سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔

سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر کثافتوں میں لتھڑی سیاست، فرقوں اور گروہوں میں بَٹی قوم، ذاتی مفادات کے اسیر رَہنمائ، علم فروشی کے اڈے جابجا اور بے نشاں اجتماعی شعور۔ یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان جس میں کہیں اسلام نظر آتا ہے نہ جمہوریت البتہ جمہوریت کی کوکھ سے جنم لیتی آمریت جس سے کوئی بھی […]

.....................................................

شمشیر و سناں اول

شمشیر و سناں اول

تحریر: طارق حسین بٹ شان جب انسان نے اس کرہِ ارض پر قدم رکھا تھا تو دوسرے انسانوں کو اپنا مطیع اور خاشیہ بردار بنانا اس کی جبلت میں تھا۔اسے خودنمائی کا جو عظیم جوہر عطا کیا گیا تھا انسان نے اپنی حرص وہوس کی کشید سے اس کے معنی بد ل دئیے اور اپنے […]

.....................................................

تبدیلی آ کیوں نہیں رہی

تبدیلی آ کیوں نہیں رہی

تحریر : مہر اشتیاق احمد سونا یعنی دولت روپیہ پیسہ نہیں۔ بلکہ لوگ بنا سکتے ہیں۔ قوم کو بڑا اور طاقتور وہ لوگ جو سچائی اور حرمت کی خاطر ثابت قدم رہتے ہیں اور عرصہ دراز تک مصیبتیں اٹھاتے ہیں۔ بہادر لوگ وہ ہیں جو کام میں لگے رہتے ہیں جبکہ دوسرے سوئے رہتے ہیں۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو […]

.....................................................

قائد اعظم محمد علی جناح اور اُردو

قائد اعظم محمد علی جناح اور اُردو

تحریر : مہر اشتیاق احمد ہندو اور انگریز اُردو زبان کو اس لیے ناپسند کرتے تھے کہ اس کا رسم الحظ عربی اور فارسی سے ملتا جلتا تھا اور یہ دونوں زبانیں اسلامی ثقافت کی نمائندہ ترین زبانیں تھیں ۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی مادری زبان اگر چہ اُردو نہیں تھی ۔لیکن بر […]

.....................................................

‘ن لیگ اور پی پی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول اور آفاق احمد کیساتھ ملکر کام بھی ہو سکتا ہے’

‘ن لیگ اور پی پی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول اور آفاق احمد کیساتھ ملکر کام بھی ہو سکتا ہے’

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے جب مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول صدیقی اور آفاق احمد کے ساتھ بھی مل کر کام کیا جا سکتا ہے۔ کراچی کے علاقے پی آئی بی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

برفیلی قبریں نااہل حکومت

برفیلی قبریں نااہل حکومت

تحریر: ممتاز ملک۔پیرس مری حادثے پر سیاست نہ کی جائے۔۔۔ واقعی ۔۔بھول گئے کیا کہ یہ کام بھی اسی ہنڈسم اچھی انگریزی بولنے والے صاحب نے ہی قوم کو سکھایا یے کہ جو بھی غلط کام ہوتا ہے وہ حکومت ہی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آج لوگوں کو ورغلا ورغلا کر مری میں آو […]

.....................................................

بوسنیا میں پھر قوم پرست اور اشتعال انگیزی کے خطرات

بوسنیا میں پھر قوم پرست اور اشتعال انگیزی کے خطرات

بوسنیا (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی بلقان کی ریاستوں پر قوم پرستی کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ سربیائی قوم پرستوں کی طرف سے اس کثیرالنسل خطے میں تنازعات کو پھر ہوا دی جا رہی ہے۔ اس صورتحال میں یورپی یونین کی سرد مہری پر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔ بوسنیا اور ہرزیگووینا دو خود مختار […]

.....................................................

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا

تحریر: تسلیم اکرام ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے […]

.....................................................

اعتماد کا خون

اعتماد کا خون

تحریر : الیاس محمد حسین قومی احتساب بیورو نے ایک عرصہ سے واویلا مچا رکھا تھا کہ شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ میں ملوث ہے ان لوگوںنے اپنے سیاسی اثرورسوخ کے باعث اربوں روپے غیرقانونی طورپر بیرون ممالک منتقل کئے لوگ یقین نہیں کرتے تھے کہ بڑے میاں صاحب کے بعد چھوٹے میاں صاحب ایسے […]

.....................................................

قوم پرستوں کا غصہ، فرانسیسی یادگاری مقام سے یورپی پرچم اتار دیا گیا

قوم پرستوں کا غصہ، فرانسیسی یادگاری مقام سے یورپی پرچم اتار دیا گیا

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی حکام نے دائیں بازو کے طبقے کی جانب سے شدید تنقید کے بعد پیرس میں واقع آرک ڈے ٹریومپف نامی معروف یادگاری مقام سے یورپی یونین کا پرچم ہٹا دیا ہے۔ پیرس کے مرکز میں آرک ڈے ٹریومپف پر عارضی طور پر یورپی یونین کا پرچم نصب کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................

