ملکہ کی خبریں 24/8/2017

ملکہ کی خبریں 24/8/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) قصبہ ملکہ، جھانٹلہ، سینتھل، کلک، بدھ چک کے لیے تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی حامل 450 نمبرز پر مشتمل ایم سیگ(M -SAG) ٹیلی فون ایکسچینج ملکہ کا با ضا بطہ آ غا ز ہو گیا ہے۔ جس کی ما لیت ایک کرو ڑ رو پے سے ز ائد ہے ۔ […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 4/7/2017

ملکہ کی خبریں 4/7/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان) قصبہ ملکہ، جھانٹلہ، سینتھل، منگلیہ، کلک، بدھ چک کے لیے تیز تر ین انٹر نیٹ سرو س کی حامل 450 نمبر ز پر مشتمل ایم سیگ (M -SAG) ٹیلی فون ایکسچینج کی تنصیب کا کام شروع ہو گیا ۔ جس کی ما لیت ایک کرو ڑ رو پے سے ز ائد […]

.....................................................

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر

تحریر : رشید احمد نعیم حضرت بابا فرید الدِین گنج شکر کا شمار برصغیر کی عظیم روحانی شخصیات میں ہوتا ہے۔آپ کا اسم ِ گرامی مسعود ہے ۔فریدالدین آپ کا لقب ہے مگر زیادہ مشہور لقب گنج شکر ہے۔البتہ آپ کے عقیدت مندوں کی اکثریت آپ کو بابا فرید کے نام سے یاد کرتی ہے […]

.....................................................

لیہ کے نواحی قصبہ کوٹ سلطان سٹی میں آئل ٹینکر الٹنے سے آگ لگ گئی

لیہ کے نواحی قصبہ کوٹ سلطان سٹی میں آئل ٹینکر الٹنے سے آگ لگ گئی

لیہ (نامہ نگار) گزشتہ رات پونے ایک بجے کے قریب لیہ کے نواحی قصبہ کوٹ سلطان سٹی میں آئل ٹینکر الٹنے سے آگ لگ گئی جس کی لپیٹ میں سٹی میں مختلف دوکانیں و مکان آگئے۔ اطلاع ملنے پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد فوری طور پر جائے حادثہ کوٹ سلطان سٹی پہنچے […]

.....................................................

ملک تنویر اسلم نے علاقہ ونہار کے سب سے بڑے قصبہ بوچھال کلان کو جلسے کا ٹائم دے دیا

ملک تنویر اسلم نے علاقہ ونہار کے سب سے بڑے قصبہ بوچھال کلان کو جلسے کا ٹائم دے دیا

میانی اڈا (نامہ نگار) صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان نے علاقہ ونہار کے سب سے بڑے قصبہ بوچھال کلان کو جلسے کا ٹائم دے دیا اس بات کا اظہار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے تحصیل صدر ملک اشتیاق اعوان نے کیا۔ ان کے مطابق مسلم لیگ ن بوچھال کلان کے چیرمین حاجی ملک […]

.....................................................

بلا عنوان!

بلا عنوان!

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک قصبہ میں ایک با اثر سردار رہتاتھا ۔ بے پناہ اثر و رسوخ کی وجہ سے اس سردار نے عالاقہ میں اپنا تسلط قائم کر رکھا تھا اور اسی بناء پر اس قصبہ کے مکینوں کا جینا محال کیا ہوا تھا۔ جب دل […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 20/7/2015

ملکہ کی خبریں 20/7/2015

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) قصبہ ملکہ تراویح میں تکمیل قرآن حکیم امسال۔ جامع مسجد گلشن تو حید شا ہین چو ک ملکہ میں حا فظ خلیل احمد اعوا ن آ ف ملکہ ۔مر کز ی جا مع مسجد شیخ عبد ا للہ ملکو ی میںحا فظ ابو ذ ر اعوا ن آ ف ملکہ […]

.....................................................

ڈائیری، اٹک سٹی

ڈائیری، اٹک سٹی

تحریر : ملک محمد ممریز قبلہ بانڈی گاؤں تربیلا روڈ پر مشر ق کی طرف ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں پر قبلہ بانڈی ڈیم بھی بنا ہو ا ہے ڈیم کے بالکل سامنے میر قریبی دوست چوہدری شوکت زمان ، چوہدری حیات ،چوہدری عمر حیات کا حجرہ ہے ۔حجرہ علاقہ چھچھ میں ڈیرے کو […]

.....................................................

