قطری وزیر خارجہ کی کابل میں افغان عبوری وزیراعظم سے ملاقات

قطری وزیر خارجہ کی کابل میں افغان عبوری وزیراعظم سے ملاقات

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے اعلان کے بعد کسی بھی ملک کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پہلا کابل کا دورہ ہے۔ مقامی افغان میڈیا کے مطابق قطر کے ڈپٹی وزیراعظم […]

.....................................................

ترک صدر کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات

ترک صدر کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الا ثانی کو شرف ملاقات بخشا۔ استنبول میں قصر وحدالدین میں سر انجام پانے والی یہ ملاقات پونے دو گھنٹے تک جاری رہی۔ مذاکرات میں ترکی اور قطر کے مابین تجارتی حجم کو بڑھانے، تعاون کے نئے مواقع، کورونا کے […]

.....................................................

‘موساد’ چیف کے ایک بار پھر قطری عہدیداروں سے رابطے کا انکشاف

‘موساد’ چیف کے ایک بار پھر قطری عہدیداروں سے رابطے کا انکشاف

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ایک اسرائیلی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا کہ ہے کہ خفیہ ادارے ‘موساد’ کے سربراہ یوسی کوہن نے غزہ کی پٹی کی صورتحال کے بارے میں قطر کے اعلی حکام سے رابطہ کیا ہے۔ چینل 11 کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں ہے جب موساد کے سربراہ نے قطری عہدیداروں […]

.....................................................

وطن واپسی کے دوران وزیراعظم عمران خان کی دوحا میں قطری ہم منصب سے ملاقات

وطن واپسی کے دوران وزیراعظم عمران خان کی دوحا میں قطری ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورہ امریکا مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکا سے وطن واپسی کے دوران دوحا میں مختصر قیام کیا، قطری ہم منصب شیخ عبداللہ بن نصر نےعمران خان کا حَمَد ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق قطری وزیراعظم نے […]

.....................................................

قطری، کیلبری اور ڈان لیکس کے بعد نئی فلم

قطری، کیلبری اور ڈان لیکس کے بعد نئی فلم

تحریر : روہیل اکبر مریم نواز نے بڑی ہی خوبصورتی سے سے ن لیگ کی تمام لیڈر شپ کو کھڈے لائن لگاتے ہوئے کرسی صدارت سنبھال کر اپنی طرف سے بڑی ہی دھواں دار پریس کانفرنس کی اور آخر میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیے بغیر ہی چلی گئی انکے الزامات کے بعد جج […]

.....................................................

قطری شہزادوں سے دوستی کی قیمت قوم ادا کر رہی ہے : عمران خان

قطری شہزادوں سے دوستی کی قیمت قوم ادا کر رہی ہے : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف پاناما کیس کے حوالے سے ابھی تک کوئی دستاویزی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر عمران خان کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ قطری شہزادوں سے دوستی کی قیمت پوری […]

.....................................................

پاناما کیس، حسین نواز کی طرف سے ایک اور قطری خط سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا

پاناما کیس، حسین نواز کی طرف سے ایک اور قطری خط سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس کی سماعت جاری ہے آج سماعت کے دوران حسین نواز کی طرف سے ایک اور قطری خط سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے خط کے مطابق شہزاد حمد بن جاسم کی طرف سے لکھا گیا ہے کہ مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ […]

.....................................................

جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کا سوال ختم ہو جاتا ہے، سپریم کورٹ

جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کا سوال ختم ہو جاتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ہی ختم ہو جاتا ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، […]

.....................................................

قطری شہزادے کا خط فراڈ، کیس سے نکال دیا جائے : نعیم بخاری

قطری شہزادے کا خط فراڈ، کیس سے نکال دیا جائے : نعیم بخاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے موقع پر وکیل نعیم بخاری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قطری شہزادے کا خط فراڈ ہے۔ ہماری درخواست ہے کہ اس خط کو کیس کی کارروائی کا حصہ نہ بنایا جائے اور اسے کارروائی سے نکال دیا جائے۔ نعیم بخاری کے دلائل […]

.....................................................

قطری شہزادے، تلور کا شکار اور کنواری لڑکیاں

قطری شہزادے، تلور کا شکار اور کنواری لڑکیاں

تحریر : روشن خٹک 1982 کی بات ہے،میں پنجاب لاء کالج لاہور میں قانون کا طالبعلم تھا، جوان لڑکے فارغ وقت میں عموما گھپ شپ میں مصروف ہو جاتے تھے ،سر دیوں کا موسم تھا ، مجھے یاد نہیں کہ ان دنوں قطری شہزادے لا ہور آئے ہو ئے تھے یا سعودی شہزادے ، مگر […]

.....................................................

