کالعدم ٹی ایل پی ریلی بروقت کیوں نہ روکی گئی ؟پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ

کالعدم ٹی ایل پی ریلی بروقت کیوں نہ روکی گئی ؟پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کی ریلی روکنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب میں پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے 3 اضلاع کے پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے […]

.....................................................

پولیس افسران کے تبادلوں پر سندھ حکومت کا ردِ عمل سامنے آ گیا

پولیس افسران کے تبادلوں پر سندھ حکومت کا ردِ عمل سامنے آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کے صوبے سے تبادلوں پر صوبائی حکومت کا ردِ عمل سامنے آگیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وفاقی حکومت سیاسی ناکامیوں کے بعد اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور سندھ پولیس سے قابل پولیس افسران کے […]

.....................................................

کراچی: غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں پولیس افسران ملوث نکلے

کراچی: غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں پولیس افسران ملوث نکلے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزری سے بازیاب غیر ملکی باشندوں کی گمشدگی میں ایس ایچ او اور ایس آئی او ڈیفنس ملوث نکلے۔ پولیس کے مطابق 3 نائیجیرین باشندوں کی گمشدگی کے کیس میں ایس ایچ او ڈیفنس محمدعلی اور ایس آئی او وسیم ابڑو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس […]

.....................................................

15 سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

15 سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جیز اور ایس ایس پی سمیت 15 سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی بی اے ناصر سینئر جوائنٹ کو سیکرٹری ریلوے تعینات کر دیا […]

.....................................................

کیپٹن صفدر کیخلاف مقدمے میں پولیس افسران کو ہراساں کرنے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل

کیپٹن صفدر کیخلاف مقدمے میں پولیس افسران کو ہراساں کرنے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مزار قائد پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے میں پولیس افسر کو بے عزت اور ہراساں کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف تھانہ بریگیڈ میں ایف آئی آر درج کرنے اورپولیس افسر کو […]

.....................................................

آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران آج وزیراعلیٰ ہاؤس طلب

آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران آج وزیراعلیٰ ہاؤس طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور دیگر پولیس افسران کی جانب سے چھٹیاں منسوخ کرنے کے فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ نے تمام سینئر افسران کو آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں پولیس افسران کی جانب سے چھٹیوں کی درخواستیں واپس لینے کے بعد اہم پیشرفت ہوئی […]

.....................................................

پولیس افسران کے ساتھ سلوک پر میں شرمندہ ہوں، بلاول بھٹو

پولیس افسران کے ساتھ سلوک پر میں شرمندہ ہوں، بلاول بھٹو

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے سندھ پولیس کی اعلیٰ کمان کے ساتھ متنازعہ سلوک کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے۔ آئی جی سندھ پولیس سمیت اعلیٰ افسران نے چھٹیوں کی درخواست دے دی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے معاملے […]

.....................................................

سندھ حکومت کے حکم پر کیے گئے پولیس افسران کے تبادلے غیر قانونی قرار

سندھ حکومت کے حکم پر کیے گئے پولیس افسران کے تبادلے غیر قانونی قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی خادم حسین رند اور ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلے غیر قانونی قرار دے دیئے گئے۔ سندھ ہائی کورٹ نے پولیس افسران کے تبادلے سے متعلق جبران ناصر کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے ڈی آئی جی خادم حسین رند اور […]

.....................................................

پی ٹی آئی حکومت کے 8 ماہ میں تبدیلیاں، استعفے اور اکھاڑ پچھاڑ

پی ٹی آئی حکومت کے 8 ماہ میں تبدیلیاں، استعفے اور اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکز میں حکومت کو 8 ماہ میں کئی بحران کا سامنا رہا جس کے باعث انتظامی تبدیلیاں، وزراء کی اکھاڑ پچھاڑ اور استعفے طلب کیے گئے۔ حکومت نے 8 ماہ میں جہاں پولیس افسران کو تبدیل کیا وہیں اسے وزرا ءسے استعفے بھی لینے پڑے […]

.....................................................

