ترکی پناہ گزینوں سے متعلق اپنی پالیسی سے دنیا کے لیے مثال قائم کر رہا ہے: فخر الدین آلتون

ترکی پناہ گزینوں سے متعلق اپنی پالیسی سے دنیا کے لیے مثال قائم کر رہا ہے: فخر الدین آلتون

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ ترکی نے اپنی حقیقت پسندانہ اور انسانی امیگریشن پالیسی کے ساتھ دنیا کے سامنے ایک مثال قائم کی ہے۔ آلتون نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے تعاون سے انٹرنیشنل میڈیا […]

.....................................................

‘پوپ، آئی لوو یو‘ : لیسبوس میں پوپ فرانسس کی پناہ گزینوں سے ملاقات

‘پوپ، آئی لوو یو‘ : لیسبوس میں پوپ فرانسس کی پناہ گزینوں سے ملاقات

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے آج یونانی جزیرے لیسبوس میں پناہ گزینوں کے ایک مرکز کا دورہ کیا۔ اس دوران پاپائے روم نے پناہ گزینوں کو سیاسی پروپیگینڈا کے لیے نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی۔ پوپ فرانسس نے ماورونی نامی پناہ گزینوں کے ایک […]

.....................................................

’انسان اتنی ذلت و حقارت کیسے برداشت کر سکتا ہے‘

’انسان اتنی ذلت و حقارت کیسے برداشت کر سکتا ہے‘

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم نے ایک مطالعاتی رپورٹ میں شمالی فرانس میں پولیس پر پناہ گزینوں کو منظم طریقے سے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے پناہ گزینوں کے کیمپوں کو تباہ کرکے مکینوں کو بے گھر کر دیا۔ ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے […]

.....................................................

‘میانمار کے پناہ گزینوں کو کھانا اور گھر نہ دیں’ بھارت

‘میانمار کے پناہ گزینوں کو کھانا اور گھر نہ دیں’ بھارت

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی حکومت کی سخت کارروائیوں سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ بھارت کی پڑوسی ریاست منی پور میں پناہ کے لیے پہنچے ہیں۔ بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پور کی حکومت نے اپنے سرحدی اضلاع کے حکام کو یہ ہدایت نامہ جاری کیا ہے کہ میانمار سے […]

.....................................................

دہشت گرد گروپ کی فنڈنگ ، قطر کو 330 شامی پناہ گزینوں کی جانب سے قانونی کارروائی کا سامنا

دہشت گرد گروپ کی فنڈنگ ، قطر کو 330 شامی پناہ گزینوں کی جانب سے قانونی کارروائی کا سامنا

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کو 330 شامی پناہ گزینوں کی جانب سے نئے قانونی اقدام کا سامنا ہے۔ مذکورہ پناہ گزین دوحہ حکومت پر الزام عائد کرتے ہیں کہ اس نے شام میں القاعدہ سے منسلک ایک دہشت گرد گروپ النصرہ فرنٹ کے لیے فنڈنگ کی جس نے ان افراد کو تشدد کا نشانہ […]

.....................................................

ایرانی پولیس نے 56 افغان پناہ گزینوں کو زندہ دریا بُرد کر دیا

ایرانی پولیس نے 56 افغان پناہ گزینوں کو زندہ دریا بُرد کر دیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے شہریوں نے سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں 23 افغان پناہ گزینوں کی لاشیں دکھائی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ لاشیں ان 56 مقتول پناہ گزینوں میں شامل لوگوں کی ہیں جنہیں […]

.....................................................

ترک وزیر داخلہ کی شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کی دوبارہ دھمکی

ترک وزیر داخلہ کی شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کی دوبارہ دھمکی

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ شامی پناہ گزینوں کو دوبارہ ان شامی علاقوں میں بھیجیں گے جنہیں آزاد کرا لیا گیا ہے۔ ایک ترک شہری نے وزیر داخلہ سے پوچھا کہ شام میں ہمارے فوجی مر رہے ہیں۔ آپ نے کیا حکمت عملی بنائی […]

.....................................................

پناہ گزینوں کی درخواستیں جلد نہیں نمٹا سکتے: آسٹریلیا

پناہ گزینوں کی درخواستیں جلد نہیں نمٹا سکتے: آسٹریلیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے برسوں سے ویزہ کے منتظر تیس ہزار سیاسی پناہ گزینوں کی ویزہ کی درخواستیں جلد نمٹانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے انسانی حقوق کمیشن نے اپنی ایک رپورٹ میں حکومت کو اکتیس تجاویز کی فہرست دی تھیں، جس سے پناہ گزینوں کو درپیش مسائل میں بہتری لائی […]

.....................................................

