بھارت میں نئے وزیراعظم کا اعلان آج کیا جائیگا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی عام انتخابات کے بعد نتائج کا اعلان آج سے کیا جائے گا۔ زیادہ تر ایگزٹ پولز کے مطابق انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو برتری حاصل ہے اور نریندر مودی بھارت کے نئے وزیراعظم منتخب ہو سکتے ہیں۔ زیادہ تر تجزیہ کاروں کے مطابق بی جے پی اپنی اتحادی جماعتوں کے […]

.....................................................

پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے جنگی بنادوں پر کام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو جلد پولیو فری بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت کی جانب سے پولیو […]

.....................................................

لاپتہ طیارے کی تلاش میں ابتدائی طور پر سست روی غلط اقدام تھا، ملائیشین وزیراعظم

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق نے لاپتہ طیارے کی تلاش میں ہونیوالی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ تلاش میں ابتدائی طور پر سست روی غلط اقدام تھا۔ ایسے اقدامات کیے جانے چاہئیں کہ مستقبل میں ایسا کوئی واقعہ رونما نہ ہوسکے۔ ادھر یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے کاک پٹ میں ہونیوالی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس کے دوران وزیر اعظم موجودہ ملکی صورت حال اور اپوزیشن کے تحفظات پر خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اہم ارکان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ وزیر اعظم […]

.....................................................

کراچی: وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں سیاسی جماعتوں کے رہنماوٴں کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا ہے کہ امن و امان کے قیام کے لیے کراچی میں ہونے والے ٹارگٹڈ آپریشن کو جاری رکھا جائے۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوٴس میں وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے اجلاس میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس شروع

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس شروع۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کورکمانڈر کراچی سجاد غنی شریک۔ گورنر ہاوس میں وزیراعظم کو امن و امان پر بریفبگ دی جار ہی ہے۔

.....................................................

وزیراعظم آج ن لیگ سندھ کے رہنماؤں سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ن لیگ سندھ کے رہنماؤں کی اسلام آباد میں طے شدہ ملاقات ملتوی کردی گئی، وزیراعظم آج دورہ کراچی کے دوران مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماؤں، ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ارباب غلام رحیم ، ن لیگ سندھ کے […]

.....................................................

مذاکراتی عمل فوری شروع کیا جائے وزیراعظم کا وزیر داخلہ کو ٹاسک

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو اہم ٹاسک دے دیا ہے کہ طالبان قیادت سے حتمی مذاکرات کو شروع کرنے کے لیے طالبان رابطہ کمیٹی کے توسط سے مذاکراتی عمل فوری شروع کر دیا جائے اور اس حوالے سے دوٹوک پالیسی کے تحت مذاکرات کیے جائیں۔ اگر طالبان […]

.....................................................

وزیراعظم کی سود سے پاک 3.5 ارب روپے کی قرض اسکیم کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سود سے پاک 3.5 ارب روپے کی قرض اسکیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کا کہناہے کہ چھوٹے قرضے غریب کی سماجی زندگی میں تبدیلی کا ذریعہ ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مائیکرو فنانس اسکیم کے […]

.....................................................

کراچی میں آج وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف بدھ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ سرکاری حکام کے مطابق شہر میں امن وامان کی صورت حال پر وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہوگا، وزیر داخلہ چودھری […]

.....................................................

وزیراعظم امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کل کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ شہر میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم کے دورے کے موقع پر شہر میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطح […]

.....................................................

وزیراعظم نے سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے سود سے پاک قرض فراہم کرنے کی اسکیم کی منظوری دے دی۔ 10 لاکھ افراد کو پچاس ہزار روپے فی کس سود سے پاک ساڑھے تین ارب روپے کا قرضہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم نے سود سے پاک […]

.....................................................

ایران: وزیراعظم نوازشریف کی امام علی رضا کے مزار پر حاضری

مشہد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ایران کے شہر مشہد میں امام علی رضا کے مزار پر حاضری دی۔ وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کی سلامتی اور خوش حالی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے امام علی رضا کے مزار میں نوافل ادا کیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ایران کے دورے پر […]

.....................................................

وزیراعظم موجودہ کشمکش کو پرامن طریقے سے حل کریں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم موجودہ کشمکش کوپرامن طریقے سے حل کرنے میں کردار ادا کریں اور اپوزیشن بھی بردباری کا مظاہرہ کرے۔ الطاف حسین نے یہ بات لندن سے جاری اپنے ہنگامی بیان میں کہی۔ متحدہ کے قائد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بڑے پن […]

.....................................................

ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے: وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملک کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف سرکاری دورے پر کل ایران روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر کل ایران کے دارالحکومت تہران روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایرانی صدرحسن روحانی نے دورے کی دعوت دی تھی، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی، مشیرخارجہ سرتاج […]

.....................................................

وزیراعظم کچھ کہنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ کریں، تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) ایک بار پھر بات عمران خان کو دی گئی وزیر اعظم کی دعوت پرتحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کچھ کہنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ کریں، قومی رہنماوٴں کو مشاورت کے لیے مدعو کرنے کا یہ کوئی سنجیدہ طریقہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات وزیراعظم […]

.....................................................

عمران خان نے وزیراعظم کی جانب سے دی جانے والی مذاکرات کی دعوت مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی دعوت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف دعوتیں دینے کے بجائے عوامی مسائل حل کرنے پر توجہ دیں۔ وزیراعظم کی جانب سے تحریک انصاف کو اسلام آباد جلسے کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں مذاکرات کی […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم 17 مئی کو عہدے سے مستعفی ہو جائینگے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 17 مئی کو اپنی پارٹی کے دور اقتدار کے دس سال مکمل ہونے پر عہدے سے مستعفی ہو جائینگے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق 17 مئی کو عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد من موہن سنگھ قوم سے الوداعی خطاب بھی کرینگے، واضح رہے کہ بھارت […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے سولر پاور پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

بہاولپور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے 100 میگا واٹ کے سولر پاور پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بہاولپور میں قائد اعظم سولر پارک میں 1000 میگا واٹ کے پہلے سولر پاور پراجیکٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا، منصوبے سے پہلے مرحلے میں 100 میگا واٹ بجلی […]

وزیراعظم نے میڈیا کے ضابطہ اخلاق میں ابہام وسقم دور کرنے کیلیے کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر وزارت اطلاعات و نشریات نے میڈیاکے کوڈ آف کنڈکٹ میں ابہام اور سقم دور کرنے کیلئے ایک نئی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزیر اعظم کے خصوصی معاون عرفان صدیقی اس کمیٹی کے سربراہ ہوںگے۔ صدر آل پاکستان نیوز پیپرزسوسائٹی، صدر پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن، صدر […]

کراچی: 10 سالہ حاجرہ کے علاج کیلئے وزیراعظم کا 15 لاکھ کا عطیہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی 10 سال کی بچی حاجرہ پیدائشی طور پر غذا کی نالی سے محروم ہے حاجرہ کی والدہ نے بتایا کہ حاجرہ کے علاج کیلئے وزیراعظم نواز شریف نے 15 لاکھ ٹرانسفر کرائے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے 10 سال کی بیمار بچی کی والدہ کو ٹیلی فون کیا اور اس کی […]