مظفر گڑھ: پی پی 256 کے 14 پولنگ سٹیشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی

مظفر گڑھ: پی پی 256 کے 14 پولنگ سٹیشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 256 میں 14 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ 256 سے ہارنے والے آزاد امیدوار چودھری عامر نے 14 پولنگ سٹیشنز کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی۔ الیکشن ٹربیونل کے حکم پر آج ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری […]

.....................................................

پولنگ سٹیشن 139 نہ ملنے کی شکایات بے بنیاد،ووٹنگ بلا تعطل جاری ہے،الیکشن کمیشن

پولنگ سٹیشن 139 نہ ملنے کی شکایات بے بنیاد،ووٹنگ بلا تعطل جاری ہے،الیکشن کمیشن

کراچی(جیوڈیسک) ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کراچی کے تینتالیس پولنگ سٹیشنز پر پولنگ صبح آٹھ بجے سے بلا تعطل جاری ہے،کراچی میں ووٹرز کو پولنگ سٹیشن نمبر ایک سو انتالیس نہ ملنے کی شکایات بے بنیاد ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کراچی میں پولنگ سٹیشن نمبر ایک سو انتالیس نہ ملنے […]

.....................................................

سیالکوٹ : خواتین کے پولنگ سٹیشن پر مرد عملہ لگا دیا

سیالکوٹ : خواتین کے پولنگ سٹیشن پر مرد عملہ لگا دیا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں الیکشن کمیشن نے خواتین کے پولنگ سٹیشن پر مرد عملہ لگا دیا،سر عام مہریں لگتی رہیں جبکہ الیکشن ضابطہ کو مذاق بنا دیا گیا۔ سیالکوٹ میں حلقہ این اے 112 پولنگ سٹیشن نمبر 11 میں خواتین کے پولنگ سٹیشن پر مرد عملہ کی ڈیوٹی لگا دی گئی جبکہ خواتین پولنگ سٹیشن […]

.....................................................

شکار پور: پولنگ کے دوران گروپوں میں تصادم، ایک جاں بحق، 14 زخمی

شکار پور: پولنگ کے دوران گروپوں میں تصادم، ایک جاں بحق، 14 زخمی

شکار پور (جیوڈیسک) شکار پور کے حلقہ این اے 202 کے پولنگ سٹیشن پر 2 گروپوں میں تصادم سے ایک جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔شکار پور حلقہ این اے 202 کے پولنگ سٹیشن پر دو گروپوں میں مانیٹرنگ کے نتیجے سے ایک شخص جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ ہفتہ کے روز ذرائع […]

.....................................................

نارووال میں مسلح افراد کا نارنگ چائنہ پولنگ سٹیشن پر دھاوا

نارووال میں مسلح افراد کا نارنگ چائنہ پولنگ سٹیشن پر دھاوا

نارووال (جیوڈیسک) نارووال میں مسلح افراد کا نارنگ چائنہ پولنگ سٹیشن پر دھاوا، شدید فائرنگ، بیلٹ پیپر اور بیلٹ بکس جلا دئیے گئے،10 ووٹرز زخمی۔نارووال: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 117 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 135 کے پو لنگ سٹیشن نارنگ چائنہ پر نامعلوم مسلح افراد داخل ہوئے اور […]

.....................................................

تربت،ن لیگ کے قافلے ،مردان میں اے این پی کے رہنما پر حملے،ایک شخص جاں بحق

تربت،ن لیگ کے قافلے ،مردان میں اے این پی کے رہنما پر حملے،ایک شخص جاں بحق

تربت(جیوڈیسک)انتخابی مہم کے آخری روز بھی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں ،تربت میں قافلے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے،خیبر ایجنسی میں پولنگ سٹیشن کے قریب سے دو میزائل برآمد کر لئے گئے۔انتخابی مہم کے دوران آج آخری روز بھی سرگرمیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔شدت پسند بلوچستان […]

.....................................................

پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقہ ایس ایم ایس سروس سے منسلک

پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقہ ایس ایم ایس سروس سے منسلک

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے الیکٹرونک پر چی تیار کر لی، اب آپ ایک ایس ایم ایس کیذریعے اپنیانتخابی حلقے اور پولنگ سٹیشن کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقے کو ایس ایم ایس سروس سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ انتخابات میں کاغذ کی پرچی کی […]

.....................................................

انتخابات کے نتائج کیلئے الیکشن کمیشن نے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم بنا لیا

انتخابات کے نتائج کیلئے الیکشن کمیشن نے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم بنا لیا

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخاب کیلئے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم بنا لیا،ملک کے 70 ہزار پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کمپیوٹرائزڈ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے نتائج کی تیاری کیلئے یو این ڈی پی کے تعاون سے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم بنا لیا ہے۔اس سسٹم کے ذریعے پولنگ […]

.....................................................

غلط ووٹ کاسٹ ہونے پر اوہائیومیں ووٹنگ مشین بند کردی گئی

غلط ووٹ کاسٹ ہونے پر اوہائیومیں ووٹنگ مشین بند کردی گئی

امریک(جیوڈیسک)امریکی ریاست اوہائیو میں ووٹنگ مشین سے غلط ووٹ کاسٹ ہونے کے بعد مشین بند کر دی گئی۔ ریاست اوہائیو کے پولنگ سٹیشن پر اوباما کے حامی ووٹرز کی شکایت پر پولنگ مشین بند کر دی گئی۔اوباما کے حامیوں کے مطابق وہ اوباما کو ووٹ ڈالنے کی کوشش کر تے لیکن ووٹ حریف امیدوار کو […]

.....................................................