کورونا کی خطرناک قسم، اسرائیل میں تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

کورونا کی خطرناک قسم، اسرائیل میں تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی نئی اور مہلک قسم “اومی کرون” کا تیز رفتار پھیلاؤ روکنے کیلئے عالمی سطح پر ہنگامی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ کووڈ کی نئی خطرناک قسم جنوبی افریقا سے نکل کر اٹلی، بیلجیم، جرمنی، چیک ری پبلک، ہالینڈ، مصر، اسرائیل، ملاوی، بوٹسوانا، ہانگ کانگ اور برطانیہ تک پہنچ […]

.....................................................

کورونا کی نئی قسم ‘اومی کرون‘، دیگر اقسام سے زیادہ مہلک

کورونا کی نئی قسم ‘اومی کرون‘، دیگر اقسام سے زیادہ مہلک

جنوبی افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کی نئی قسم B.1.1.529 کو’اومی کرون‘ نام دیا ہے اور انتہائی تیزی سے پھیلنے والے‘ اس ویرینٹ کے مدنظر مزید اعدادو شمار اکٹھا کرنے اور حالات پر نگاہ رکھنے کی اپیل کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی نئی […]

.....................................................

کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم خیبر پختونخوا پہنچ گئی

کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم خیبر پختونخوا پہنچ گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باچا خان ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کی بھارتی قسم کی تصدیق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم خیبر پختونخوا پہنچ گئی ہے اور کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے کیس کی تصدیق بھی کی جا چکی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر […]

.....................................................

’بھارت میں پھیلی کورونا کی قسم کے پاکستان پہنچنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا‘

’بھارت میں پھیلی کورونا کی قسم کے پاکستان پہنچنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کی ہے کہ بھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کررہے ہیں، فضائی راستے سے پاکستان آنے والے مسافروں کی […]

.....................................................

برطانوی کورونا قسم تقریباً ڈیڑہ گنا زیادہ وبائی ہونے کا تعین

برطانوی کورونا قسم تقریباً ڈیڑہ گنا زیادہ وبائی ہونے کا تعین

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے اولین طور پر منظر عام پر آنے والی قسم سے 1.32 گنا زیادہ موذی ہونے کا تعین ہوا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے این ایچ کے کی خبر کے مطابق جاپانی قومی انسٹیٹیوٹ برائے وبائی امراض کے تحقیق دانوں نے ملک گیر کورونا کی نئی اقسام […]

.....................................................

بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف

بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق کورونا کی نئی قسم ’ڈبل میوٹنٹ‘ نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں رپورٹ ہوئی ہے، کورونا کی نئی قسم کے کیسز مہاراشٹرا، گجرات اور پنجاب میں بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارتی وزارت صحت کے حکام […]

.....................................................

کووڈ انیس: جاپان میں بھی نئے کورونا وائرس کی میوٹیٹڈ قسم دریافت

کووڈ انیس: جاپان میں بھی نئے کورونا وائرس کی میوٹیٹڈ قسم دریافت

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپانی حکام نے بتایا ہے کہ کووڈ انیس نامی بیماری کا سبب بننے والے کورونا وائرس کی ایک نئی تبدیل شدہ شکل سامنے آئی ہے، جس کی کم از کم چار مریضوں میں تشخیص ہو چکی ہے۔ فی الحال اس میوٹیٹد قسم کی خصوصیات واضح نہیں۔ کووڈ انیس کا سبب بننے […]

.....................................................

فائزر کی ویکسین کورونا کی نئی قسم کے خلاف بھی مؤثر ہے، تحقیق

فائزر کی ویکسین کورونا کی نئی قسم کے خلاف بھی مؤثر ہے، تحقیق

امریکا میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ فائزر اور جرمنی کی کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو جنوبی افریقا اور برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی اقسام کے خلاف بھی مؤثر ہے۔ جنوبی افریقا اور برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم زیادہ […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات میں کووِڈ-19 کی نئی قسم کے محدود تعداد میں کیسوں کی تشخیص

متحدہ عرب امارات میں کووِڈ-19 کی نئی قسم کے محدود تعداد میں کیسوں کی تشخیص

عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں سے بعض میں کرونا وائرس کی نئی قسم کی موجودگی کی تشخیص ہوئی ہے۔ اماراتی حکومت کے سرکاری ترجمان ڈاکٹرعمر عبدالرحمان الحمادی نے منگل کے روز ایک بیان میں ان نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔انھوں نے کہا ہے […]

.....................................................

