وزیراعظم نے اداروں کے مقام کو سرے سے سمجھا ہی نہیں۔ ایم اے تبسم

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اداروں کے مقام کو سرے سے سمجھا ہی نہیں دراصل ان کے ذہن میں اداروں کا احترام نہیں ہے۔ وزیراعظم سوئس حکام کو خط نہ لکھ کر سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم ملک کا چیف […]

.....................................................

فرد جرم عائد : وزیراعظم کی پارلیمنٹ آمد پر پرتپاک اسقبال

فرد جرم عائد : وزیراعظم کی پارلیمنٹ آمد پر پرتپاک اسقبال

سپریم کورٹ میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد وزیراعظم کی پارلیمنٹ آمد پر، پرتپاک استقبال کیا گیا اراکین نے کھڑے ہو گئے اور ڈیسک بجا کر وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم سے ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا۔ پیپلزپارٹی […]

.....................................................

گیلانی کی بحیثیت وزیراعظم عدالت آمد اور روانگی

گیلانی کی بحیثیت وزیراعظم عدالت آمد اور روانگی

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی دوسری مرتبہ سپریم کورٹ میں جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم سات رکنی بنچ کے سامنے پیش ہوئے۔ وہ وزیراعظم کی حیثیت سے عدالت میں آئے اور اسی حیثیت سے عدالت سے روانہ ہوئے۔ وزیراعظم نے عدالت سے روانگی کے لئے سپریم کورٹ کا وہ دروازہ […]

.....................................................

عدالت میں وزیراعظم کے بے قصور ہونے کی دلیل دوں گا۔ اعتزاز احسن

عدالت میں وزیراعظم کے بے قصور ہونے کی دلیل دوں گا۔ اعتزاز احسن

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ عدالت میں یوسف رضا گیلانی کے بے قصور ہونے کی دلیل دیں گے۔ سپریم کورٹ جانے سے پہلے اپنے گھر کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہ کہ فرد جرم عائد کرنے سے متعلق جو بھی طریقہ […]

.....................................................

فرد جرم کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے،اٹارنی جنرل

فرد جرم کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے،اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل انوار الحق نے کہا ہے کہ فرد جرم عائد ہونے کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے۔  انہوں نے کہا کہ وزیراعظم گیلانی کے پاس ایک اپیل اور فیصلے پر نظر ثانی کا آپشن موجود ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کے پاس تحریری جواب دینے کے لئے مہلت مانگنے کا […]

.....................................................

وزیراعظم ضد نہ کریں، خط لکھ دیں۔ شاہ محمود قریشی

وزیراعظم ضد نہ کریں، خط لکھ دیں۔ شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم ضد نہ کریں، حکومت کو سپریم کورٹ کے احکامات کو مانتے ہوئے خط لکھ دینا چاہئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آزاد الیکشن کمیشن کا قیام ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ […]

.....................................................

فرد جرم کیخلاف وزیراعظم کی اپیل خارج

فرد جرم کیخلاف وزیراعظم کی اپیل خارج

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں فرد جرم کے خلاف وزیراعظم کی اپیل خارج کر دی ہے۔ اس سے قبل اعتزاز احسن نے وزیراعظم سے بات کرنے کیلئے پندرہ دن کی مہلت مانگی جو عدالت نے مسترد کر دی۔ وزیراعظم کی اپیل کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ […]

.....................................................

توہین عدالت کیس : اپیل کی سماعت آج پھر ہو گی

توہین عدالت کیس : اپیل کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت آج پھر ہو گی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا۔ گذشتہ روز سماعت کے موقع پر وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم آٹھ رکنی بینچ میں دلائل کے دوران کہا کہ عدالت کے […]

.....................................................

عدالت کو جذباتی طور پر بلیک میل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اعتزاز

عدالت کو جذباتی طور پر بلیک میل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اعتزاز

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں دوران سماعت عدالت کو جذباتی طور پر بلیک میل کر نے کی کوشش نہیں کی۔ عدالت روانگی سے قبل ذرائع سے خصو صی گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ وکیل کو ہمیشہ پر امید […]

.....................................................

وزیراعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیراعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی کے علاوہ متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔ کونسل کے اجلاس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام سرفہرست ہے۔ اجلاس میں کونسل […]

.....................................................

سوئس عدالتوں کو خط لکھنے کی پیشکش مسترد

سوئس عدالتوں کو خط لکھنے کی پیشکش مسترد

اعتزاز احسن نے کہا کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کی عدالت کی پیشکش مسترد ہو گئی ہے اور وہ میرٹ پر عدالت کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ وزیراعظم نے کسی قسم کی توہین عدالت نہیں کی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سوئس اکانٹس […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: اپیل کی سماعت آج ہو گی

توہین عدالت کیس: اپیل کی سماعت آج ہو گی

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کی کورٹ اپیل پر، چیف جسٹس کی سربراہی میں آٹھ رکنی بنچ سماعت آج کریگا سپریم کورٹ نے وزیر اعظم پر فرد جرم عائد کئے جانے کے حکم کے خلاف وزیر اعظم کی اپیل ابتدائی سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے ان کے وکیل […]

.....................................................

