جنوبی کوریا: قرنطینہ سے فرار ہونے والوں کو ٹیکنالوجی پکڑ لے گی

جنوبی کوریا: قرنطینہ سے فرار ہونے والوں کو ٹیکنالوجی پکڑ لے گی

جنوبی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا نے قرنطینہ کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی اسمارٹ بینڈز کے ذریعے نقل و حرکت کی نگرانی کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا میں حکومت کی جانب سے مسیحی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایسٹر کے موقع پر بھی اپنے گھروں […]

.....................................................

توہین عدالت: فیصل رضا عابدی کو اگلی سماعت پر پکڑ کر لایا جائے، چیف جسٹس

توہین عدالت: فیصل رضا عابدی کو اگلی سماعت پر پکڑ کر لایا جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس میں پیش نہ ہونے پر حکم دیا ہے کہ انہیں اگلی سماعت پر پکڑ کر لایا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نجی چینل پر پروگرام کے دوران عدلیہ مخالف بات کرنے پر […]

.....................................................

شہر شہر جشن سالِ نو، ون ویلرز، فائرنگ کرنیوالوں کی پکڑ دھکڑ

شہر شہر جشن سالِ نو، ون ویلرز، فائرنگ کرنیوالوں کی پکڑ دھکڑ

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں نئے سال کا جشن منانے کیلئے منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔ مینار پاکستان کے پہلو میں گریٹر اقبال پارک میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ۔ ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ روکنے کیلئے خصوصی سکواڈ تشکیل دیئے گئے۔ مری میں موٹر سائیکل سواروں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ 2017ء […]

.....................................................

ناتے طوفان نے 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ لی، امریکہ

ناتے طوفان نے 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ لی، امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) وسطی امریکہ میں 26 افراد کی ہلاکتوں کا موجب بننے والا ناتے طوفان ایک سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے متحدہ امریکہ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ریاست مسیسیپی اور لوئزیانہ میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لوئزیانہ کے ساحلی علاقوں پر مقیم لوگوں کو محفوط مقامات کو […]

.....................................................

امریکی انتخابات میں مداخلت پر پکڑ ہو گی: اوباما

امریکی انتخابات میں مداخلت پر پکڑ ہو گی: اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کی مبینہ ہیکنگ کے معاملے پر ستمبر میں انھوں نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات کی تھی، اور یہ کہ اس گفتگو کے بعد ہیکنگ جاری نہیں رہی تھی۔ اوباما نے یہ بات سال کے اواخر میں وائٹ ہاؤس میں منعقدہ اخباری […]

.....................................................

کراچی میں عوام نے 2 ڈاکوؤں کو پکڑ کر آگ لگادی

کراچی میں عوام نے 2 ڈاکوؤں کو پکڑ کر آگ لگادی

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی میں عوام نے ایک دکان کو لوٹنے آئے 2 ڈاکوؤں کو پکڑ پر انہیں آگ لگادی۔ کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر میں 3 ڈاکو ایک دکان کو لوٹنے کے لیے گھس گئے، دکاندار کی جانب سے مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کی آواز سن کر عوام جمع ہو گئے […]

.....................................................

کراچی: شہریوں کی جیب تراش کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر دھلائی

کراچی: شہریوں کی جیب تراش کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر دھلائی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف بازاروں میں عید کی خریداری میں تیزی آتے ہی جیب تراش خواتین و مردوں کے گروہ سرگرم ہو گئے ۔ طارق روڈ بازار میں جیب کترے کی شامت آئی ، شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر خوب درگت بنائی لیکن پولیس کی روایتی سستی پھر آڑے آئی اور وہ چور […]

.....................................................

لاہور : اے ایس ایف نے ائیرپورٹ کا فضائی چکر لگانے والا ڈرون پکڑ لیا

لاہور : اے ایس ایف نے ائیرپورٹ کا فضائی چکر لگانے والا ڈرون پکڑ لیا

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں چکر لگانے والا ڈرون اے ایس ایف نے قبضے میں لے لیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پکڑے جانے والے ڈرون کا کنٹرول 100میٹر تک ہے جبکہ کنٹرول کا مقام عسکری ٹین ہو سکتا ہے۔ تاحال اس حوالے سے کسی قسم تصدیق نہیں ہو سکی کہ ڈرون […]

.....................................................

فیصل آباد: چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گلی میں کھیلنے والے چودہ بچوں کو پکڑ لیا

فیصل آباد: چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گلی میں کھیلنے والے چودہ بچوں کو پکڑ لیا

فیصل آباد : فیصل آباد میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے مختلف علاقوں سے 14 بچوں کو تحویل میں لیکر عدالت پیش کیا جہاں انکے والدین بھی پیچھے پہنچ گئے ، عدالت نے بچوں کو جبری کام کرانے پر والدین کے بجائے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا تو بچے اپنے والدین سے لپٹ کر روتے […]

.....................................................

