دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میچ ریفری نے بنگلور میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پچ کو غیر معیاری قرار دیدیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ میچ ریفری جواگل سری ناتھ نے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کے صدر ولامیرپوٹن کو جنگی مجرم قراردے دیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے رپورٹرز سے گفتگو میں کہا کہ یوکرین پر حملے کے ذمہ دار روسی صدر ولامیرپوٹن ہیں ۔یوکرین میں ہونے والی تباہی پر میں انہیں جنگی مجرم سمجھتا ہوں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرین پر حملے کی وجہ بتادی اور یہ بھی کہا کہ وہ صدر ولودومیر زیلنسکی کی حکومت کو ختم کرنا نہیں چاہتا، ثبوت ہیں کہ امریکا کی یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کی لیباریٹریز ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے دوہری شہریت کیس میں فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا۔ چیف الیکشن کمشنر نے اپنے فیصلے میں کہا کہ فیصل واوڈا کا سینیٹ کی نشست کے لیے نوٹیفکیشن واپس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے عدت گزارے بغیر دوسری شادی کو بے قاعدہ شادی قرار دیدیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ عدت گزارے بغیر خاتون کے دوبارہ نکاح کو باطل قرار نہیں دیا جا سکتا، عدالت نے عدت مکمل کیے بغیر شادی کرنے پر زنا کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کو لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کو 1970 کی دہائی میں نوجوان لڑکے پر سنگین جنسی حملے اور لڑکی کے ساتھ زیادتی […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات سخت کر دیے ہیں، برطانیہ جانے سے 48 گھنٹے پہلے کورونا کا لیٹرل فلو یا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ویکسی نیٹڈ افراد کو بھی نئی پابندی پر عمل […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز لیبیا کی عدالت نے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق سیف الاسلام نے […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے الیکشن کمیشن نے ایک ابتدائی فیصلے میں اعلان کیا ہے کہ سابق مقتول لیڈر کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں۔ اس کے علاوہ کل 98 امیدواروں میں […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ الیکشن کے خلاف دائر درخواستوں پر عدالت نے مختصر فیصلہ سنا دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بنچ نے نیبرہوڈ اور ویلیج کونسل الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ نے الیکشن کمیشن کو نیبرہوڈ اور ویلیج کونسل انتخابات جماعتی بنیادوں پر […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ انہوں نے ملکی وزارت خارجہ کو دس مغربی ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس حکم پر عمل درآمد کے بعد ان ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کیا جا سکے گا۔ استنبول سے […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیل کی جانب سے چھ فلسطینی این جی اوز کو ‘دہشت گرد ‘ قرار دینے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ اسرائیلی وزرات دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ ان گروپوں کا تعلق آزادی فلسطین پاپولر فرنٹ(پی ایف ایل ایف) […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں جس کے پیش نظر صوبے میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق کراچی میں ضلع وسطی اور نیو سعید آباد ڈینگی بخار سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی۔ سعد رضوی کی نظر بندی کے خلاف ان کے چچا امیر حسین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے وکلا کے دلائل سننے کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دیں۔ پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ نے مؤقف اپنایا ہے کہ صدارتی نظام کے لیے دائر درخواستوں میں اٹھایا گیا نقطہ سیاسی ہے۔ سپریم کورٹ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شخص مظفر نواز کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ ذرائع کے مطابق ، مجسٹریٹ نے پہلی بیوی کی شکایت پر مظفر نواز کو 3 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی تھی جس کیخلاف اس نے ہائی کورٹ سے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے طالبان کو ’ کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا ہے۔ جمعرات کے روز کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں امریکی شہریوں اور قانونی طور پر مستقل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے جھنڈیوں، کپڑوں اور کھلونوں پر قومی پرچم کی چھپائی سے متعلق درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ قومی پرچم کی بگڑی ہوئی تصاویر، بدنما کارٹونز پر حقیقی رنگ کے بجائے مختلف رنگوں میں چھاپنا اور کپڑوں پر اس کی اہانت آمیز چھپائی سے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گذشتہ سال کے دوران پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کو بہتر قرار دے دیا ۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ پاکستان میں معاشی بحالی میں تیزی دیکھی جارہی ہے ، پاکستان اور مراکش میں مضبوط معاشی کارکردگی سے ترقی پیش گوئی سے زیادہ رہے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے شہر لیورکوزن میں ایک زوردار دھماکے سے سارا شہر لرز کر رہ گیا۔ دھماکے کے مقام سے آگ لگنے کے بعد گہرے سیاہ دھوئیں کے بادل بھی اُٹھتے رہے۔ اس حادثے میں سولہ افراد زخمی جبکہ پانچ لاپتہ ہوئے ہیں۔ جرمنی کے چوتھے سب سے بڑے شہر کولون سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور علی امین گنڈاپور شریک ہوئے جب کہ اجلاس میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا۔ این سی او سی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے متعلق بیان کو بچگانہ قرار دیدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیلی کام انڈسٹری کی جانب سے 5 منٹ سے زائد کی موبائل فون کال پر 75 پیسے اضافی ٹیکس کی تجویز ناقابلِ عمل قرار دے دی گئی ہے۔ ٹیلی کام انڈسٹری کے حکام کا مؤقف ہے کہ یہ ٹیکس صارفین کو 5 منٹ سے پہلے کال کاٹ کر دوبارہ ملانے […]