ہے،یہی وجہ ہے کہ ہمیں ہر قسم کے مشکلات کا سامنا ہے،قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی بیماریاں اور اس کی علاج کا ذکر کیا […]

.....................................................

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں دھوکہ

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں دھوکہ

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم دھوکہ کے متعلق اسلام ہمیں کیا ہدایات دے رہا ہے ۔مسلم شریف کی حدیث مبارکہ ہے۔جس نے دھوکہ دیا ہے وہ ہم میں سے نہیں اور دھوکے کے متعلق قرآن کریم میں بھی ارشاد باری تعالیٰ ہے۔،،آپس میں ایک دوسرے کے مال کو ناحق نہ کھائو۔قارئین آپ نے دھوکے […]

.....................................................

رمضان المبارک اور لوڈ شیڈنگ

رمضان المبارک اور لوڈ شیڈنگ

تحریر : رضوان اللہ پشاوری رمضان المبارک برکتوں والا مہینہ اپنے اندر برکتیں لپیٹ کے رواں دواں ہے،اس کی برکتیں خاص طور پر دو وقتوں میں نازل ہوتی ہیں مگر بدقسمتی سے ان دونوں وقتوںمیں بجلی کی بحران کی وجہ سے عوام سخت مشکلات کے درپے ہونے کی نتیجہ میں ان دونوں قبولیت کے وقتوں […]

.....................................................

قرآن کریم کی تعلیمات سے امن قائم ہو سکتا ہے :راغب نعیمی

قرآن کریم کی تعلیمات سے امن قائم ہو سکتا ہے :راغب نعیمی

لاہور (جیوڈیسک) معروف مذہبی سکالر جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وسرپرست نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان علامہ راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی تعلیمات سے ہی دنیا میں امن قائم ہو سکتا ہے۔ امت کے زوال کی بنیادی وجوہات تعلیمات قرآن اور فرمان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم سے ر […]

.....................................................

والدین کے ساتھ بھلائی کرتے رہو

والدین کے ساتھ بھلائی کرتے رہو

تحریر : امتیاز علی شاکر قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے”اے یحییٰ کتاب مضبوط تھام اور ہم نے اسے بچپن ہی سے نبوت دی۔ اور اپنی طرف سے مہربانی اور ستھرائی اور وہ کمال ڈر والا تھا۔ اور اپنے ماں باپ سے اچھا سلوک کرنے والا تھا، زبردست و نافرمان نہ تھا۔ اس پر […]

.....................................................

آسٹریا کی حکومت قرآن کریم کا جرمن زبان میں ترجمہ کرائے گی

آسٹریا کی حکومت قرآن کریم کا جرمن زبان میں ترجمہ کرائے گی

ویانا (جیوڈیسک) یورپی ملک آسٹریا کی حکومت نے قرآن پاک کا جرمن زبان میں ترجمہ کرانے پرغور شروع کر دیا ہے۔ آسٹریا کے وزیر خارجہ نے مقامی ریڈیو چینل کو انٹرویو کے دوران کہا۔ کہ آسٹریا کے 140 مسلمان شہری شام اور عراق میں جاری شدت پسند تحریک کا حصہ بن چکے ہیں، دہشت گرد […]

.....................................................

قرآن کریم کے احکامات پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ مولانا محمد اکبر نقشبندی

قرآن کریم کے احکامات پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ مولانا محمد اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ: سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ قرآن کریم کے احکامات پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی جامع مسجد نور میں منعقدہ جشن نزول قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع […]

.....................................................

والدین اللہ تعالیٰ کی رحمت

والدین اللہ تعالیٰ کی رحمت

قرآن کریم میں ارشاد ہوا ”اور تمھارے پروردگار کاارشاد ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرواور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے رہو،اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کوپہنچ جائیں توان کواُف تک نہ کہنا اورنہ انہیںجھڑکنااور ان سے بات ادب کے ساتھ کرنااور عجزونیازسے ان کے آگے […]

.....................................................