کراچی :شہریوں نے جعلی پیر کو پکڑ کر سر اور داڑھی کے بال مونڈ دیئے

کراچی :شہریوں نے جعلی پیر کو پکڑ کر سر اور داڑھی کے بال مونڈ دیئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شہریوں نے جعلی پیر کو پکڑ لیا ، سر اور داڑھی کے بال مونڈھ ڈالے ، خوب درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا ۔ نام عدنان شاہ ، کرتوت کالے سیاہ ، ڈبہ پیر آیا کراچی کے شہریوں کے قابو اور بھول گیا سب ٹونا جادو ، نیو کراچی کے […]

.....................................................

را افسر کے بعد اس کے تیرہ ساتھیوں کو بھی پکڑ لیا گیا

را افسر کے بعد اس کے تیرہ ساتھیوں کو بھی پکڑ لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) را کے اعلیٰ افسر کی گرفتاری کے بعد اس کے مزید تیرہ ساتھیوں کو بھی پکڑ لیا گیا، پانچ سو سے زائد دہشتگردوں کے مسلمان بن کر ملک میں پھیل جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دوسری طرف گرفتار را کے افسر نے پاکستان میں سرکاری تعیناتی کا اعتراف کر لیا۔ حساس اداروں […]

.....................................................

ملتان:جیل موڑ کے قریب فون چھیننے والے 2 ڈاکو پکڑ لیے گئے

ملتان:جیل موڑ کے قریب فون چھیننے والے 2 ڈاکو پکڑ لیے گئے

ملتان: ملتان میں فون چھیننے والے 2 ڈاکو پکڑلیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقے جیل موڑ کے قریب موبائل فون چھیننے والے 2 ڈاکو ؤں کو شہریوں نےپکڑ لیا، پکڑے گئے ڈاکوؤں کو شہریوں نے پولیس کے حوالے کردیا، پولیس گرفتار ملزمان سے تفتیش کر رہی ہے۔

.....................................................

لاہور : پولیس نے اسلحے سے بھری گاڑی پکڑ لی

لاہور : پولیس نے اسلحے سے بھری گاڑی پکڑ لی

لاہور (جیوڈیسک) کاہنہ ناکے پر پولیس نے پشاور سے آنے والی مشکوک گاڑی کی چیکنگ کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑ کے دو ملزمان اسلم اور منظور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اسلحہ مختلف شہروں میں بیچا جانا تھا۔ ملزمان کے قبضے سے دو درجن سے زائد بندوقیں، پستول اور ہزاروں کی […]

.....................................................

صوابی : پولیس کی کارروائی بارود سے بھری 2 گاڑیاں پکڑ لیں

صوابی : پولیس کی کارروائی بارود سے بھری 2 گاڑیاں پکڑ لیں

صوابی : پولیس کی کارروائی بارود سے بھری 2 گاڑیاں پکڑ لیں، گاڑیوں میں ڈیٹونیٹرز اور بارودی مواد موجود ہے، ڈی پی او۔

.....................................................

ملتان : دیہاتیوں نے 3 ڈاکو پکڑ لیے ،پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے

ملتان : دیہاتیوں نے 3 ڈاکو پکڑ لیے ،پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے

ملتان (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہونے والے 3 ڈاکو ملتان کے قریب دیہاتیوں کے ہتھے چڑھ گئے، دیہاتیوں نے خوب تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ مظفرگڑھ میں قصبہ گجرات کے قریب 6ڈاکو ڈکیتی کی وارداتوں کے بعد ایک گھر میں گھسے تو اہل […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی رکشا چھوڑ، ٹیکسی پکڑ اسکیم

پنجاب حکومت کی رکشا چھوڑ، ٹیکسی پکڑ اسکیم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں حکومت نے رکشہ چھوڑ ٹیکسی پکڑ اسکیم متعارف کرادی،نئی نئی ٹیکسیاں شہر کی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی، آپ جب چاہیں ایک فون کال پر ٹیکسی منگوا سکتے ہیں۔ ان ٹیکسیوں کا ابتدائی کرایہ تین کلومیٹر تک 120روپے ہو گا،اضافی سفر پر 35روپے فی کلو میٹر ادا کرنا ہونگے،پہلے مرحلے […]

.....................................................