گورنر پنجاب نے اپنے آبائی علاقہ پیرمحل کے قصبہ سندھ یلیانوالی میں سیلاب متاثرین میں راشن اور عید گفٹ تقسیم کیے

گورنر پنجاب نے اپنے آبائی علاقہ پیرمحل کے قصبہ سندھ یلیانوالی میں سیلاب متاثرین میں راشن اور عید گفٹ تقسیم کیے

پیرمحل (میاں اسدحفیظ سے) گورنر پنجاب نے اپنے آبائی علاقہ پیر محل کے قصبہ سند ھ یلیانوالی میں سیلاب متاثرین میں راشن اور عید گفٹ تقسیم کیے تفصیل کے مطابقگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے آبائی علاقہ پیرمحل کے قصبہ سند ھ یلیانوالی کے گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول میں سیلاب زدگان کے 700 […]

.....................................................

ڈینگی کے خلاف جنگ، حکومت پنجاب کے سنگ معروف سماجی بہبود کی تنظیم قصبہ ملکہ کی فلاح و بہبود

ڈینگی کے خلاف جنگ، حکومت پنجاب کے سنگ معروف سماجی بہبود کی تنظیم قصبہ ملکہ کی فلاح و بہبود

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) ڈ ینگی کے خلا ف جنگ ، حکو مت پنجا ب کے سنگ ۔ معرو ف سما جی بہبو د کی تنظیم قصبہ ملکہ کی فلا ح و بہبو د کا نشا ن اعوا ن و یلفئیر ٹر سٹ ملکہ کے ز یر اہتمام اینٹی ڈ ینگی […]

.....................................................

پیر محل کی خبریں 1/9/2014

پیر محل کی خبریں 1/9/2014

قصبہ سندھیلیانوالی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعة الدعوة کے زیر اہتمام ایک بڑی ریلی نکالی پیرمحل ( میاں‌اسد حفیظ )قصبہ سندھیلیانوالی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعة الدعوة کے زیر اہتمام ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں ضلع بھر سے سیاسی ،سماجی ،مذہبی تنظیموں کے عہدیداروں کے علاوہ دیگر مکتبہ فکر […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 14/7/2014

تلہ گنگ کی خبریں 14/7/2014

تلہ گنگ میں غیر اعلا نیہ اور فو رس لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کے نا ک میں دم دے رکھا ہے تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ میں غیر اعلا نیہ اور فو رس لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کے نا ک میں دم دے رکھا ہے ،روزے دار گر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 29/6/2014

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گذشتہ روز گجرات کے مختلف علاقوں شاہ جہانگیر روڈ، ریلوے روڈ اور ماڈل بازار میں قائم سستے رمضان بازاروں کا دورہ کیا گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گذشتہ روز گجرات کے مختلف علاقوں شاہ جہانگیر روڈ، ریلوے روڈ اور ماڈل بازار میں قائم […]

.....................................................

قصبہ ملکہ میں علاقہ بھر کے ادبی ذوق رکھنے والے مقامی شعراء کرام کی بیٹھک مقامی سکول میں منعقد ہوئی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) قصبہ ملکہ میں علاقہ بھر کے ادبی ذوق رکھنے والے مقامی شعراء کرام کی بیٹھک مقامی سکول میں منعقد ہوئی۔ تقر یب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ نقیب محفل جنا ب افضا ل احمد خا ںاعوا ن تھے۔ با ہمی مشو رہ سے “حلقہ یا را ن […]

.....................................................

قصبہ ڈھرنال میں بیوی نے اپنے شوہر کو زہر کھلا کر مار دیا

چکوال : قصبہ ڈھرنال میں بیوی نے اپنے شوہر کو زہر کھلا کر مار دیا۔ مقتول حساس ادارے کا ملازم بتایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے کا ملازم محمد نثار چھٹی پر گھر آیا تو اس کی بیوی بلقیس فاطمہ نے اپنے دوست مختار احمد کے ساتھ مل کر اسے زہر کھلا دیا۔ […]

.....................................................

قصبہ بلکسر تھانہ صدر کے علاقے میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا گیا

چکوال (اعجازبٹ) قصبہ بلکسر تھانہ صدر کے علاقے میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا گیا۔ امیر نواب ولد میر حسین نے پولیس کو بتایا کہ وہ، اُس کا بھائی اور والد مزدوری کر کے گھر آرہے تھے کہ سامنے سے شمشا گل، اُس کا بھائی عبد الرحیم پسران جناب گل […]

.....................................................