’برطانیہ سے کورونا کی نئی قسم پاکستان آنے کے کوئی سائنسی شواہد نہیں‘

’برطانیہ سے کورونا کی نئی قسم پاکستان آنے کے کوئی سائنسی شواہد نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری صحت نے بھی سائنسی شواہد کی بنیاد پر کورونا کی نئی قسم کی پاکستان میں موجودگی کی تردید کر دی۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ ابھی سائنسی شواہد نہیں کہ برطانیہ سے کوروناکا وائرس پاکستان آیاہو، حالیہ دنوں میں برطانیہ سے آئے افرادکا ڈیٹا […]

.....................................................

برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا پھیلاؤ

برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا پھیلاؤ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت کی گئی ہے۔ کورونا وائرس کی یہ نئی قسم نوجوانوں کو بھی شدید متاثر کر رہی ہے اور یہ ستر فیصد تک دوسروں تک پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جنوبی افریقہ کے وزیر صحت سویلنی مخیز کا کہا تھا […]

.....................................................

زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم دریافت

زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم دریافت

برطانیہ : انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر کرس وائٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلینڈ میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں چیف میڈیکل آفیسر کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم آئی ہے جو بہت تیزی سے پھیل سکتی ہے اور اس […]

.....................................................

وہیل مچھلی کی نئی قسم دریافت

وہیل مچھلی کی نئی قسم دریافت

میکسیکو : محققین نے وہیل مچھلی کی ایک نئی قسم کو ڈھونڈنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ وہیل کی یہ نئی قسم جنوبی امریکی ملک میکسیکو کے ایک جزیرے کے قریبی سمندر میں دریافت ہوئی۔ ریسرچرز نے اس ممالیہ کو چونچ والی وہیل کی ایک نئی اور نایاب قسم قرار دیا ہے۔ اس کی […]

.....................................................

سبز چائے میں کورونا وائرس کی ایک قسم کو روکنے والا کیمیکل دریافت

سبز چائے میں کورونا وائرس کی ایک قسم کو روکنے والا کیمیکل دریافت

نارتھ کیرولینا: سبزچائے، ایک قسم کا انگور اور سیاہ چاکلیٹ کے اندر خاص کیمیکل دریافت ہوا ہے جس کورونا وائرس کی ایک دوسری لیکن خطرناک قسم سارس کوو ٹو وائرس کو پھیلنے سے روکتا ہے۔ اس وائرس میں ایک طرح کا خامرہ (اینزائم) موجود ہوتا ہے جسے ایم پی آر اور کہا جاتا ہے۔ ایم […]

.....................................................

کورونا وائرس کی نئی قسم، ڈنمارک میں فارم منکس تلف

کورونا وائرس کی نئی قسم، ڈنمارک میں فارم منکس تلف

ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) ڈنمارک میں کورونا وائرس کی انسانوں میں نئی ممکنہ منتقلی کے خوف سے فارم منکس کی بڑی تعداد تلف کی جا رہی ہے۔ یہ اعلان ڈنمارک کی وزیراعظم نے بدھ کے روز کیا۔ ڈینش وزیراعظم میٹے فریڈکسن نے کہا ہے کہ ڈنمارک میں کورونا وائرس کی ایک نئی میوٹیش دیکھی گئی […]

.....................................................

ٹرمپ اور عمران دونوں جنونی قسم کے ضدی ہیں : رانا ثنا اللہ

ٹرمپ اور عمران دونوں جنونی قسم کے ضدی ہیں : رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان دونوں کو جنونی ضدی قرار دیدیا، رانا ثنا اللہ کہتے ہیں عمران خان کی نسبت ڈونلڈ ٹرمپ بہتر پاگل ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر رانا ثنا اللہ کی ایک بار پھر مخالفین پر تنز کے تیروں کی برسات، بولے کہ […]

.....................................................