جرمن حکومت پناہ گزینوں کے لیے پالیسیاں تشکیل دے، ایمنسٹی

جرمن حکومت پناہ گزینوں کے لیے پالیسیاں تشکیل دے، ایمنسٹی

برلن (جیوڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل اور پناہ گزينوں کے ليے سرگرم تنظيم ’پرو ازول‘ نے جرمنی سمیت یو رپی یونین کے دیگر رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ پناہ گزینوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور ان کے حق میں حکومتی پالیسیاں تشکیل دی جائیں۔ جرمن دارالحکومت برلن میں بدھ کے روز منعقدہ ایک پریس […]

.....................................................

پناہ گزینوں کا درد کون سمجھے

پناہ گزینوں کا درد کون سمجھے

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان اقوام متحدہ میں پناہ گزینوں کا ادارہ یو نائیٹڈ نیشن ہائی کمشنر فار رفیوجیز (UNHCR) اور انسانی حقوق کی مختلف تنظیمیں دنیا کے سو سے زائد مما لک میں 20 جون کا دن پناہ گزینوں کے عالمی دن کے طور پر مناتی ہیں۔ اس دن کے منانے کا مقصد عوام […]

.....................................................

کانگو: پناہ گزینوں کا احتجاج پرتشدد جھڑپوں میں تبدیل، 37 افراد ہلاک

کانگو: پناہ گزینوں کا احتجاج پرتشدد جھڑپوں میں تبدیل، 37 افراد ہلاک

برزاویلا (جیوڈیسک) افریقی ملک کانگو میں برونڈی پناہ گزینوں کا احتجاج پرتشدد جھڑپوں میں تبدیل ہو گیا۔ سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مظاہرہ کرنے والے 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ مظاہرین ملک بدری کے منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے کہ اس دوران سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی۔ جھڑپوں کے دوران […]

.....................................................

پناہ گزینوں کی امریکا داخلے پر پابندی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ یو این

پناہ گزینوں کی امریکا داخلے پر پابندی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ یو این

جنیوا (جیوڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلمان ملکوں کے باشندوں کی امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کے منافی اقدام قرار دیا۔ گذشتہ روز جنیوا میں ہونے والے اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کے دوران ’یو این‘ مندوبین اور ماہرین نے […]

.....................................................

ایران نے 8 ہزار افغان پناہ گزینوں کو ملک سے بیدخل کر دیا

ایران نے 8 ہزار افغان پناہ گزینوں کو ملک سے بیدخل کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران نے رواں سال کے ابتدائی ایام میں 8 ہزار افغان پناہ گزینوں کو ملک سے بے دخل کیا۔ العربیہ کے مطابق اقوام متحدہ کے بیان میں افغان پناہ گزینوں کی موجودہ حالات میں ملک بدری پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کیونکہ واپس جانے والے […]

.....................................................

یورپ شدید سردی کی لپیٹ میں، پناہ گزینوں کی جانوں کو خطرہ

یورپ شدید سردی کی لپیٹ میں، پناہ گزینوں کی جانوں کو خطرہ

یورپ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال ‘یونیسف’ نے یونانی جزیروں میں سخت سردی کی وجہ سے بچوں کو درپیش بڑھتی ہوئی مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے یورپ میں سخت سردی کی وجہ سے تارکین وطن اور مہاجرین کی جانوں کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے […]

.....................................................

آسٹریلیوی کیمپوں کے پناہ گزینوں کی امریکہ میں آبادکاری کا خیرمقدم

آسٹریلیوی کیمپوں کے پناہ گزینوں کی امریکہ میں آبادکاری کا خیرمقدم

واشنگٹن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے حقوق سے متعلق عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بحرالکاہل کے جزیرے میں قائم پناہ گزینوں کے کیمپ میں موجود افراد کی امریکہ میں آبادی کاری کا سمجھوتا ایک بہت بڑی پیش رفت ہو گی۔ یہ کیمپ آسٹریلیا کی سرپرستی میں قائم ہیں اور وہاں پناہ گزینوں کے […]

.....................................................

افغان پناہ گزینوں کو واپسی کے لیے مزید مہلت دینے کی تجویز

افغان پناہ گزینوں کو واپسی کے لیے مزید مہلت دینے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں تین دہائیوں سے زائد عرصے سے مقیم افغان پناہ گزینوں کی ان کے اپنے ملک واپسی سے متعلق ایک متفقہ لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے پیر کو اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں کا ایک مشاورتی اجلاس ہوا۔ اس اجلاس کی میزبانی وفاقی وزارت برائے سرحدی امور نے […]

.....................................................

