عوام سے دھوکا دہی کے ملزم کی ایک ارب 20 کروڑ کی پلی بارگین کی درخواست منظور

عوام سے دھوکا دہی کے ملزم کی ایک ارب 20 کروڑ کی پلی بارگین کی درخواست منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کا کہنا ہے کہ عوام کو زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کرنے والے ملزم جاوید مظفر بٹ کی ایک ارب 20 کروڑ کی پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت نے منظور کر لی۔ نیب لاہور کے مطابق ملزم کے خلاف عوام سے بڑے پیمانے […]

.....................................................

‘یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے’

‘یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم پلی بار گین کی درخواست میں اپنےجرم کا اعتراف کرتا ہے، لوٹی گئی واجب الادا رقم ادا کرتا ہے […]

.....................................................

رواں سال اب تک 6 ارب سے زائد کی پلی بارگین کی گئی: نیب لاہور

رواں سال اب تک 6 ارب سے زائد کی پلی بارگین کی گئی: نیب لاہور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور کا کہنا ہے کہ 20 سال میں کرپٹ عناصر سے 32 ارب 68 کروڑ 60 لاکھ روپے پلی بارگین کےذریعے اکٹھے کیے گئے. نیب لاہور نے 20 سال میں کرپٹ عناصر سے ریکوری کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق 2017 سے 2020 تک 14 […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی پلی بارگین کرپشن قرار، وزیر اعظم نے قواعد کی منظوری دیدی

سرکاری ملازمین کی پلی بارگین کرپشن قرار، وزیر اعظم نے قواعد کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے سول سرونٹس کارکردگی اور نظم و ضبط قواعد 2020 کی منظوری دیدی ہے۔ نظم و ضبط قواعد 2020 کے مطابق پلی بارگین اور والنٹری ریٹرن کو بھی بدعنوانی یا مس کنڈکٹ کے زمرے میں شامل کیا گیا اور ایسے افسران کیخلاف کارروائی عمل میں لائی […]

.....................................................

ایم کیو ایم نیب سے پلی بارگین کرنیوالے افسران کو ہٹانے کیلیے عدالت پہنچ گئی

ایم کیو ایم نیب سے پلی بارگین کرنیوالے افسران کو ہٹانے کیلیے عدالت پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم نے نیب سے پلی بارگین کرنے اور سزا یافتہ سرکاری افسران کو ہٹانے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید نے کہا کہ سندھ حکومت […]

.....................................................

پلی بارگین اور نیب آرڈیننس کی بعض دفعات غیر شرعی قرار

پلی بارگین اور نیب آرڈیننس کی بعض دفعات غیر شرعی قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کوغیر شرعی و غیر اسلامی قرار دیدیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کونسل کا اجلاس 2 روز تک جاری رہا، کونسل نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کے خلاف قومی […]

.....................................................