ارشاد رانجھانی قتل: یوسی چیئرمین رحیم شاہ سمیت پولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج

ارشاد رانجھانی قتل: یوسی چیئرمین رحیم شاہ سمیت پولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں مبینہ ڈکیت ارشاد احمد رانجھانی کی ہلاکت پر یونین کونسل (یوسی) چیئرمین رحیم شاہ، ڈی ایس پی شاہ لطیف ٹاؤن، قائم مقام ایس ایچ او اور گارڈ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم کی سفارش پر یوسی چیئرمین رحیم شاہ کو […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس: سپریم کورٹ میں پولیس افسران کی ضمانتوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت

بے نظیر بھٹو قتل کیس: سپریم کورٹ میں پولیس افسران کی ضمانتوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پولیس افسران کی ضمانتوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے جب کہ کمرہ عدالت میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سابق وزیر اعظم راجا […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 18/3/2017

لیہ کی خبریں 18/3/2017

لیہ (محمد صدیق پرہار) جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مئوثر اقدامات کئے جائیں ۔ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی پولیس افسران کو ہدایات۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چوک اعظم میں چوبارہ سرکل کے افسران سے منعقدہ میٹنگ میں […]

.....................................................

آؤٹ آف ٹرن پروموشنز، پولیس افسران کو مؤقف سنانے کیلئے 7 دن کی مہلت

آؤٹ آف ٹرن پروموشنز، پولیس افسران کو مؤقف سنانے کیلئے 7 دن کی مہلت

لاہور (جیوڈیسک) او ایس ڈی بنائے گئے پولیس افسران کو مؤقف سنانے کے لیے سات دن کی مہلت دے دی گئی۔ ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ اظہر حمید کھوکھر نے مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلہ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کے حکم پر جاری کیا گیا۔ دنیا نیوز نے جاری ہونے والے مراسلے کی کاپی حاصل […]

.....................................................

پولیس افسران کو تمام تر صورتحال بتانے اور رہنمائوں کے بے گناہ ہونے کے باوجود مقدمات درج کرنا ناانصافی ہے

پولیس افسران کو تمام تر صورتحال بتانے اور رہنمائوں کے بے گناہ ہونے کے باوجود مقدمات درج کرنا ناانصافی ہے

فیصل آباد: پاک سرزمین پارٹی کے ضلعی انچارج نعیم اعجاز بسرا اور ڈویژنل جوائنٹ انچارج شیخ شعیب منظور کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹا مقدمہ درج کرنا اور پارٹی آفس پر چھاپہ قابل مذمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاک سرزمین پارٹی کے قائد مصطفی کمال انہیں قائم خوانی نے مقامی عہدے داری کی ہنگامی […]

.....................................................

پانچ ہزار سے زیادہ پولیس افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

پانچ ہزار سے زیادہ پولیس افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا پولیس میں سزا و جزا کا عمل مزید تیز کردیا گیا۔ دو سالوں کے اندر پولیس فورس کے پانچ ہزار سے زیادہ افسروں اور اہلکاروں کو مختلف الزامات کے تحت سزائیں دی گئیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق محکمہ پولیس میں سزائیں دینے کا عمل اکتوبر 2013 سے شروع ہوا۔رواں سال کے اختتام […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون میں اراکین اسمبلی اور پولیس افسران کی صدارت میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس

شاہ فیصل ٹائون میں اراکین اسمبلی اور پولیس افسران کی صدارت میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عشرہ محرم الحرام کے دوران قیام امن اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے لئے شاہ فیصل کالونی پولیس اسٹیشن میں اراکین اسمبلی اور پولیس افسران کی صدارت میں اجلاس کا انعقاد، اتحاد و یکجہتی کا فقید المثال مظاہرہ اجلاس میں تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام، عمائدین، امام بارگاہوں اور عشرہ محرم […]

.....................................................

کراچی: علماء اور پولیس افسران کے قاتل سمیت 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی: علماء اور پولیس افسران کے قاتل سمیت 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بی ایریا میں سینٹرل زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر وصی حیدر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ٹارگٹ کلر وصی حیدر 2002 میں حیدرآباد سے کراچی منتقل ہوا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ 2005 […]

.....................................................