آسٹریلیوی کیمپوں کے پناہ گزینوں کی امریکہ میں آبادکاری پر اتفاق

آسٹریلیوی کیمپوں کے پناہ گزینوں کی امریکہ میں آبادکاری پر اتفاق

آسٹریلیا (جیوڈیسک) کینبرا میں گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرن بل نے کہا کہ یہ سمجھوتا صرف “ایک ہی بار ” کے لیے ہے۔ بارڈر سکیورٹی کے سخت قوانین کے تحت پناہ کی متلاشی وہ افراد جو کشتیوں کے ذریعے آسٹریلیا پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں انہیں روک کر پاپوا گنی کے […]

.....................................................

بحیرہ روم میں 2100 پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا

بحیرہ روم میں 2100 پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا

اٹلی (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس سال اکتوبر کے آخر تک بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچنے والے پناہ گزینوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ہے۔ ہفتے کے روز اٹلی کے ساحلی محافظوں نے بتایا کہ انہیں لیبیا کے ساحل کے قریب ربڑ کی ایک کشتی سے کم از کم دس […]

.....................................................

شمالی پیرس سے پناہ گزینوں کی بے دخلی

شمالی پیرس سے پناہ گزینوں کی بے دخلی

پیرس (جیوڈیسک) پیرس کے شمالی حصے میں سینکڑوں پولیس اہل کاروں نے جمعے کے روز پناہ گزینوں کے ایک بڑے کیمپ پر دھاوا بول کر ان کے خیموں کو اکھاڑنا شروع کیا۔ ان کی اس مہم کا مقصد پناہ گزینوں کو سٹرکوں سے اٹھا کر عارضی رہائش گاہوں میں لے جانا تھا۔ امدادی گروپس کا […]

.....................................................

ڈنمارک: فریزر سے تین شامی پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد

ڈنمارک: فریزر سے تین شامی پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد

ڈنمارک (جیوڈیسک) ڈنمارک میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک فلیٹ کے فریزر سے تین شامی پناہ گزینوں کی لاشوں کے باقیات ملی ہیں۔ یہ واقع جنوبی ڈنمارک کے علاقے کا ہے جہاں فرج سے ایک خاتون اور ان کی دوبچیوں کے باقیات ملے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ایک 27 سالہ خاتون اور […]

.....................................................

کیلے کا جنگل کیمپ خالی کروا لیا گیا

کیلے کا جنگل کیمپ خالی کروا لیا گیا

فرانس (جیوڈیسک) فرانس نے کہا ہے کہ اس نے کیلے کے ‘جنگل’ کیمپ سے ہزاروں پناہ گزینوں کو ہٹانے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ پا دے کیلے پریفیکٹ کی اہلکار فیبیئن بیوسیو نے کہا کہ منگل کو شروع ہونے والا آپریشن مکمل ہو گیا ہے تاہم خیراتی اداروں کا کہنا ہے کہ بالغوں کے […]

.....................................................

پناہ گزینوں کے بحران پر اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس

پناہ گزینوں کے بحران پر اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس

امریکا (جیوڈیسک) دنیا بھر سے رہنما دو سب سے بڑے عالمی چیلنجز، شام میں جنگ اور اس سے پیدا ہونے والے پناہ گزینوں کے بحران، سے نمٹنے کے لیے پیر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جمع ہو رہے ہیں۔ براک اوباما بحیثیت امریکی صدر اس اجلاس میں آخری مرتبہ […]

.....................................................

افغان پناہ گزینوں کی مدت قیام میں مزید تین ماہ کی توسیع

افغان پناہ گزینوں کی مدت قیام میں مزید تین ماہ کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے اپنے ہاں مقیم اندراج شدہ افغان پناہ گزینوں کے قیام میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے جس کے بعد یہ لوگ اب 31 مارچ 2017ء تک پاکستان میں رہ سکیں گے۔ توسیع کی منظوری جمعہ کو اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی جس […]

.....................................................

مغربی ممالک پناہ گزینوں کے معاملے میں امتحان پر پورا نہیں اترے ہیں : صدر ایردوان

مغربی ممالک پناہ گزینوں کے معاملے میں امتحان پر پورا نہیں اترے ہیں : صدر ایردوان

ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے پناہ گزینوں کے بارے میں نسلی پالیسی اختیار کر رکھی ہے وہ انسانیت کے لیے شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام میں سن 2011 سے اب تک چھ لاکھ افراد ہلاک ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ قاتل اسد کو ان […]

.....................................................
Page 1 of 41234