صدر کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس

صدر کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس

صدر آصف زرداری اور وزیراعظم کی مشترکہ سربراہی میں ہونے والے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں تازہ ترین صورتحال اور ملک کو درپیش چیلنجز سے باہر نکالنے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی کی سنیئرقیادت نے شرکت کی۔ ان میں سیدنیئر بخاری، مخدوم […]

.....................................................

وزیراعظم پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

وزیراعظم پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنیب بینچ نے گذشتہ روز این آر او عملدرآمد کیس میں وزیرعظم گیلانی کے خلاف توہین عدالت کی فرد جرم کا حکم سنایا […]

.....................................................

وزیراعظم ہاؤس میں آج اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب

وزیراعظم ہاؤس میں آج اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ آج شام سات بجے ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم گیلانی اتحادی جماعتوں سے مشاوت کے بعد توہین عدالت کیس کے لئے آئندہ کی حکمت عملی طے کریں گے۔ اجلاس میں ایم کیو ایم، اے این […]

.....................................................

میں نے وزیر اعظم کو خط لکھنے کا کہا تھا، سابق اٹارنی جنرل

میں نے وزیر اعظم کو خط لکھنے کا کہا تھا، سابق اٹارنی جنرل

سابق اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے انھوں نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا کہا تھا۔ اعتزاز احسن نے میرے بیان کو غلط اندازمیں پیش کیا ۔ ان کا کہنا تھا  وزیراعظم سوئس حکام کو خط لکھنے کے بعد عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ سکتے ہیں۔

.....................................................

وزیر اعظم کو اپیل کرنے کا مشورہ دوں گا، اعتزاز احسن

وزیر اعظم کو اپیل کرنے کا مشورہ دوں گا، اعتزاز احسن

وزیراعظم کے وکیل اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اعتزاز احسن نے کہا ہے وزیر اعظم کے پاس اپیل دائر کرنے کا موقع موجود ہے، انھیں اپیل کرنے کا مشورہ دوں گا۔ وہ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

.....................................................

وزیراعظم تیرہ فروری کو سپریم کورٹ طلب

وزیراعظم تیرہ فروری کو سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کو تیرہ فروری کو طلب کرلیا۔ این آراو فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے دلائل […]

.....................................................

زہریلا مواد وزیراعظم سیکریٹیریٹ بھجوانے کے خلاف مقدمہ درج

زہریلا مواد وزیراعظم سیکریٹیریٹ بھجوانے کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں وزیراعظم سیکریٹیریٹ میں زہریلا مواد بھجوانے کے الزام میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم سیکریٹیریٹ کو گذشتہ ماہ ایک لفافہ موصول ہوا تھا جس میں مشکوک پاوڈرموجود تھا ۔ لیباریٹری سے چیک کرانے پر معلوم ہوا کہ یہ انتہائی زہریلا پاوڈر ہے جس پر […]

.....................................................

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی پر مشتمل سات رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ عدالت نے این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف سوئس مقدمات کھولے جانے کے لئے خط نہ لکھنے […]

.....................................................

ساڑھے سات کروڑ کا فراڈ، خرم رسول کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ

ساڑھے سات کروڑ کا فراڈ، خرم رسول کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ

وزیراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول کو ایف آئی اے نے ساڑھے سات کروڑ فراڈ کے مقدمے میں عدالت میں پیش کر دیا ۔ ایف آئی اے نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزم نے سہیل نامی شخص سے جعلی لیٹرہیڈپر رقم وصول کی۔ عدالت نے تفتیشی افسر کے دلائل پر ملزم کا […]

.....................................................

منصور اعجاز کیلئے سیکورٹی کی آئین میں گنجائش نہیں

منصور اعجاز کیلئے سیکورٹی کی آئین میں گنجائش نہیں

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کو میمو اور منصور اعجاز سے کوئی خطرہ نہیں، منصور اعجاز کے حوالے سے ہم دنیا کو غلط پیغام دے رہے ہیں، کسی آرٹیکل سے ملکوں کی سلامتی اور حکومتوں کوخطرہ نہیں ہوتا، منصور اعجاز کا ماضی کا ریکارڈ گوا ہ ہے کہ وہ  ہمارے اداروں […]

.....................................................

وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر نئی تاریخ رقم کی۔ فردوس

وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر نئی تاریخ رقم کی۔ فردوس

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر نئی تاریخ رقم کی، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس فروری کے پہلے ہفتہ میں ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا […]

.....................................................

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی، اتحادی بھی ساتھ

وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی، اتحادی بھی ساتھ

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوئے تو ان کے ساتھ وفاقی وزرائ، پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پیشی کیلئے بیرسٹر اعتزاز احسن کی گاڑی خود ڈرائیو کر کے سپریم کورٹ پہنچے۔ ان کے ساتھ والی […]

.....................................................