عورت پائوں کی جوتی نہیں

عورت پائوں کی جوتی نہیں

ہر باشعور انسان یہ بات اچھی طرح جانتاہے کہ عورت پائوں کی جوتی نہیں بلکہ بڑی قابل عزت ہستی ہے۔ اسلام نے عورت کو کس قدر عزت دی ہے اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جنت عورت (ماں)کے قدموں کے نیچے رکھی ہے۔ اہل علم جانتے ہیں […]

.....................................................

شہید کون

شہید کون

آج کل ملک میں یہ بحث بڑے زور و شور کے ساتھ جاری ہے کہ طالبان کو شہید کہنا درست ہے کہ نہیں ،میں اس بحث میں اس لئے حصہ نہیں لینا چاہتا تھاکیونکہ میرے خیال میں شہید کا معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپرد ہے۔ جب روز آخرت کی جزاو سزا کا اختیارصرف اللہ تعالیٰ […]

.....................................................

حلوہ پکائو

حلوہ پکائو

کسی زمانے میں ایک ملک تھا جس کا بادشاہ بے اولاد ہی مر گیا۔ کوئی قریبی رشتہ دار بھی ایسا نہیں تھا کہ جسے تخت و تاج سونپا جا سکتا۔ تو امیروں میں بحث شروع ہو گئی کہ بادشاہ کون بنے گا۔ ہوتے ہوتے یہ طے پایا کہ کل صبح جو شخص سب سے پہلے […]

.....................................................

لا ،لا لا ۔۔۔لعنت

لا ،لا لا ۔۔۔لعنت

قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ”اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوگاجواللہ پرجھوٹ گھڑے ؟ایسے لوگ اپنے رب کے سامنے پیش کئے جائیں گے اور گواہ شہادت دیں گے کہ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب پرجھوٹ گھڑا تھا۔سب سن لوکہ ظالموں پراللہ کی لعنت ہے(ان ظالموںپر)جواللہ کے راستے سے […]

.....................................................

ویلنٹائن ، نفسانی ڈے

ویلنٹائن ، نفسانی ڈے

ویلنٹائن ڈے منانے والوں کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لیں کیونکہ جس قوم نے اس دن کو منانے کا آغاز کیا تھا اُس کے نزدیک پہلے دن سے ہی محبت کی کوئی قیمت نہیں تھی وہ تو جسمانی حوس کے پجاری لوگ ہیں ۔اُن کا مذہب اور قانون اُن کو کھلے عام مرد و […]

.....................................................

بوڑھے والدین اللہ تعالیٰ کی رحمت

بوڑھے والدین اللہ تعالیٰ کی رحمت

قرآن کریم میں ارشاد ہوا ”اور تمھارے پروردگار کا ارشاد ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے رہو، اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کو پہنچ جائیں توان کواُف تک نہ کہنا اورنہ انہیں جھڑکنا اور ان سے بات ادب کے […]

.....................................................

یہودی مسلمان کا محسن

یہودی مسلمان کا محسن

خاکسار کے ناقص علم کے مطابق ۔اللہ تعالیٰ نے قیامت تک انسانیت کی رہنمائی کے لیے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم پر قرآن کریم نازل فرمایا اور یہ فرمادیا کہ جولوگ احکام الٰہی یعنی قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کے مطابق زندگی بسر کریں گے وہ مسلمان ہیں ۔میراایمان ہے کہ اللہ اتعالیٰ […]

.....................................................

رمضان المبارک، مبارک ہو

رمضان المبارک، مبارک ہو

رب کریم کی طرف سے تمام مسلمانوں کے لئے رمضان المبارک کا مہینہ باعث رحمت ،باعث مغفرت اور باعث نجات کا سامان لے کرآتا ہے۔یہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن پاک کا نزول ہوا۔سورة البقرة آیت نمبر ٥٨١میں ارشاد فرمایا گیا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں قرآن نازل ہوا ۔قرآن حکیم نازل تو […]

.....................................................