بااختیار جوڈیشل کمیشن بنایا، رپورٹ کو منظر عام پر لائیں گے، وزیراعظم

بااختیار جوڈیشل کمیشن بنایا، رپورٹ کو منظر عام پر لائیں گے، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حامد میر پر حملہ افسوسناک ہے ، اس کیلئے بااختیار جوڈیشل کمیشن بنایاہے، اسکی رپورٹ کو منظر عام پر لائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حامد میر پر حملے کی تفتیش جاری ہے، ملزمان کاسراغ لگاکران تک پہنچناہے، انپرحملے میں ملوث ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچایا جائیگا، وزیراعظم […]

.....................................................

ہمارے گزشتہ دورکے منصوبے جاری رہتے تو ملک میں لوڈ شیڈنگ کا نام ونشان نہ ہوتا، وزیراعظم

ہمارے گزشتہ دورکے منصوبے جاری رہتے تو ملک میں لوڈ شیڈنگ کا نام ونشان نہ ہوتا، وزیراعظم

کشمور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے انہیں اس ملک کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی قوت بخشی اور جلد ہی ملک سے اندھیرے ختم کردیں گے اور سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا۔ 747 میگاواٹ پیداوار کے حامل […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارات قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارات قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارات قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملکی سلامتی سے متعلق اہم امور پر غور کیاجارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 3 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا جس میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورتحال […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف نے قومی سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم نوازشریف نے قومی سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے طلب کئے جانے والے قومی سلامتی کونسل کے پہلے اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل […]

.....................................................

ملک بھر کی مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی، عابد شیرعلی

ملک بھر کی مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی، عابد شیرعلی

ملتان (جیوڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں بازار مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی سمری وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے۔ ملتان چیمبرآف کامرس کے وفد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئےعابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ 3 صوبوں کے وزرائےاعلیٰ رات 8 بجے […]

.....................................................

‏‎آصف زرداری کی وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات

‏‎آصف زرداری کی وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمہوریت کو درپیش خطرات کیخلاف سیاسی قوتیں متحد ہونے لگیں، سابق صدر آصف علی زرداری نواز حکومت کیساتھ اظہار یکجہتی کے مظاہرے کیلئے آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کررہے ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بیان کے بعد حکومت اور فوج کے مابین بڑھتی ہوئی تلخی کی فضا میں تجزیہ […]

.....................................................

ڈار صاحب! مجھے آپکی محنت اور کارکردگی پر فخر ہے، وزیراعظم

ڈار صاحب! مجھے آپکی محنت اور کارکردگی پر فخر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کے کامیاب دورہ امریکا ، کینیڈا و دبئی اور یوروبانڈز کے کامیاب اجرا پر ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ ’’ڈار صاحب! آج مجھے آپ کی محنت اور کارکردگی پر فخر ہے۔ اللہ کے فضل وکرم سے آپ خلوص نیت سے محنت جاری رکھیں۔ ایک […]

.....................................................

سابق صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات آج ہوگی

سابق صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم نواز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں حکومت اور فوج میں تناوٴ، سابق صدر پرویز مشرف کے حوالے سے حکومتی پالیسی اور طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابق […]

.....................................................

ٹیکس فراڈ کیس میں سابق اطالوی وزیراعظم کو ایک سال تک عوامی خدمت کی سزا

ٹیکس فراڈ کیس میں سابق اطالوی وزیراعظم کو ایک سال تک عوامی خدمت کی سزا

میلان (جیوڈیسک) اٹلی کی عدالت نے ٹیکس فراڈ کا جرم ثابت ہونے پر سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کو ایک سال کے لیے عوامی خدمت کرنے کا حکم دیا ہے۔ اٹلی کے شہر میلان کی عدالت نے سابق وزیراعظم کے خلاف ٹیکس فراڈ کیس کی سماعت کی اور جرم ثابت ہونے پر سلویو برلسکونی کو بزرگوں […]

.....................................................

وزیراعظم سینیٹ میں ہفتہ وار حاضری لگانے کے پابند ہوگئے

وزیراعظم سینیٹ میں ہفتہ وار حاضری لگانے کے پابند ہوگئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی سینیٹ میں عدم حاضری سے متعلق ترمیم کو سینیٹ میں منظور کرلیا گیا ہے جس کے تحت وزیراعظم اب ہفتے میں ایک دن سینیٹ میں پیش ہونے کے پابند ہوں گے۔ چیرمین نیرحسین بخاری کی زیرصدارت جب سینیٹ اجلاس شروع ہوا تو متحدہ قومی موومنٹ وزیراعظم کی جانب سے […]

.....................................................

ہنگری کے وزیراعظم اوربان پھر جیت گئے

ہنگری کے وزیراعظم اوربان پھر جیت گئے

بڈاپسٹ (جیوڈیسک) پولنگ کے اختتام سے ہی یہ کہا جانے لگا تھا کہ یہ جماعت جیت چکی ہے۔ تاہم دیگر ملکوں میں مقیم ہنگری کے شہریوں کے ووٹ موصول ہونے تک اس کی دو تہائی اکثریت شک و شبے میں رہی۔ یہ ووٹ بہت سے حلقوں کے نتائج کو تبدیل کر سکتے تھے۔ بالآخر ان […]

.....................................................

جنوبی کوریاکے وزیراعظم 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

جنوبی کوریاکے وزیراعظم 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نورخان ایئربیس پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کو وزیراعظم نوازشریف نے دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ جنوبی کوریاکے وزیراعظم کی یہ […]

.....................................................

