کے پی بلدیاتی انتخابات، صوبائی وزیر پر پولنگ اسٹیشنز پر دھاوا بولنے، عملے کو اغوا کرنیکا الزام

کے پی بلدیاتی انتخابات، صوبائی وزیر پر پولنگ اسٹیشنز پر دھاوا بولنے، عملے کو اغوا کرنیکا الزام

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم کچھ مقامات پر امن و امان کی صورت حال خراب ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ جے یو آئی ف کے رہنما اور کے پی کے اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر […]

.....................................................

خواجہ آصف کے حلقے کے 29 پولنگ اسٹیشنز کا ریکارڈ غائب

خواجہ آصف کے حلقے کے 29 پولنگ اسٹیشنز کا ریکارڈ غائب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقے این اے 110 میں ہونے والے عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی فرانزک رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں انتیس پولنگ اسٹیشنز کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا رپورٹ کے مطابق این اے 110 سیالکوٹ کے 227 میں […]

.....................................................

مسائل صرف آپریشن سے حل نہیں ہوں گے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے، سراج الحق

مسائل صرف آپریشن سے حل نہیں ہوں گے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک سے صرف آپریشن سے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ اس کے لئے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے۔ گفتگو کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا تھا کہ فوج نے کورکمانڈرز کانفرنس میں کارکردگی کی بات کی جو […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ؛ حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ؛ حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیا تی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے […]

.....................................................

امریکا، کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

امریکا، کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کو ہیلی کاپٹر اور طیاروں کے ذریعے کیمیکل اور پانی پھینک کر بجھانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ 100 ایکڑ تک پھیل گئی ہے،آگ کی لپیٹ میں آکر ایک مکان بھی تباہ ہوگیا۔ چھوٹے طیاروں اور ہیلی […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 97 کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ

گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 97 کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 97 کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری ہے جو شام 5 بجے تک کسی وقفہ کے بغیر جاری رہے گی۔ الیکشن ٹریبونل کے حکم پر گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ 33پولنگ اسٹیشنز […]

.....................................................

کراچی: تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی فہرست پیش کر دی

کراچی: تحریک انصاف نے چار گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کی فہرست پیش کر دی

کراچی (جیوڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی بھی رینجرز کی نگرانی میں کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مقامی افراد […]

.....................................................

این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب نا ممکن قرار

این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب نا ممکن قرار

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ممکن نہیں۔ قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں این اے 246 کے […]

.....................................................

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

لاہور (جیوڈیسک) الیکش ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران قابل شناخت انگوٹھوں کے نشانات کا ریکارڈ تصدیق کے لئے نادرا کو بھجوا دیا۔ لاہور میں انتخابی عذر داریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں […]

.....................................................

ملتان: 31 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

ملتان: 31 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

ملتان (جیوڈیسک) 31 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عامر ڈوگر کو 5 ہزار 786 جبکہ جاوید ہاشمی کو 3 ہزار 365 ووٹ ملے ہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ملتان سے […]

.....................................................

افغان طالبان کی صدارتی انتخابات کے روز پولنگ اسٹیشنز پر حملوں کی دھمکی

افغان طالبان کی صدارتی انتخابات کے روز پولنگ اسٹیشنز پر حملوں کی دھمکی

کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان نے صدارتی انتخابات کے روز پولنگ اسٹیشنز پر حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ انتخابی عمل سے دور رہیں۔ افغان طالبان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 14 جون کو صدارتی انتخابات کے لئے دوبارہ انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز […]

.....................................................

شکارپور: این اے 202 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر آج پولنگ ہو گی

شکارپور: این اے 202 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر آج پولنگ ہو گی

شکارپور (جیوڈیسک) این اے 202 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے، شکارپور کے حلقہ این اے 202 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے، انتخابات کے باعث آج ضلع بھر میں عام تعطیل ہے۔ 11 مئی 2013 کے انتخابات میں اس حلقے سے نیشنل پیپلز پارٹی […]

بلوچستان: حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

بلوچستان: حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے سیکورٹی پلان تیار کرنا شروع کر دیا، حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کیلئے الیکشن کمیشن نے وزارت دفاع کو خط تحریر کیا ہے۔ بلوچستان میں بلدیاتی […]

.....................................................

ضمنی انتخابات : پولنگ اسٹیشنز پرفوج لگائی جائے، اعجاز چودھری

ضمنی انتخابات : پولنگ اسٹیشنز پرفوج لگائی جائے، اعجاز چودھری

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نے مطالبہ کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کی جائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز چودھری نے الزام لگایا کہ مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ ضمنی انتخابات میں […]

.....................................................

