کورونا وائرس: سعودی صوبہ قطیف مکمل لاک ڈاؤن

کورونا وائرس: سعودی صوبہ قطیف مکمل لاک ڈاؤن

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں حکام نے کورونا وائرس کے بعض واقعات سامنے آنے کے بعد شیعہ اکثریتی صوبے قطیف کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کر دیا ہے۔ مقامی لوگوں نے اسے امتیازی سلوک قرار دیتے ہوئے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کو […]

.....................................................