2 سال سے بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون بچوں کے ہمراہ حیدرآباد پہنچ گئیں

2 سال سے بھارت میں پھنسی پاکستانی خاتون بچوں کے ہمراہ حیدرآباد پہنچ گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کی جانب سے مشکلات پیدا کرنے کے باعث وہاں 2 سال سے پھنسی پاکستانی خاتون بچوں کے ساتھ حیدرآباد پہنچ گئی۔ حیدرآباد کی رہائشی ہندو خاتون ارتی سروان کے مطابق وہ 2 سال پہلے والدین سے ملنے بھارت کے شہر نئی دہلی گئی تھیں لیکن جب انہوں نے واپس […]

.....................................................

امريکا میں پھنسی اداکارہ میرا کی سن لی گئی

امريکا میں پھنسی اداکارہ میرا کی سن لی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث فلائٹ آپریشن بند ہونے کے بعد امريکا سے ویڈیو پيغامات کے ذريعے دہائیاں دینے والی اداکارہ میرا کی سن لی گئی۔ فلائٹ آپریشن بند ہونے کے باعث امریکا میں کورونا کی وبا سے پريشان اداکارہ کو پاکستانیوں کو لانے والے خصوصی طيارے کے ذريعے واشنگٹن سے پاکستان […]

.....................................................

امریکہ : کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھنسی کشتی پر سوار شخص اور خاتون کو بچا لیا

امریکہ : کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھنسی کشتی پر سوار شخص اور خاتون کو بچا لیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) ساحلی شہر بوفرٹ میں کوسٹ گارڈز کو کشتی کے سواروں کی جانب پیغام ملنے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے آپریشن کیا گیا۔ بائیس فٹ لمبی کشتی ریت میں دھنس گئی تھی۔ ریسکیو ٹیم کا ایک اہلکار غوطہ لگا کر کشتی پر سوار ہوا اور تینوں کو بحفاظت نکال لیا۔ کشتی میں سوار […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کے ساحل پر پھنسی 36 وہیل مچھلیاں ہلاک ہو گئیں

نیوزی لینڈ کے ساحل پر پھنسی 36 وہیل مچھلیاں ہلاک ہو گئیں

ویلنگٹن (جیوڈیسک) امدادی کارکنوں نے نیوزی لینڈ کے ایک ساحل پر پھنس جانیوالی 21 پائلٹ وہیل مچھلیوں کو بچا لیا جبکہ 36 مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔ یہ وہیل مچھلیاں خلیج پلنٹی میں اوہیووا کی بندرگاہ سے ساحل پر آئیں جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر امدادی کارروائی شروع کی گئی جس میں رضا کاروں […]

.....................................................

سری نگر : سیلاب میں پھنسی پاکستانی گالف ٹیم کو بھارتی فوج نے بچا لیا

سری نگر : سیلاب میں پھنسی پاکستانی گالف ٹیم کو بھارتی فوج نے بچا لیا

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی سارک گالف ٹور نامنٹ میں شرکت کیلئے سری نگر آنے والی 28 رکنی پاکستانی گولف ٹیم کا گروپ سیلاب میں گھر گیا جسے بھارتی فوج نے بچا لیا۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے سری نگر کے سیلاب متاثرہ علاقوں سے 28 رکنی پاکستانی گالف ٹیم اورنیپال کے سفیر […]

.....................................................

مسافروں نے ٹرام میں پھنسی لڑکی کی جان بچالی

مسافروں نے ٹرام میں پھنسی لڑکی کی جان بچالی

ڈبلن (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ اتفاق میں برکت ہے جس کا عملی نمونہ آئر لینڈ کے شہر ڈبلن میں دیکھنے میں آیا جب ٹرام پر سوار ہوتے وقت ایک لڑکی کا پائوں پھسل گیا۔ اور وہ پلیٹ فارم اور ٹرام کے درمیاں پھنس گئی۔ایسے میں وہاں موجود مسافر حرکت میں آئے اور دھکا لگا کر […]

.....................................................

کراچی : گہرے سمندرمیں پھنسی ماہی گیروں کی لانچ کو بچا لیا گیا

کراچی : گہرے سمندرمیں پھنسی ماہی گیروں کی لانچ کو بچا لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے گہرے سمندرمیں پھنسی ماہی گیروں کی لانچ کو ان کے ساتھیوں نے بچا لیا۔ میری ٹائم سکیورٹی کے اہلکار اطلاع کے باوجود بچانے نہ پہنچے۔ ابراہیم حیدری کے قریب گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی لانچ پھنس گئی۔ لانچ میں 12 ماہی گیرسوار تھے۔ ماہی گیروں کے ساتھی تیز لہروں کی […]

.....................................................

چین: تیسری منزل کی گرل میں پھنسی خاتون کو بچا لیا گیا

چین: تیسری منزل کی گرل میں پھنسی خاتون کو بچا لیا گیا

تیان جِن (جیوڈیسک) چین میں تیسری منزل کی گرل میں پھنسی ہوئی خاتون کو پڑوسیوں اور ریسکیو عملے نے مل کر بحفاظت نکال لیا۔ تیان جِن شہر میں ایک عمارت کی چوتھی منزل پر رہنے والی خاتون فلیٹ کی کھڑکی صاف کرتے ہوئے پاوں پھسلنے کے سبب نیچے گری اور تیسری منزل کی بالکونی کی […]

.....................................................

چین میں دلدلی کیچڑ اور کنوئیں میں پھنسی خواتین کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا

چین میں دلدلی کیچڑ اور کنوئیں میں پھنسی خواتین کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں دلدلی کیچڑ اور کنوئیں میں پھنس جانے والی دو خواتین کو ریسکیو رضا کاروں نے بحفاظت باہر نکال لیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر وینان میں 60 سالہ عمر رسیدہ خاتون دریا کنارے چہل قدمی کر رہی تھیں جب بے دھیانی میں پھسل کر دلدلی کیچڑ میں جا پھنسیں۔ اگلی […]

.....................................................

چین : 24 منزلہ عمارت کی کھڑکی کے جنگلے میں پھنسی 5 سالہ بچی بچالی گئی

چین : 24 منزلہ عمارت کی کھڑکی کے جنگلے میں پھنسی 5 سالہ بچی بچالی گئی

دائے (جیوڈیسک) چین میں 24 منزلہ عمارت کی کھڑکی کے جنگلے میں پھنسنے والی 5 برس کی بچی کو بچا لیا گیا۔ چین کے شہردائے میں 24 منزلہ عمارت میں پانچ برس کی بچی نے اپنے فلیٹ کی کھڑکی کے حفاظتی جنگلے میں سر پھنسا لیا۔ ہمسائے نے رونے کی آواز سن کر فائر فائٹرز […]

.....................................................