نیشنل بینک ٹینس کھیل کے فروغ کے لئے ہر قسم کی مدد کرے گا

نیشنل بینک ٹینس کھیل کے فروغ کے لئے ہر قسم کی مدد کرے گا

کراچی: نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے اعلان کیا ہے کہ بینک اور کھیلوں کی طرح ٹینس کھیل کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کر رہا ہے اور کرتا رہے گا تاکہ دنیا کے اس مقبول کھیل کا پاکستا ن میں فروغ ہوان خیالات کا اظہا ر انہوں نے کراچی […]

.....................................................

سورة شمس الضحی میں اللہ تعالیٰ کہہ رہے ہیں تم کسی چیز کی قسم مت کھائو۔ مولانا سید ریاض اکبر عابدی

سورة شمس الضحی میں اللہ تعالیٰ کہہ رہے ہیں تم کسی چیز کی قسم مت کھائو۔ مولانا سید ریاض اکبر عابدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مولانا سید رضا اکبر عابدی (آف کینڈا ) نے کہاکہ سورة شمس الضحیٰ میں اللہ رب العزت فرمارہا ہے تم کسی چیز کی قسم مت کھائو اپنے عمل اور کردار سے اپنے آپ کو منوائو کہ سامنے والا شخص تم پر اعتبار کرسکے قرآن پاک ایک جگہ اللہ پاک خود قسم کھا […]

.....................................................

پاکستان ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وزیراعظم

پاکستان ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس سے جاری ایک یان میں وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے بھمبھر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے بھارت ایل او سی پرمسلسل سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

قندیل بجھ گئی لیکن یہ آخری ہونی چاہئے

قندیل بجھ گئی لیکن یہ آخری ہونی چاہئے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں جب اس کی ماں اس کے ہاتھوں اور پائوں پر مہندی لگا کر دنیا کو بتا رہی تھی کہ یہ معصوم ہے تو میں رو پڑا۔کوئی بھائی اپنی بہن کو قتل نہیں کرتا یہ رسم رواج یہ معیار اسے مار دیتے ہیں۔میڈیا اس […]

.....................................................

اسلامی جمہوریہ پاکستان کس کا ہے

اسلامی جمہوریہ پاکستان کس کا ہے

تحریر: محمد فیاض قادری میں شام کے وقت کیفے پر چائے پینے کے لیے گیا۔کیفے میں کافی لوگ چائے پینے کے لیے آئے ہوئے تھے۔اور مختلف قسم کی باتیں کر رہے تھے۔کوئی سیاست پر بات کررہا تھا۔تو کوئی اپنے اپنے محلے کے بارے باتیں کررہے تھے۔ان میں سے ایک ایسا شخص بھی بیٹھا تھا۔جس نے […]

.....................................................

انکار صلیبوں پہ جڑے ہیں یارو

انکار صلیبوں پہ جڑے ہیں یارو

آخری سانس تلک گرچہ لڑے ہیں یارو پھر بھی زندانِ اذیت میں پڑے ہیں یارو اپنے ہی گھر میں زباں کھولتے ڈر لگتا ہے حاکمِ وقت کے دستور کڑے ہیں یارو ہم بھی اس عہد صعوبت کے تمنائی ہیں جِس میں انکار صلیبوں پہ جڑے ہیں یارو اپنے افکار و خیالات کی حرمت کی قسم! […]

.....................................................

پاناما لیکس پر کسی بھی قسم کے الزامات کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے : امریکہ

پاناما لیکس پر کسی بھی قسم کے الزامات کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے : امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کا کہنا ہے وزیر اعظم نواز شریف پر پاناما لیکس کے الزامات پر کسی بھی اقدام کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، جان کربی کہتے ہیں پاکستان کو تمام جنگجو گروپوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کرنی چاہئے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے روز مرہ کی پریس […]

.....................................................

اموات سوائن فلو سے نہیں ہوئیں، سبب انفلوئنزا کی ایک قسم ہے: مشیر صحت پنجاب

اموات سوائن فلو سے نہیں ہوئیں، سبب انفلوئنزا کی ایک قسم ہے: مشیر صحت پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) سوائن فلو، انفلوئنزا یا ایچ 1 این 1، جو بھی ہے، پنجاب کے عوام پر بھاری پڑ رہا ہے، اب تک 15 لوگ جان کی بازی ہار چکے ہیں، 140 کے ٹسٹ کرائے جا رہے ہیں، جبکہ 40 مریضوں کے ٹیسٹ اسلام آباد سے مثبت آنے کے بعد علاج شروع کر دیا گیا […]

.....................................................
Page 1 of 3123