وزیراعظم، چیف جسٹس حقائق جاننے کیلئے سپریم کورٹ کمیشن تشکیل دیں، جیو، جنگ کی اپیل

وزیراعظم، چیف جسٹس حقائق جاننے کیلئے سپریم کورٹ کمیشن تشکیل دیں، جیو، جنگ کی اپیل

کراچی (جیوڈیسک) جیو اور جنگ نے وزیراعظم نواز شریف اور چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی سے اپیل کی ہے کہ پیمرا سے انصاف کی توقع نہیں۔ سپریم کورٹ کمیشن تشکیل دیا جائے، جو اس بات کی تحقیقات کرے کہ کیا جیو نیوز نے اپنے لائسنس کی شرائط کی خلاف ورزی کی ؟ اور کیا وہ […]

.....................................................

وزیراعظم کابینہ ارکان کو نفرت پھیلانے سے روکیں: خورشید شاہ

وزیراعظم کابینہ ارکان کو نفرت پھیلانے سے روکیں: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عابد شیر علی پختونوں، سندھیوں اور بلوچوں کو چور کہیں گے تو باقی کیا بچے گا؟ کل سندھ کے لوگ بھی پنجاب کا راستہ بند کر دیں گے لہذا وزیراعظم فوری مداخلت کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اس […]

.....................................................

لیبیا کی پارلیمنٹ پرنئے وزیراعظم کے انتخاب کے دوران مسلح افراد کا حملہ

لیبیا کی پارلیمنٹ پرنئے وزیراعظم کے انتخاب کے دوران مسلح افراد کا حملہ

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے دارالحکومت میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے دوران مسلح افراد نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا جب کہ اس موقع پر شدید فائرنگ بھی کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے انتخاب کے لئے تیاریاں کی جارہی تھیں کہ اچانک مسلح افراد نے […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم کے دفتر آتشزدگی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بھارتی وزیراعظم کے دفتر آتشزدگی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم کے دفتر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ، ریسکیو اہلکاروں نے آدھے گھنٹے کی کوشش میں آگ پر قابو پایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے کے قریب وزیراعظم کے دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، عمارت کی پہلی دو منزلوں کو دھویں نے […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ

وزیراعظم نوازشریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف برطانوی وزیر اعظم کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ دورہ برطانیہ کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ ان کے بھائی اور وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف اور دیگر حکومتی و سرکاری شخصیات بھی ہیں۔ اپنے دورے کے دوران برطانوی […]

.....................................................

وزیراعظم نے اشرف وتھرا کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا

وزیراعظم نے اشرف وتھرا کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے اشرف وتھرا کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا کو اسٹیٹ بینک کا باضابطہ گورنر مقرر کردیا ہے۔ اشرف وتھرا سابق گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور کے مستعفی ہونے کے بعد مارچ 2013 سے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک […]

.....................................................

فوج کی کردارکشی پر تماشائی نہ بنیں، 500 علماء کا وزیراعظم کو خط

فوج کی کردارکشی پر تماشائی نہ بنیں، 500 علماء کا وزیراعظم کو خط

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے 500 علما و مشائخ کے دستخطوں کیساتھ وزیراعظم پاکستان کو خصوصی خط ارسال کیا ہے۔ خط میں وزیراعظم سے کہا گیا ہے کہ وہ دفاعی اداروں اور پاک فوج کی کردار کشی مہم پر خاموش تماشائی نہ بنیں، فوج مخالف وزراء کو کابینہ سے فارغ […]

.....................................................

عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے تمام ادارے مل کر کوششیں جاری رکھیں، وزیراعظم

عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے تمام ادارے مل کر کوششیں جاری رکھیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے تمام ادارے مل کر کوششیں جاری رکھیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کے بارے میں اہم اجلاس جاری ہے، جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس ختم

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس ختم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی شریک تھے۔ وزیر داخلہ چودھری […]

.....................................................

پارلیمنٹ ہاؤس اور وزیراعظم سیکریٹریٹ سمیت متعدد نادہندہ سرکاری اداروں کے گیس کنکشن منقطع

پارلیمنٹ ہاؤس اور وزیراعظم سیکریٹریٹ سمیت متعدد نادہندہ سرکاری اداروں کے گیس کنکشن منقطع

لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے واجبات کی عدم ادائیگی پر وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد، پارلیمنٹ لاجز اور وفاقی شرعی عدالت سمیت کئی سرکاری اداروں کے گیس کنکشن کاٹ دیئے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم سیکریٹریٹ 47 لاکھ روپے، پارلیمنٹ ہاؤس 13 لاکھ روپے، پارلیمنٹ لاجز اسلام […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس، طالبان سے مذاکرات پر غور

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس، طالبان سے مذاکرات پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے جس میں طالبان سے مذاکرات اور دیگر امور پر تفصیلی غور ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کےبارے میں اہم اجلاس جا ری ہے، جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت سلامتی کی صورتحال پر اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت سلامتی کی صورتحال پر اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت سلامتی کی صورتحال پر اجلاس جاری، اجلاس میں قومی، داخلی اور علاقائی سلامتی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

.....................................................