سابق حکمرانوں نے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنا دیا: وزیراعظم

سابق حکمرانوں نے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنا دیا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے اس دوران سابق حکومتوں کو بھی […]

.....................................................

منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کیلئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا، شہباز شریف

منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کیلئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کے لئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ منی بجٹ سے […]

.....................................................

میرا قائد محمد علی جناح قرآن کا شیدائی

میرا قائد محمد علی جناح قرآن کا شیدائی

تحریر: میر افسر امان ہم کالموں میں اکثر لکھتے رہتے ہیں کہ تحریک پاکستان کے دوران میں حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی کرشماتی لیڈر شپ کے اندر ہر قسم کے لوگ شامل ہو گئے تھے۔ گو کہ تحریک پاکستان میں غالب حصہ مخلص لوگوں کا تھا۔مگر کچھ لوگ اپنے اپنے عزاہم اور مفادات […]

.....................................................

بانیٔ پاکستان کا یومِ پیدائش: ڈی جی ISPR کا پیغام

بانیٔ پاکستان کا یومِ پیدائش: ڈی جی ISPR کا پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ڈی جی آئی ایس […]

.....................................................

قوم کو سود کی لعنت سے نجات دلوانا چاہتا ہوں:ایردوان

قوم کو سود کی لعنت سے نجات دلوانا چاہتا ہوں:ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کو آزاد منڈیوں کے معاشی اصولوں کے مطابق معقول شرح تناسب پر لانے کے لیے گزشتہ روز اعلان کردہ پروگرام اپنے ہدف تک پہنچ گیا ہے۔ صدر نے انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ واراجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا: وزیراعظم

قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ آرمی پبلک کے 7 سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج کا دن […]

.....................................................

اسلام پرامن مذہب ہے

اسلام پرامن مذہب ہے

تحریر : نسیم الحق زاہدی فتنوں کا دور ہے اور یقین مانیں تو ڈر لگتا ہے کہ کیا پتا کون کہا ںکافرکہہ کر قتل کر ڈالے کیونکہ یہاں”اسلام “نہیں بلکہ” انسانیت” خطرے میں ہے ۔امام ابن تیمیہ فرماتے ہیں ”ہم ایسے عہد میںہیں کہ فتنے زوروں پر ہیں اور مصائب وآفات مسلسل امڈے چلے آتے […]

.....................................................

کردار شخصیت کا آئینہ دار

کردار شخصیت کا آئینہ دار

تحریر : شیخ توصیف حسین آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ اعلی خون میں جفا نہیں جبکہ گندے خون میں وفا نہیں جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ اعلی خون کے سپوت کو اگر آپ بُرے وقت میں پانی کا ایک گلاس پلا دو گے تو وہ […]

.....................................................

قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب

قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سبز باغ دکھا کر عمران صاحب نے قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف نے عوام کو لوڈشیڈنگ کی اذیت، […]

.....................................................

بھارت ایک برا ہمسایہ

بھارت ایک برا ہمسایہ

تحریر : الیاس محمد حسین یہ بات تو روز ِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ بھارت نے آج تک پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا جس کی وجہ سے اس نے ہمیشہ پاکستان کا برا سوچاہے پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے بیشتر واقعات میں بھارت ملوث ہوتا ہے بالخصوص بلوچستان میں […]

.....................................................

جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری

جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری

تحریر : طارق حسین بٹ شان ہر قوم اپنا مخصوص کلچر اور تہذیب رکھتی ہے۔ہر قوم کی رسومات اورعا دات و خصائل بالکل علیحدہ ہوتے ہیں جو کہ ان کی بودو باش اور رہن سہن میں انھیں سہولیات دیتے ہیں۔دنیا اگر چہ گلوبل ویلج کا روپ دھار چکی ہے لیکن اس کے باوجود ہر ویلج […]

.....................................................

افغانستان میں قوم پرست نیشنل عوامی پارٹی کا کردار

افغانستان میں قوم پرست نیشنل عوامی پارٹی کا کردار

تحریر : میر افسر امان نیشنل عوامی پارٹی کا سربراہ سرحدی گاندھی عبدالغفار خان کا بیٹا عبدالولی خان تھا۔ نیشنل عوامی پارٹی ایک قسم کی آل انڈیا کانگریس کی دم چھلہ بنی ہوئی تھی۔پاکستان بننے کے پہلے صوبہ سرحد میں آل انڈیا کانگریس کی حکومت تھی۔ شاید اسی لیے غفار خان کو سرحدی گاندھی کہا […]

.....................................................

کالعدم ٹی ایل پی کو قومی دھارے میں خوش آمدید کہیں گے: علی محمد خان

کالعدم ٹی ایل پی کو قومی دھارے میں خوش آمدید کہیں گے: علی محمد خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے معاہدے پر عملدرآمد کرانے والی کمیٹی کے کنوینر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہم کالعدم ٹی ایل پی کو قومی دھارے میں خوش آمدید کہیں گے۔ علی محمد خان نے کہا کہ موجودہ معاہدہ ایک عارضی حل ہے، 7 سے 10 […]

.....................................................
Page 1 of 91123Next ›Last »