fbpx

آٹا بحران منصوبہ بندی کے تحت ہوا، سیاسی شخصیات بھی ملوث ہیں: رپورٹ وزیراعظم کو ارسال

آٹا بحران منصوبہ بندی کے تحت ہوا، سیاسی شخصیات بھی ملوث ہیں: رپورٹ وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو ملک میں جاری آٹا بحران سے متعلق رپورٹ بھجوا دی گئی۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے آٹے کے بحران کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی تھی اور وزراء کو بحران کی وجوہات جاننے کا ٹاسک سونپا تھا۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر اتنا آسان نہیں جتنا دنیا سمجھ رہی ہے: وزیراعظم

مسئلہ کشمیر اتنا آسان نہیں جتنا دنیا سمجھ رہی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اتنا آسان نہیں ہے جتنا دنیا اسے سمجھ رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

سٹیزن پورٹل، ترقی ٔ معکوس؟

سٹیزن پورٹل، ترقی ٔ معکوس؟

تحریر : عقیل خان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے سے پہلے جو انقلابی نعرے لگائے تھے ان میں ایک نعرہ یہ بھی تھا کہ عام آدمی کی پہنچ وزیراعظم ہاؤس سے خود وزیراعظم تک ہوگی۔ اسی انقلابی نعرے کو پایہ تکمیل پہنچانے کے لیے وزیرا عظم عمران خان کی جانب سے عوامی شکایات اور […]

.....................................................

ایران کے خلاف جنگ ‘پاگل پن‘ ہو گی، عمران خان

ایران کے خلاف جنگ ‘پاگل پن‘ ہو گی، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سوئٹزرلینڈ میں جاری عالمی اقتصادی فورم میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کسی کے حق میں نہیں۔ انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ سے بھی کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ داووس فورم میں جب ان سے پوچھا گیا […]

.....................................................

بھارت نے ایل او سی پر شہریوں پر حملے جاری رکھے تو خاموش نہیں رہیں گے، وزیراعظم

بھارت نے ایل او سی پر شہریوں پر حملے جاری رکھے تو خاموش نہیں رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی کے دوسری جانب آباد بے گناہ شہریوں پر حملے جاری رکھے تو پاکستان کے لیے خاموش رہنا مشکل ہو جائے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر […]

.....................................................

مہاتیر محمد اور ہماری حکومت کو ایک ہی جیسے مسائل کا سامنا ہے، وزیراعظم

مہاتیر محمد اور ہماری حکومت کو ایک ہی جیسے مسائل کا سامنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے سب سے تجربے کار رہنما مہاتیر محمد کو بھی ان ہی مسائل کا سامنا رہا جو ہماری حکومت کو ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مسلم دنیا کے سب سے تجربہ کار اور ماہرسیاسی […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات

سعودی ولی عہد کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے شہر العلا میں جاپانی وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کی۔ جاپانی وزیراعظم کے پہنچنے پر موسم سرما کی مناسب سے بنائے گئے کیمپ (خیمے) میں شاہی خاندان کی شخصیات اور مملکت کے وزرا نے شنزو آبے کا استقبال کیا۔ […]

.....................................................

ننکانہ صاحب واقعے پر کوئی رواداری نہیں برتی جائے گی: وزیراعظم

ننکانہ صاحب واقعے پر کوئی رواداری نہیں برتی جائے گی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ننکانہ صاحب میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر کہا کہ یہ واقعہ میرے وژن کے خلاف ہے۔ چند روز قبل ننکانہ صاحب میں 2 مسلم گروہوں کے مابین معمولی ہاتھا پائی کا واقعہ چائے کے اسٹال پر ہوا جس کے بعد انتظامیہ نے ملزمان […]

.....................................................

وزیراعظم کی غلط ٹوئٹ، بھارتی میڈیا کی نشاندہی پر فوری ہٹا دی

وزیراعظم کی غلط ٹوئٹ، بھارتی میڈیا کی نشاندہی پر فوری ہٹا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میڈیا کی نشاندہی پر وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و بربریت کے حوالے سے اپنے ٹویٹ ہٹا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے بارے میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا آئی جی خیبرپختونخوا کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا آئی جی خیبرپختونخوا کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئی جی خیبر پختونخوا ڈاکٹر نعیم کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم خیبر پختونخوا پولیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں اسی لیے انہیں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا […]

.....................................................

وزیراعظم دوستوں کو بچانے کیلئے نیب آرڈیننس لائے: اکرم درانی

وزیراعظم دوستوں کو بچانے کیلئے نیب آرڈیننس لائے: اکرم درانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم درانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم دوستوں کو بچانے کیلئے نیب آرڈیننس لائے، اس حکومت میں بجلی ہے نہ گیس، صرف ٹھنڈ ہی ٹھنڈ ہے، کوئی کھل کر بات کرے تو مقدمات کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے، اداروں کی آپس میں لڑائی نہیں چاہتے۔ […]

.....................................................