فرانس ڈکیتی : قطری خواتین لاکھوں ڈالر مالیت کی اشیا سے محروم

فرانس ڈکیتی : قطری خواتین لاکھوں ڈالر مالیت کی اشیا سے محروم

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات، ڈاکووں نے دو قطری خواتین کو 53 لاکھ ڈالر مالیت کی قیمیتی اشیا سے محروم کردیا۔ پیرس میں ڈکیتی کی تازہ واردات میں نشانہ بنی قطر کی دو امیر زادیاں۔ دونوں قطری بہنیں لی بورگٹ ایئر پورٹ سے اپنی لگژری بنٹلی کار میں سوار ہوکر […]

.....................................................

ایل این جی کی درآمد، قطری حکام 26 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایل این جی کی درآمد، قطری حکام 26 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم حکام کے مطابق توانائی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کے باعث قطر سے گیس امپورٹ کرنے کے اس منصوبے کو کچھ تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ قطری حکام کا مطالبہ ہے کہ پاکستان زیر گردش قرضوں کے خاتمے کے لئے اقدامات کرے تاکہ خریدی جانے والی ایل […]

.....................................................

قطری خاتون کی مہنگی ترین مسکراہٹ، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج

قطری خاتون کی مہنگی ترین مسکراہٹ، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج

دوہا (جیوڈیسک) قطر کی خاتون نے دنیا کی مہنگی ترین مسکراہٹ کی مالک بن کر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا۔ قطری خاتون نے امریکی دندان ساز سے ایسی بتیسی تیار کرائی جس میں سونے کے علاوہ قیمتی ہیرے جواہرات بھی جڑے ہیں جن کی مالیت ایک لاکھ ترپن ہزار امریکی ڈالرز […]

.....................................................

ایشین گیمز : قطری باسکٹ بال ٹیم نے میچ چھوڑ دیا حجاب نہیں چھوڑا

ایشین گیمز : قطری باسکٹ بال ٹیم نے میچ چھوڑ دیا حجاب نہیں چھوڑا

انچن (جیوڈیسک) اطلاعات کے مطابق قطر کی خواتین باسکٹ بال ٹیم حجاب پہننے کی اجازت نہ ملنے پر ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا سوچ رہی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انچن میں اٹھ کھڑے ہونے والے مسائل کے باعث کھیلوں کی بین الاقوامی تنظیم کی جانب سے حال ہی میں نرم کیے گئے۔ […]

.....................................................

قیدیوں کے تبادلے پر قطری حکومت کی ضمانت

قیدیوں کے تبادلے پر قطری حکومت کی ضمانت

امریکی (جیوڈیسک) صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ انھیں گوانتانامو بے کے پانچ قیدیوں کی سکیورٹی کے بارے میں قطر سے ضمانت حاصل ہے۔ واضح رہے کہ یہ قیدی افغانستان سے ایک امریکی فوجی کی رہائی کے بدلے چھوڑے گئے ہیں۔ 28 سالہ امریکی سارجنٹ بووی رابرٹ برگڈل کو تقریباً پانچ سال بعد طالبان […]

.....................................................

سرکردہ قطری رہنماں کی اقتدار سے علیحدگی کا امکان

سرکردہ قطری رہنماں کی اقتدار سے علیحدگی کا امکان

قطر (جیوڈیسک) قطر کے طاقتور وزیراعظم ملک میں اقتدار کی منتقلی کے ایک وسیع تر عمل کے دوران اپنے عہدے سے دستبرداری کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ وحہ سے موصولہ رپورٹوں میں نیوز ایجنسی روئٹرز نے یہ بات عرب اور مغربی ملکوں کے سفارت کاروں کے حوالے سے بتائی ہے۔ روئٹرز کے مطابق قطر میں […]

.....................................................

جینٹ جیکسن کی قطری نوجوان سے شادی طے پا گئی

جینٹ جیکسن کی قطری نوجوان سے شادی طے پا گئی

آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ جیکسن کی قطری نوجوان کی شادی طے پا گئی ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ اور فنکارہ جینٹ جیکسن اپنے ارب پتی قطری منگیتر وسام المانع سے دوحہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں۔ جینٹ پاپ میوزک کے بے تاج بادشاہ آنجہانی مائیکل جیکسن کی […]

.....................................................