خواتین کا ‘زبردستی اندرونی معائنہ’، قطر ایئر ویز پر تنقید

خواتین کا ‘زبردستی اندرونی معائنہ’، قطر ایئر ویز پر تنقید

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) ایک نومولود بچہ ملنے کے بعد دوحہ کے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خواتین کا ‘اندرونی معائنہ’ کیے جانے پر قطر کو تنقید کا سامنا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سے قطر کی اپنی ساکھ بہتر بنانے کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز پر دوحہ ایئرپورٹ کے […]

.....................................................