مودی کی مسلم دشمنی، بھارت کے ٹکڑے کردیگی

مودی کی مسلم دشمنی، بھارت کے ٹکڑے کردیگی

تحریر : ملک عاطف عطاء بھارت پوری دنیا میں خود کو سب سے بڑا جمہوری اور سیکولر ملک ہو نے کا دعویٰ کرتا ہے اور یہ راگ الاپتا ہے کہ ہم ایک جمہوری ملک ہیں، جہاں تمام لوگوں کے لیئے یکساں قانون ہے اور بھارت میں بسنے والا ہر فرد خواہ وہ کسی بھی مذہب […]

.....................................................

مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آ گیا ہے، وزیراعظم

مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آ گیا ہے، وزیراعظم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، 2019 معاشی استحکام کا سال تھا اور 2020 ترقی کا سال ہو گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ترقی میں سب سے […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ، وزیراعظم کے دورہ کراچی سے لاعلم، باقاعدہ اطلاع نہ دینے کا شکوہ کر دیا

وزیراعلیٰ سندھ، وزیراعظم کے دورہ کراچی سے لاعلم، باقاعدہ اطلاع نہ دینے کا شکوہ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کو وزیراعظم کے دورہ کراچی کی خبر دی تو وہ لاعلم نکلے، کہتے ہیں جس دن وزیراعظم آئیں گے، وہ راولپنڈی میں ہوں گے، طریقہ کار یہ ہے کہ باقاعدہ اطلاع دی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل مزار قائدؒ پر پہنچے، […]

.....................................................

بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم کے یقین کی تصدیق ہے، وزیراعظم

بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم کے یقین کی تصدیق ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم کے یقین کی تصدیق ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کے لیے آزاد وطن بنانے میں قائداعظم نے بے لوث مثالی کردار […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق ذیلی کمیٹی کی سفارشات […]

.....................................................

بھارت نے کوئی جعلی آپریشن کیا تو منہ توڑ جواب کے سوا کوئی آپشن نہیں ہو گا

بھارت نے کوئی جعلی آپریشن کیا تو منہ توڑ جواب کے سوا کوئی آپشن نہیں ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پڑوسی ملک بھارت کی حکمران جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شہریت کے متنازع قانون کے بعد بھارت میں بڑی تحریک کا آغاز ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گزشتہ پانچ برس […]

.....................................................

مشرف کیخلاف فیصلہ: وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

مشرف کیخلاف فیصلہ: وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گا […]

.....................................................

صدر رجب طیب ایردوان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، اہم علاقائی وبین الاقوامی امور پر تبادلہ خِیال

صدر رجب طیب ایردوان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، اہم علاقائی وبین الاقوامی امور پر تبادلہ خِیال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین یہ ملاقات جنیوا میں پناہ گزینوں سے متعلق پہلے عالمی فورم کے موقع پر ہوئی۔ بات چیت کے دوران اہم علاقائی و بین الاقوامی امور […]

.....................................................

پی آئی سی واقعہ؛ حکومتی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم

پی آئی سی واقعہ؛ حکومتی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو فون کیا اور کل کے پی آئی سی واقعے کی تفصیلات معلوم کیں۔ وزیراعظم نے […]

.....................................................

حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ عمران خان

حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں۔  عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام دیا ہے کہ پاکستان حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس دن ہمیں اپنی دعاؤں میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر اور مظلوم عوام کو یاد […]

.....................................................

وزیراعظم عوام اور عدالتوں میں جھوٹے ثابت ہو چکے اس لیے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں

وزیراعظم عوام اور عدالتوں میں جھوٹے ثابت ہو چکے اس لیے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت کی جانب سے شریف خاندان پر عائد کرپشن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے وزیراعظم اور ان کی ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے بات چیت کرتے […]

.....................................................

ڈاکٹر عثمان بزدار

ڈاکٹر عثمان بزدار

تحریر : امتیاز علی شاکر ہمارے ہاں مشورے اس قدر اضافی اور بالکل مفت ملتے ہیں کہ اکثر مریض اپنے احباب کے مفید مشوروں پر عمل کرتے ہوئے اتنے معالج تبدیل کرتے ہیں کہ اُن کے احباب کو کچھ عرصہ بعد اُنہی کے ختم چہلم کیلئے مشاورت کرنا پڑتی ہے،ہمارے ہاں یہ بہت عام سی […]

.....................................................

آرمی ایکٹ میں ترمیم سے پہلے وزیراعظم نیا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

آرمی ایکٹ میں ترمیم سے پہلے وزیراعظم نیا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ سے متعلق آئینی ترمیم سے پہلے ہمارا وزیراعظم نیا ہو گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سابق صدرآصف زرداری کی طبیعت بدستورناساز ہے، آصفہ بھٹو نے سابق صدر […]

.....................................................
Page 1 of 157123Next ›Last »