موجودہ شکل میں تحفظ پاکستان بل پاس ہوا تو وزیراعظم گرفتار ہو سکتے ہیں: بلاول بھٹو

موجودہ شکل میں تحفظ پاکستان بل پاس ہوا تو وزیراعظم گرفتار ہو سکتے ہیں: بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل موجودہ شکل میں پاس ہوا تو ایک دن وزیراعظم نواز شریف بھی گرفتار ہو سکتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیغام دیا ہے کہ امید ہے سینیٹ اچھا کام کرے گی اور تحفظ […]

.....................................................

خطے میں معاشی ترقی کیلئے امن ناگزیر ہے، وزیراعظم

خطے میں معاشی ترقی کیلئے امن ناگزیر ہے، وزیراعظم

چین (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں معاشی ترقی کیلئے امن ناگزیر ہے، تنازعات کے حل کو ترجیح دینی ہوگی۔ چین کے شہرسانیا میں باؤفورم کے 12 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ایشیا طویل عرصے سے عالمی معیشت میں نمایاں کردارادا کر رہاہے اور […]

.....................................................

وزیراعظم نے مشرف سے متعلق بیانات سے نہیں روکا، خواجہ سعد رفیق

وزیراعظم نے مشرف سے متعلق بیانات سے نہیں روکا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم نواز شریف نے پرویز مشرف سے متعلق بیانات دینے سے نہیں روکا۔ انہوں نے پرویز مشرف سے متعلق جو کچھ بھی کہا اس کا تعلق ہرگز پاک فوج سے نہیں ہے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

اقبال محمود آئی جی سندھ تعینات، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اقبال محمود آئی جی سندھ تعینات، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے انسپکٹر جنرل سندھ کیلئے اقبال محمود کے نام کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقبال محمود کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے […]

.....................................................

خواجہ آصف کی وزیراعظم ہاؤس میں طلبی، فوج کے بیان پر تبادلہ خیال

خواجہ آصف کی وزیراعظم ہاؤس میں طلبی، فوج کے بیان پر تبادلہ خیال

اسلام آ باد (جیوڈیسک) حالیہ دنوںمیں بعض عناصر کی جانب سے پاک فوج کیخلاف کی جانیوالی تنقید کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری پُر تشویش بیان کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر پانی و بجلی اور انچارج وزیر برائے دفاع خواجہ آصف کو وزیر اعظم ہاؤس طلب […]

.....................................................

نثار نواز شریف کو بطور وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتے، خورشید شاہ

نثار نواز شریف کو بطور وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ چوہدری نثار نواز شریف کو بطور وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتے۔ وہ پہلے دن سے سسٹم میں بگاڑ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، وہ ذہنی بیمار ہیں اس لیے ہم ان کی باتوں کو […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 7/4/2014

بھمبر( ڈسڑکٹ رپورٹر) وزیراعظم آزاد کشمیر کا پڑھا لکھا و یژن ٹھاہ کمزور تعلیمی پالیسیاں اور سکولوں کی ادھوری بلڈنگز لہو لہان کشمیر کی تعلیم کی راہ میں رکاوٹ بن گئیں تحصیل برنالہ کے گائوں کھوکھراں کے بوائز ھائی سکول جو کہ عرصہ 5سال سے زیر تعمیر تھا محکمہ بلڈنگز کی غفلت کے باعث زیر […]

.....................................................

تھائی وزیراعظم شینا وترا کی حمایت میں مظاہرہ، مخالفین کو انتباہ

تھائی وزیراعظم شینا وترا کی حمایت میں مظاہرہ، مخالفین کو انتباہ

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں ہزاروں افراد نے وزیراعظم ینگ لک شناوترا کے حق میں ایک ریلی نکالی، احتجاجی ریلی کے دوران سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے دارالحکومت بنکاک میں 3 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کو تھائی لینڈ میں وزیراعظم ینگ لک شناواترا کے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی کامیاب صدارتی انتخابات پر افغان عوام کو مبارکباد

وزیراعظم نواز شریف کی کامیاب صدارتی انتخابات پر افغان عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کامیاب صدراتی انتخابات پر افغان عوام کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے نئی افغان قیادت سے تعاون جاری رکھیں گے۔ایک بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ پاکستان کی طرح کابل میں بھی انتقال […]

.....................................................

باماکو:مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی، نیا وزیراعظم تعینات

باماکو:مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی، نیا وزیراعظم تعینات

باماکو (جیوڈیسک) مغربی افریقی ملک میں مالی حکومت مستعفی ہو گئی ہے اور نئے وزیراعظم تعینات کر دیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مغربی افریقا کے ملک مالی میں حکومت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر ٹاوٴن پلاننگ نئے وزیراعظم تعینات کر دیے گئے […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات پر قیاس آرائیاں

طالبان سے مذاکرات پر قیاس آرائیاں

طالبان کی طرف سے مذاکرات کے حوالے سے حکمت عملی بالکل واضح ہے۔ وہ اپنے قیدیوں کی غیر مشروط رہائی کے علاوہ قبائلی علاقوں پر مکمل تسلط چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی طرف سے ” جنگ ” کے دوران ہونے والے نقصان کا مالی معاوضہ ادا کرنے کی باتیں بھی کی گئی ہیں۔ […]

.....................................................

وزیراعظم نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا

وزیراعظم نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق خط لکھ دیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو خط لکھا گیا ہے، وزیراعظم کی جانب سے لکھے گئے خط میں سندھ حکومت کی توجہ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں کی طرف […]

.....................................................