خیبر ایجنسی کے حلقہ این اے 46 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی

خیبر ایجنسی کے حلقہ این اے 46 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے حلقہ این اے 46 میں 21پولنگ اسٹیشنز میں آج دوبارہ الیکشن ہو رہا ہے۔ ان پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز لسٹوں میں بے قاعدگیوں اور ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ ملتوی کر دی گئی تھی۔ خیبر ایجنسی کے حلقہ این اے 46 کی 21 پولنگ اسٹیشنز پر 5 جون کو دوبارہ […]

.....................................................

کراچی : این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر آج پولنگ ہو رہی ہے

کراچی : این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر آج پولنگ ہو رہی ہے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پرآج دوبارہ پولنگ ہورہی ہے۔ 86ہزار ووٹر آج ووٹ کے ذریعے فیصلہ دیں گے۔متحدہ، پیپلزپارٹی اور وحدت المسلمین نے پولنگ کا بائیکاٹ کردیا۔الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ این اے 250 میں دوبارہ پولنگ کیلیے عملہ اورانتخابی سامان پہنچادیا گیا، پولنگ اسٹیشنوں پر […]

.....................................................

این اے 250،43 پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ کل ہو گی،تیاریاں مکمل

این اے 250،43 پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ کل ہو گی،تیاریاں مکمل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 250 کے43پولنگ اسٹیشنز پر کل پولنگ کیلئے ایک لاکھ 75ہزار بیلٹ پیپرز اوردیگر سامان آج شام تک پولنگ اسٹیشنز پر پہنچا دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ کے لیے بیلٹ پیپرز کا رنگ بدل دیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی […]

.....................................................

43 پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائے گی، آئی ایس پی آر

43 پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائے گی، آئی ایس پی آر

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر انتخاب کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 43 پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائے گی۔پولنگ اسٹیشنز پر اہلکاروں کی تعیناتی آج رات سے شروع ہوجائے گی۔ سیکیورٹی پلان کے مطابق تقریبا […]

.....................................................

ملک بھر کے49 پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آوٹ 100فیصد سے زائد رہا،فافن

ملک بھر کے49 پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آوٹ 100فیصد سے زائد رہا،فافن

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد غیرسرکاری تنظیم فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں 49 پولنگ اسٹیشنوں پر ٹرن آوٹ 100 فی صد سے بھی زائد رہا جس میں پنجاب کے32، سندھ کے10، خیبر پختونخوا کے6 اور بلوچستان کا ایک پولنگ اسٹیشن شامل ہے۔فری اینڈ فری الیکشن نیٹ ورک کے […]

.....................................................

این اے 250 کراچی کے 40 سے زیادہ پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ دوکنے کا خکم

این اے 250 کراچی کے 40 سے زیادہ پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ دوکنے کا خکم

.....................................................

عام انتخابات میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کے ریکارڈ قائم

عام انتخابات میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کے ریکارڈ قائم

عام انتخابات میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کے ریکارڈ قائم کردیے، کہیں تو بیلٹ باکسز توڑ دیئے گئے توکہیں پریذائیڈنگ افسرخود ہی ووٹ کاسٹ کرنے لگے۔ ملک کے مختلف پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی بھی کی گئی۔ امیدواروں کے حامیوں نے پولنگ اسٹیشن پرہی قبضہ کرلیا ، بعض مقامات پر مسلح افراد بیلٹ باکسز ہی […]

.....................................................

سندھ : حساس پولنگ اسٹیشنز پر 25 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کی منظوری

سندھ : حساس پولنگ اسٹیشنز پر 25 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کی منظوری

سندھ(جیوڈیسک)سندھ پولیس نے صوبے بھر کے چار ہزار ایک سو 76 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دے کر 25 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی منظور کر لی۔ صوبے میں سب سے زیادہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کراچی کی ویسٹ رینج میں ہیں۔سندھ پولیس نے الیکشن 2013 کے لئے صوبے بھر میں چار ہزار ایک سو […]

.....................................................

عام انتخابات ،ملک بھر میں 80 ہزارپولنگ اسٹیشنز قائم ہونگے

عام انتخابات ،ملک بھر میں 80 ہزارپولنگ اسٹیشنز قائم ہونگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں 80 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، جب کہ انتخابی عملے کی تربیت کا کام جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی272 عام اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 577 نشستوں کے لیے سات لاکھ افراد پر مشتمل انتخابی عملہ خدمات انجام دے […]

.....................................................