پی پی 30 کوٹ مومن ضمنی الیکشن، ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار نے میدان مار لیا

پی پی 30 کوٹ مومن ضمنی الیکشن، ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار نے میدان مار لیا

کوٹ مومن (جیوڈیسک) کوٹ مومن کے حلقہ پی پی تیس کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار یاسر ظفر سندھو نے کامیابی حاصل کی۔ کوٹ مومن پی پی 30 ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ امیدوار یاسر ظفر سندھو 42736 […]

.....................................................

پی پی 20: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، نون لیگ کے سلطان حیدر کامیاب

پی پی 20: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، نون لیگ کے سلطان حیدر کامیاب

چکوال (جیوڈیسک) پی پی 20 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ہونے والی پولنگ مکمل ہو گئی ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ نون اور جنون کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ دنیا نیوز کو کل 227 پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق، مسلم لیگ نون کے سلطان حیدر […]

.....................................................

پی کے 95: جماعت اسلامی کے اعزاز الملک کامیاب، غیر سرکاری نتیجہ

پی کے 95: جماعت اسلامی کے اعزاز الملک کامیاب، غیر سرکاری نتیجہ

لوئر دیر (جیوڈیسک) لوئر دیر کے حلقہ پی کے 95 سے موصول ہونے والے تمام 85 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے اعزاز الملک 18 ہزار 798 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ جبکہ ان کے مدمقابل عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار بہادر خان نے 16 […]

.....................................................

این اے 246، ڈی جی رینجرز نے پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کا جائزہ لیا

این اے 246، ڈی جی رینجرز نے پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کا جائزہ لیا

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں کئی پولنگ سٹیشنز پر پولنگ میں پولنگ ایجنٹ یا عملہ نہ پہنچنے کے باعث پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں ضمنی الیکشن شروع ہو گیا۔ بیشتر پولنگ سٹیشنز پر عملہ اور پولنگ ایجنٹس بروقت نہیں پہنچے جس کے […]

.....................................................

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات، پولنگ سٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات، پولنگ سٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ لاہور میں ہونے والے اہم اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں حساس اداروں سمیت لاہور پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل تھے۔ اجلاس میں پولنگ سکیم کے بارے شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ فیصلے کے مطابق تمام پولنگ سٹیشنز […]

.....................................................

این اے 246، ضمنی انتخابات میں پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

این اے 246، ضمنی انتخابات میں پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے دو سو چھیالیس کراچی کے ضمنی انتخاب میں پولنگ سٹیشنوں کے اندر اور باہر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی، رینجرز کمانڈر کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ کراچی میں این اے 246 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے این اے 19 کے 7 پولنگ سٹیشنز میں ضمنی انتخابات کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے این اے 19 کے 7 پولنگ سٹیشنز میں ضمنی انتخابات کا حکم دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور ایبٹ آباد میں ضمنی انتخابات روکنے سے متعلق حکم امتناعی کی درخواست نمٹا دی، شیڈول کے مطابق 7 پولنگ سٹیشنز پر انتخابات کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ راجہ […]

.....................................................

ضمنی انتخابات، مختلف پولنگ سٹیشنز پر لڑائی جھگڑے

ضمنی انتخابات، مختلف پولنگ سٹیشنز پر لڑائی جھگڑے

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں پولنگ سٹیشنوں پر لڑائی اور جھگڑے کے واقعات ہوئے۔ سانگھڑ میں فنکشنل لیگ کا کارکن گاڑی تلے روند دیا گیا۔ میانوالی میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ہو گیا۔ حویلی لکھا میں سیاسی کارکن ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کرتے رہے۔ […]

.....................................................

ضمنی انتخابات ، حتمی پولنگ سکیم تیار،کراچی کے تمام پولنگ سٹیشنز حساس قرار

ضمنی انتخابات ، حتمی پولنگ سکیم تیار،کراچی کے تمام پولنگ سٹیشنز حساس قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کی حتمی پولنگ سکیم تیار کر لی، کراچی کے تمام پولنگ سٹیشنز کو حساس ترین قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے حتمی پولنگ سکیم تیار کرتے ہوئے فوج کے حوالے کر دی ہے، پولنگ سکیم میں کل سات ہزار چھ سو بائیس پولنگ […]

.....................................................

بارکھان : 3 پولنگ سٹیشنز پر دھماکے، ریلوے ٹریک تباہ

بارکھان : 3 پولنگ سٹیشنز پر دھماکے، ریلوے ٹریک تباہ

بارکھان(جیوڈیسک)بلوچستان میں انتخابی سرگرمیاں دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں، بارکھان میں تین پولنگ سٹیشنوں میں دھماکے کیے گئے، کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کو تباہ کر دیا گیا۔ بارکھان کے علاقے میانی، وتہ کڑی اور نہر گوٹھ میں ڈسپنسری اور پرائمری سکولوں میں بنے پولنگ سٹیشنوں کو نشانہ بنایا گیا۔ بارودی مواد پھٹنے سے عمارتوں […]

.....................................................