جارج فلوئڈ کی مبینہ پولیس تشدد کے سبب ہلاکت: امريکا کا سياسی منظرنامہ

ٹيکساس (اصل میڈیا ڈیسک) جارج فلوئڈ کو کل انکے آبائی شہر ہیوسٹن ميں انکی والدہ کے برابر دفنايا گيا جنکو وہ مرنے سے پہلے بار بار پکار رہے تھے۔ اس سیاہ فام باشندے کی پوليس کی حراست میں ہونے والی ہلاکت نے امریکی سیاسی منظر نامے پر ہلچل مچا دی ہے۔ سیاہ فام امریکی باشندے […]

.....................................................

واشنگٹن : گوانتاناموبے کے قیدیوں پر پولیس تشدد کیخلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں لوگوں کی بڑی تعداد نے وائٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہو کر پولیس اور سیکورٹی اداروں کی حراست میں لوگوں کو ایذائیں دیئے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔ اجتماع میں شریک افراد نے ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر سکیورٹی اداروں کیخلاف نعرے درج تھے۔

.....................................................

شیخوپورہ ، مبینہ پولیس تشدد سے ایک شخص ہلاک، ورثا سراپا احتجاج

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں نارووال پولیس کے مبینہ تشدد سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ، مشتعل ورثا نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا۔ نارنگ منڈی گاؤں کڑیال میں نارووال پولیس نے ایک مقدمے میں مطلوب نوجوان مدثر کے گھر چھاپہ مارا ،ملزم کے نہ ملنے پر پولیس نے اس کے والد طارق کوتھانے اٹھا […]

.....................................................

محمد یوسف کی ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئے آئے ہوئے لوگوں پر پولیس تشدد کی مذمت

کراچی (پ ر) جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع وسطی محمد یوسف نے ناظم آباد ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں لائسنس کے حصول کے لئے آنے والوں پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے لائسنس نہ رکھنے والے شہریوں کو گرفتار کرنے کا […]

.....................................................

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئے آئے ہوئے لوگوں پر پولیس تشدد کی مذمت

ڈاکٹر احسان باری کی ارسلان پریس سیکریٹری پر پولیس تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت

ہارون آباد: قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے ارسلان پریس سیکریٹری کوہاٹ اللہ اکبر تحریک پر پولیس تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ پولیس افسران کے خلاف کاروائی کی جائے انہوں نے تحریک کے عہدیدار محمد ارسلان جو کہ صرف ہسپتال […]

.....................................................

فیصل آباد: پولیس تشدد سے طالب علم معذور ہو گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) آٹھویں جماعت کے طالب علم محمد عبداللہ کو صدر پولیس نے شک کی بنیاد پر حراست میں لیا اور جرم کے اعتراف کے لیے دو دن تک بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ حالت غیر ہونے پر پولیس عبداللہ کو سول ہسپتال کے باہر بے یارومدد گار پھینک گئی۔ لواحقین نجی ہسپتال لے […]

.....................................................

یوکرائن: پولیس تشدد کے بعد حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

کیو (جیوڈیسک) یوکرائن میں پولیس کے مظاہرین پر تشدد کے بعد حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔ اپوزیشن نے بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ دارالحکومت کیو کے انڈی پینڈنس سکوائر اور ملحقہ علاقوں میں اپوزیشن کی کال پر لاکھوں افراد جمع ہو گئے ہیں۔ مظاہرین حکومت کے خلاف […]

.....................................................

فیصل آباد : پولیس تشدد کا شکار 14سالہ زبیر انتقال کر گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک)ڈاکٹرز نے فیصل آباد میں تھانہ جھنگ بازار پولیس کے وحشیانہ تشدد کا شکار ہونے والے 14 سالہ زبیر کی موت کی تصدیق کر دی جس کے بعد لاش کو الائیڈ ہسپتال کے شعبہ پوسٹ مارٹم میں منتقل کر دیا گیا۔ لواحقین کا پولیس گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ حمید پارک کے رہائشی […]