کورونا وائرس سے جرمن قومی پیداوار میں شدید گراوٹ

کورونا وائرس سے جرمن قومی پیداوار میں شدید گراوٹ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں جرمنی کی معاشی حاصلِ پیداوار میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ اس کے باوجود جرمنی کی شرحِ بیروزگاری میں کمی بیشی نہیں ہوئی۔ سن 2020 کی دوسری سہ ماہی کے دوران جرمنی کی سالانہ قومی پیداوار (GDP) میں شدید گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ یہ کمی10.1 […]

.....................................................