وزیراعظم بنا تو داؤد ابراہیم کو پاکستان سے واپس بھارت لاؤں گا، مودی کی ہرزئی سرائی

وزیراعظم بنا تو داؤد ابراہیم کو پاکستان سے واپس بھارت لاؤں گا، مودی کی ہرزئی سرائی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی انتہا پسند سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر موودی نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے کہ اگر میں وزیراعظم بن گیا تو دائود ابراہیم کو پاکستان سے واپس بھارت لے کرآؤں گا۔ دائود ابراہیم سے متعلق سشیل کمار شندے کا […]

.....................................................

وفاق نے بلوچستان کے لئے وزیراعظم ترقیاتی پیکیج تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

وفاق نے بلوچستان کے لئے وزیراعظم ترقیاتی پیکیج تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاق نے بلوچستان کی ترقی کے لیے وزیراعظم ترقیاتی پیکج برائے بلوچستان تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ترقیاتی پیکج کی تیاری کے لئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ جس میں وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال ، وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر […]

.....................................................

کشتی ڈوبنے کے معاملے پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم مستعفی

کشتی ڈوبنے کے معاملے پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم مستعفی

سیوٴل (جیوڈیسک) بحری جہاز ڈوبنے کے معاملے پرجنوبی کوریا کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے ہیں۔ بحری جہاز میں 300 افراد سوار تھے جن میں سے 187 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم نے بحری جہاز حادثے سے نمٹنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جنوبی کوریا […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم کے بھائی دلجیت سنگھ نے مودی کو گلے لگالیا

بھارتی وزیراعظم کے بھائی دلجیت سنگھ نے مودی کو گلے لگالیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کے سوتیلے بھائی دلجیت سنگھ کوہلی بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔بھارتی انتخابات کا دنگل اپنے جوبن پر ہے۔ ایسے میں کانگریس کو اس وقت زوردار دھچکا لگا جب وزیر اعظم من موہن سنگھ کے سوتیلے بھائی دلجیت سنگھ کوہلی نے بی جے پی میں […]

.....................................................

یوکرین میں فوجی اور سیاسی مداخلت کر کے روس تیسری عالمی جنگ شروع کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

یوکرین میں فوجی اور سیاسی مداخلت کر کے روس تیسری عالمی جنگ شروع کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

کیف (جیوڈیسک) عبوری وزیراعظم کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں فوجی اور سیاسی مداخلت کر کے تیسری عالمی جنگ شروع کرنا چاہتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ روس ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت کر کے یورپ سمیت دنیا کے امن کو داؤ پر لگانا […]

.....................................................

تھری جی اور فور جی نیلامی پر وزیر خزانہ کی وزیراعظم کو بریفنگ

تھری جی اور فور جی نیلامی پر وزیر خزانہ کی وزیراعظم کو بریفنگ

تھری جی اور فور جی نیلامی پر وزیر خزانہ کی وزیراعظم کو بریفنگ، ٹیکنالوجی سیکٹر میں 10 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، اسحاق ڈار۔نیلامی میں شفافیت کو یقینی بنانا قابل تعریف ہے، وزیراعظم

.....................................................

وزیراعظم کے احکام کے باوجود نارا کو نادرا میں ضم کرنیکا نو ٹیفکیشن جاری نہیں کیا جا سکا

وزیراعظم کے احکام کے باوجود نارا کو نادرا میں ضم کرنیکا نو ٹیفکیشن جاری نہیں کیا جا سکا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے احکامات کے باوجود وفاقی وزارت داخلہ نے نیشنل ایلین رجسٹریشن اتھارٹی (نارا) کو نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں ضم کرنے کا نو ٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ ماہ کراچی میں امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں ہدایت جاری […]

.....................................................

ملک کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے، وزیراعظم

ملک کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے، وزیراعظم

گوادر (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے۔ گوادر میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کے سیاسی، سماجی اور معاشی مسائل کو حل کرنے کے لئے پرعزم ہے جب […]

.....................................................

سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا کرپشن کیسز میں ٹرائل کیا جائے، بنگلا دیشی عدالت کا حکم

سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا کرپشن کیسز میں ٹرائل کیا جائے، بنگلا دیشی عدالت کا حکم

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش کی ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی کرپشن کیسز کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کورٹ کا حکم دیا ہے کہ ان کا ٹرائل کیا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہائیکورٹ نے کرپشن کے 2 مختلف مقدمات میں دو مرتبہ ملک کی وزیراعظم […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف آج گوادر کا دورہ کریں گے

وزیراعظم نوازشریف آج گوادر کا دورہ کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج گوادر کا دورہ کریں گے ، انہیں گوادر اقتصادی راہداری منصوبے اور بلوچستان میں امن و امان پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اپنے دورہ گوادر کے دوران بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح […]

.....................................................

وزیراعظم کا بجلی و گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات وصول کرنے کا حکم

وزیراعظم کا بجلی و گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی اور گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات کی وصولی کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی و گیس چوری اور لوڈ شیڈنگ سے متعلق امور پر غور […]

.....................................................

وزیراعظم”کاکول اکیڈمی” میں

وزیراعظم”کاکول اکیڈمی” میں

مشرف کے خلاف غداری کیس کی وجہ سے پاک فوج اور حکومت میں تنائو کی خبریں گردش کر رہی تھیں جس کے جواب میں حکومتی وزراء پرویز رشید،احسن اقبال و دیگر کو بیانات دینا پڑے کہ فوج اور حکومت ایک ہی پیج پر ہیں دونوں میں ہم آہنگی ہے ۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل […]

.....................................................