ڈینمارک انتخابات : بائیں بازو کا اتحاد کامیاب

ڈینمارک انتخابات : بائیں بازو کا اتحاد کامیاب

ڈینمارک کے عام انتخابات میں بائیں بازو کے اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وزیراعظم نے شکست تسلیم کر لی ہے سوشل ڈیموکریٹ لیڈر ہیلی تھورننگ کی قیادت میں قائم اتحاد ریڈ بلاک نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایک سو اناسی کے ایوان میں ریڈ بلاک کو اکثریتی نشستیں حاصل […]

.....................................................

کراچی بدامنی، یومیہ24ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،اختیار بیگ

کراچی بدامنی، یومیہ24ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،اختیار بیگ

وزیراعظم کے مشیر برائے ٹیکسٹائل ڈاکٹر مرزا اختیار بینگ نے کہا ہے کہ کراچی میں کاروبار اور صنعتیں بند ہونے سے چوبیس ارب روپے یومیہ نقصان ہوتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام بزنس بازار میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شہر میں صنعتوں سے لے کر شاپنگ مالز تک اور بڑی […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیرصدارت ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیرصدارت ہوگا

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہورہا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی میں بدامنی اور تازہ ترین قومی سیاسی صورتحال سمیت اہم قومی امورپرتبادلہ خیال ہوگا۔ قوی امکان ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اورامن وامان کی ابترصورتحال کے پیش نظروفاقی کابینہ، سندھ حکومت کواپنی بھرپور اعانت کی یقین دھانی […]

.....................................................

کراچی کے تاجروں اور صنعتکاروں کا وزیراعظم سے ملنے سے انکار

کراچی کے تاجروں اور صنعتکاروں کا وزیراعظم سے ملنے سے انکار

تاجروں اور صنعتکاروں نے گورنر ہاوس میں وزیر اعظم سے ملنے سے انکار کر دیا، ملاقات کا وقت دوبجے تھا وزیر اعظم چار بجے تک نہیں آئے۔ صنعتکاروں سے ملاقات میں کراچی کی امن و امان کی صورتحال اور بھتہ کے حوالے سے تاجر برادری کے مسائل پر بات ہونی تھی لیکن دو گھنٹے کی […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کی صدر سے ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کی صدر سے ملاقات

اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی اورمسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت کی ایوان صدرمیں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت اور صدر زرداری کے مابین ہونیوالی ملاقات میں […]

.....................................................

اسلام آباد : توانائی کمیٹی کا تیسرا اجلاس، مختلف امور پر بحث

اسلام آباد : توانائی کمیٹی کا تیسرا اجلاس، مختلف امور پر بحث

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی توانائی کمیٹی نے بجلی کی لاگت اور آمدن کے تجزیے کے لیے دو سب کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ کمیٹی کا تیسرا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں توانائی کے شعبے کو درپیش مالیاتی مسائل پر تفصیلی بحث ہوئی۔ اس موقع پر مختلف اداروں کے […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم سے کابینہ میں شامل وفاقی وزراء کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سے کابینہ میں شامل وفاقی وزراء کی ملاقات

اسلام آباد : وفاقی کابینہ میں شامل وفاقی وزرا نے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور وزیراعظم کوکراچی سمیت صوبہ سندھ کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنیوالے وفاقی وزرا میں سید خورشید شاہ، سید نوید قمر،ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ، ڈاکٹر عاصم حسین ، امین فہیم، سنیٹرمولا بخش چانڈیو […]

.....................................................

ملتان : نئے صوبوں کے لیے منشور کمیٹی کام کر رہی ہے۔ گیلانی

ملتان : نئے صوبوں کے لیے منشور کمیٹی کام کر رہی ہے۔ گیلانی

ملتان: وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاہیکہ نئے صوبوں کے لیے منشور کمیٹی اپنا کام کررہی ہے اس حوالے سے تمام فریقین سے مشاورت کررہے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرائیکی صوبے کیحوالے سے مشاورت کے بعد منشور کمیٹی اعلان کریگی۔ انھوں نیکہا کہ کراچی اور بلوچستان […]

.....................................................

بھارت : بدعنوانی کی روک تھام کیلئے بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائیگا

بھارت : بدعنوانی کی روک تھام کیلئے بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائیگا

نئی دہلی : بھارت میں بدعنوانی کی روک تھام کے لئے لوک پال بل آج بھارتی پارلے منٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔لوک پال بل کا مقصد بدعنوانی کی روک تھام کے لئے ایک ادارہ قائم کرنا ہے۔ یہ بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جارہا ہے جو غور […]

.....................................................

الطاف حسین نے صدر اور وزیراعظم کو اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیدیا

الطاف حسین نے صدر اور وزیراعظم کو اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیدیا

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم گیلانی کو کراچی میں دہشت گردی روکنے کیلئے اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیتے ہوئے کہا ہے کہ قتل و غارتگری نہ روکی گئی تو حملوں کا نشانہ بننے والے شہری اپنی حفاظت میں آزاد ہوں گے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف […]

.....................................................

این آئی سی ایل اسکینڈل : عدالت نے وزیراعظم سے رد عمل طلب کر لیا

این آئی سی ایل اسکینڈل : عدالت نے وزیراعظم سے رد عمل طلب کر لیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل اسکینڈل کیس میں اٹارنی جنرل سے پچیس جولائی تک تفصیلی جواب طلب کرلیاہے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کا ردعمل بذریعہ پرنسپل سیکریٹری بھی طلب کیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہاہے کہ اٹارنی جنرل بتائیں کہ کتنا پیسہ ملک سے باہر گیا، کون […]

.....................................................
Page 178 of 178« First‹ Previous176177178