سانحہ صفورا سمیت 37 اہم وارداتوں کے ملزم پکڑ لیے، آئی جی سندھ

سانحہ صفورا سمیت 37 اہم وارداتوں کے ملزم پکڑ لیے، آئی جی سندھ

سانحہ صفورا سمیت 37 اہم وارداتوں کے ملزم پکڑ لیے، آئی جی سندھ، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کو بریفنگ، سانحہ صفورا میں 25 رکنی گینگ ملوث تھا ، آئی جی سندھ۔

.....................................................

لاہور: پولیس نے گونگے بہرے سفاک ڈاکو پکڑ لیے

لاہور: پولیس نے گونگے بہرے سفاک ڈاکو پکڑ لیے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کینٹ پولیس نے دو ایسے ڈاکو گرفتار کیے ہیں جو قوت سماعت اور گویائی سے تو محروم ہیںلیکن اُن میں سفاکیت بھری ہے۔ واردات کے دوران انہوں نے خواتین پر چھریاں بھی چلا ئیں۔ لاہور کی غازی آباد پولیس کی حراست میں گونگے بہرے ڈاکو ابوبکراور تنویر ہاتھ سے وکٹری کا […]

.....................................................

ایس ڈی او گیپکو وحید خان نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد بجلی چوروں کو پکڑ لیا

ایس ڈی او گیپکو وحید خان نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد بجلی چوروں کو پکڑ لیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ایس ڈی او گیپکو وزیرآباد وحید خان نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد بجلی چوروں کو بجلی چورری کرتے ہوئے پکڑلیا۔ ملزمان معظم اشرف ،عصمت، علی وارث، بلال،سفیان الیاس اور دیگر کومختلف فیڈروں سے ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر اور میٹروں میں خرابی پیدا کرکے بجلی چوری کررہے تھے۔ ایس ڈی او وحید نے […]

.....................................................

ٹنڈوآدم میں پولیس کا چنگ چی رکشہ کے خلاف کریک ڈاؤن، سینکڑوں رکشے پکڑ لیے

ٹنڈوآدم میں پولیس کا چنگ چی رکشہ کے خلاف کریک ڈاؤن، سینکڑوں رکشے پکڑ لیے

ٹنڈوآدم (رپورٹ٭کامران انصاری) سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کے بعد ٹنڈوآدم میںبھی پولیس کی جانب سے چنگ چی رکشہ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سینکڑوں رکشے پکڑ لیے جسے بعد چنگ چی رکشہ ڈرائیوں نے ریلی نکالی اور نیشنل پریس کلب ٹنڈوآدم کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے صوبائی حکومت اور پولیس انتظامیہ […]

.....................................................

راولپنڈی میں مردہ جانوروں کا 40 من گوشت پکڑ لیا گیا

راولپنڈی میں مردہ جانوروں کا 40 من گوشت پکڑ لیا گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) محکمہ لائیو اسٹاک نے کارروائی کر کے سرگودھا سے لایا گیا مردہ جانوروں کے 40 من گوشت سے بھری گاڑی پکڑ لی جب کہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ محکمہ لائیو اسٹاک نے خفیہ اطلاع پر راولپنڈی میں تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں کارروائی کر کے مردہ جانوروں کے گوشت […]

.....................................................

ملتان :پولیس کی پھرتیاں :شراب کے اڈے پر چھاپہ ، چوکیدار کو پکڑ لیا

ملتان :پولیس کی پھرتیاں :شراب کے اڈے پر چھاپہ ، چوکیدار کو پکڑ لیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پولیس کی پھرتیاں ، شراب بیچنے والے اڈے پر چھاپہ مالک کی بجائے چوکیدار کو پکڑ لائے ، ایک ہزار لیٹر شراب برامد کرلی۔ تھانہ دولت گیٹ کی حدود میں پولیس نے ایک گھر میں چھاپا مار کر ایک ہزار لیٹر شراب برآمد کرلی جبکہ موقع سے مالک کی بجائے چوکیدار […]

.....................................................

محکمہ کسٹمز نے 2 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی

محکمہ کسٹمز نے 2 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز میں درآمدی سطح پر ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے ترغیبی ایس آر او 1125 کی آڑ میں قومی خزانے کو ریونیو کی مد میں بھاری نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ کسٹمز کے ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ حال ہی میں یارن کی درآمدات پرترغیبی ایس آر او 1125کا غلط […]

.....................................................

ڈی پورٹ ہونیوالے 3 افراد کو پکڑ لیا

ڈی پورٹ ہونیوالے 3 افراد کو پکڑ لیا

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن حکام نے دوحہ اور دبئی سے ڈی پورٹ ہو کر آنیوالی خاتون شمائلہ صدف اور رضا کو گرفتار کر لیا اور قانونی کارروائی کیلئے انہیں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں ساؤتھ افریقہ سے ڈ یپورٹ ہو کر آنے والے احمد […]

.....................................................
Page 1 of 3123