خیبر پختونخواہ میں ڈیھ سال کے دوران ساڑھے 4 ہزار پولیس افسران و اہلکاروں کو سزا دی گئی

خیبر پختونخواہ میں ڈیھ سال کے دوران ساڑھے 4 ہزار پولیس افسران و اہلکاروں کو سزا دی گئی

خیبر پختونخواہ میں ڈیھ سال کے دوران ساڑھے 4 ہزار پولیس افسران و اہلکاروں کو سزا دی گئی، سزا پانے والوں میں فرائض سے غفلت اور جرائم پیشہ افراد سے تعلق ثابت ہوا، پولیس ریکارڈ۔

.....................................................

صولت مرزا سے تفتیش کے لیے 4 پولیس افسران کو مچھ جیل بھیجنے کا فیصلہ

صولت مرزا سے تفتیش کے لیے 4 پولیس افسران کو مچھ جیل بھیجنے کا فیصلہ

صولت مرزا سے تفتیش کے لیے 4 پولیس افسران کو مچھ جیل بھیجنے کا فیصلہ، فیصلہ سینٹرل پولیس آفس میں اعلی پولیس افسران کے اجلاس میں کیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری، تفتیشی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر امیر شیخ ہونگے۔

.....................................................

بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈیپو سے اسلحہ غائب کرنے میں پولیس افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف

بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈیپو سے اسلحہ غائب کرنے میں پولیس افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹبلری کے مال خانے سے 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسلحہ غائب ہوگیا جب کہ اسلحہ کی خورد میں پولیس افسر کے ملوث ہونے کے شواہد بھی مل گئے۔ بلوچستان کانسٹبلری کے کوئٹہ میں موجود بدرلائن مال خانے سے 3 کروڑ روپے سے زائد […]

.....................................................

وزارت داخلہ کا پولیس افسران کو اقوام متحدہ کے امن مشن پر نہ بھیجنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا پولیس افسران کو اقوام متحدہ کے امن مشن پر نہ بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے پولیس افسران کو اقوام متحدہ کے امن مشن پر نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزرات داخلہ نے اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب کیے گئے پولیس اہلکاروں کو مشن پر جانے سے روک دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ 2013 میں […]

.....................................................

آئی جی پنجاب کا پولیس افسران کو عیدالاضحی پر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا حکم

آئی جی پنجاب کا پولیس افسران کو عیدالاضحی پر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے پنجاب کے تمام اضلاع کے سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو عیدالاضحیٰ اور محرم الحرام کے مواقع پر سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا حکم دیا ہے۔ آئی جی پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی سربراہی میں سنٹرل پولیس آفس میں ریجنل پولیس آفیسرز […]

.....................................................

اعلیٰ پولیس افسران کی جانب سے عدالت کو گمراہ کرنے کا سلسلہ جاری

اعلیٰ پولیس افسران کی جانب سے عدالت کو گمراہ کرنے کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) اعلیٰ پولیس افسران کی جانب سے عدالت کو گمراہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔افسران کی جانب سے پولیس افسر کی تنخواہ روکنے کے معاملے پر عدالت کو گمراہ کرنے کا پول کھل گیا۔ سب انسپکٹر نے تحریری بیان دے دیا کہ اس کی تنخواہ نہیں روکی گئی جبکہ اس سے قبل پولیس کے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 4/5/2014

ڈنگہ :رنیاں برادران کو بے گناہ قرار دینے پر ضلعی پولیس افسران کے مشکور ہیں، چوہدری سیف اللہ ساہی ٹپیالہ، چوہدری خالد مہندی کسانہ دھکڑانوالی ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ہم ڈی پی او رائے اعجاز احمد، ایس پی انوسٹی گیشن میاں محمد ریاض ، ڈپٹی ہیڈ کوارٹرملک منظور اعوان ، ڈی ایس پی کھاریاں […]

.....................................................
Page 1 of 212