پورٹ قاسم پر کوئلے کی برتھوں کی تعمیر، ماہرین ماحولیات کا اظہار تشویش

پورٹ قاسم پر کوئلے کی برتھوں کی تعمیر، ماہرین ماحولیات کا اظہار تشویش

کراچی (جیوڈیسک) پورٹ قاسم پر درآمدی کوئلے کو اندرون ملک بھجوانے کیلیے دو برتھیں بننے کو ہیں لیکن اس منصوبے پر ماہرین ماحولیات اور شہری تشویش کا اظہار کر رہے ہیں، صنعتکاروں کو ویسے تو اس پر اعتراض نہیں ہے لیکن وہ جن کی فیکڑیاں براہ راست اس آلودگی سے متاثر ہوں گی وہ بھی […]

.....................................................

کراچی: پورٹ قاسم کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو ذرائع

کراچی: پورٹ قاسم کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو ذرائع

کراچی: پورٹ قاسم کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو ذرائع، دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

کراچی: پورٹ قاسم موڑ کے قریب کوسٹر الٹ گئی، 16 افراد زخمی، ریسکیو ذرایع

کراچی: پورٹ قاسم موڑ کے قریب کوسٹر الٹ گئی، 16 افراد زخمی، ریسکیو ذرایع

کراچی: پورٹ قاسم موڑ کے قریب کوسٹر الٹ گئی، 16 افراد زخمی، ریسکیو ذرایع۔

.....................................................

کوئی وارث نہ دعویدار ؛ پورٹ قاسم کلکٹریٹ میں درجنوں پر اسرار کنسائمنٹس کا انکشاف

کوئی وارث نہ دعویدار ؛ پورٹ قاسم کلکٹریٹ میں درجنوں پر اسرار کنسائمنٹس کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ میں گزشتہ 2 سال سے اربوں روپے مالیت کے پراسرار درآمدی کنسائمنٹس پڑے رہنے کا انکشاف ہوا ہے جس پرکلکٹریٹ کی جانب سے قانون کے مطابق مطلوبہ کارروائی نہ ہوسکی۔ ذرائع نے بتایا کہ پورٹ بن قاسم کسٹمزکلکٹریٹ میں مجموعی طور پر83 کنسائمنٹس گزشتہ 2 سال سے لاوارث […]

.....................................................

عدالتی حکم کے باوجود پورٹ قاسم کراچی سے انڈونیشیا کا جہاز بغیر اجازت چلا گیا

عدالتی حکم کے باوجود پورٹ قاسم کراچی سے انڈونیشیا کا جہاز بغیر اجازت چلا گیا

عدالتی حکم کے باوجود پورٹ قاسم کراچی سے انڈونیشیا کا جہاز بغیر اجازت چلا گیا، سنگا پور کی کمپنی نے جہاز کو پورٹ پر رکنے کیلئے عدالتی حکم حاصل کیا تھا، جہاز انتظامیہ نے سنگا پور کی کمپنی کو ڈھائی لاکھ ڈالر ادا کرنے ہیں، پی این ایس سی حکام۔

.....................................................

پورٹ قاسم پر 10 کھرب 19 ارب کی اسمگلنگ کا انکشاف

پورٹ قاسم پر 10 کھرب 19 ارب کی اسمگلنگ کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے حکام کی ملی بھگت سے پورٹ قاسم پر 1019 ارب روپے کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایف بی آر کو بذریعہ ای میل پورٹ قاسم پر ہونیوالی اسمگلنگ کے حوالے سے موصول ہونیوالی رپورٹ میں کسٹمز کے بعض حکام […]

.....................................................

نیشنل ہاکی چیمپئن شپ، پورٹ قاسم، پی ٹی وی اور پی آئی اے نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

نیشنل ہاکی چیمپئن شپ، پورٹ قاسم، پی ٹی وی اور پی آئی اے نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

سیالکوٹ (جیوڈیسک) نواز شریف ہاکی اسٹیڈیم سیالکوٹ میں ہونے والی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے بارہویں روز تین میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں پورٹ قاسم کی ٹیم نے کسٹم کو تین ایک سے ہرا دیا۔ پی ٹی وی اور پولیس کی ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا۔ جس میں پی ٹی وی نے […]

.....................................................

کراچی: پورٹ قاسم پر کسٹم نے نیٹو کنٹینرز کی چوری ناکام بنا دی

کراچی: پورٹ قاسم پر کسٹم نے نیٹو کنٹینرز کی چوری ناکام بنا دی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کسٹم انٹیلی جنس نے پورٹ قاسم پر کارروائی کرتے ہوئے نیٹو کنٹینرز کی چوری ناکام بنا دی اور چار ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب خفیہ معلومات کی بنیاد پر کسٹم انٹیلی جنس نے رات گئے کارروائی کر کے نیٹو کنٹینرز کی چوری ناکام بنا […]

.....................................................

پورٹ قاسم کے قریب خوردنی تیل کے جہاز کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

پورٹ قاسم کے قریب خوردنی تیل کے جہاز کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) پورٹ قاسم کے قریب خوردنی تیل کا جہاز ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گلف اسیزنامی جہازسری لنکاسے شارجہ جا رہا تھا، جہاز کا انجن خراب ہونے کے باعث ڈوبنے کا خدشہ تھا۔ پورٹ قاسم آپریشن ڈپارٹمنٹ جہاز کو ٹگ بوٹس کے ذریعے بندرگاہ تک لائے۔ اس طرح خوردنی تیل کے […]

.....................................................

جرمن کمپنی کی پورٹ قاسم میں 40 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

جرمن کمپنی کی پورٹ قاسم میں 40 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

کراچی (جیوڈیسک) جرمن کمپنی پورٹ قاسم کے آئرن اور کول برتھ کے توسیعی منصوبے میں 40 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے جس کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی کو اسلام آباد میں جرمن کمپنی کی طرف سے پورٹ قاسم […]

.....................................................

پریذیڈینٹ کپ کرکٹ : پورٹ قاسم اورحبیب بینک کی کامیابی

پریذیڈینٹ کپ کرکٹ : پورٹ قاسم اورحبیب بینک کی کامیابی

پریذیڈینٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پورٹ قاسم اتھارٹی اور حبیب بینک نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں پورٹ قاسم کے خلاف سوئی سدرن گیس نیپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں پر دو سو اڑتیس رنز بنائے۔ اظہر علی نے ناٹ آٹ پچانوے […]

.....................................................

کراچی:پورٹ قاسم سے نیٹوکنٹینرسخت سیکیورٹی میں افغانستان کیلئے روانہ

کراچی:پورٹ قاسم سے نیٹوکنٹینرسخت سیکیورٹی میں افغانستان کیلئے روانہ

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی پورٹ قاسم سے نیٹو کنٹینر افغانستان کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات میں روانہ ہونا شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پورٹ قاسم سے آج تقریبا 135 کنٹینر روانہ ہوں گے۔ نیٹو سپلائی 7 ماہ سے زائد عرصے کے بعد بحال کی گئی ہے۔ امریکا کی سوریکے بعد کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے […]

.....................................................