اومیکرون کے پھیلاؤ کا خدشہ، اسد عمر نے عوام کو خبردار کردیا

اومیکرون کے پھیلاؤ کا خدشہ، اسد عمر نے عوام کو خبردار کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں اومیکرون کے پھیلائو کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمرنے عوام کو خبردار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اومیکرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب […]

.....................................................

فی الحال کورونا کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلاؤ کے ثبوت نہیں ملے، ڈبلیو ایچ او

فی الحال کورونا کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلاؤ کے ثبوت نہیں ملے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی شکل ’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ابھی تک […]

.....................................................

بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی شرح 9.67 فیصد تک پہنچ گئی

بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی شرح 9.67 فیصد تک پہنچ گئی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا کے پھیلاو کی شرح9.67 فیصد رہی جو خطرے کی گھنٹی ہے۔ محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 کیسز پورٹ ہوئے ہیں۔ بلوچستان میں کورونا […]

.....................................................

کورونا کا پھیلاؤ ؛ اٹلی میں کرسمس اور سال نو پر لاک ڈاؤن کا اعلان

کورونا کا پھیلاؤ ؛ اٹلی میں کرسمس اور سال نو پر لاک ڈاؤن کا اعلان

روم (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے خطرناک حد تک پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اٹلی نے کرسمس اور سال نو کے موقع پر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں کرسمس اور سال نو کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن […]

.....................................................

کرونا کے پھیلاو کا خطرہ، ڈنمارک میں ‌بے ضرر جانور کے’قتل عام’ کا فیصلہ

کرونا کے پھیلاو کا خطرہ، ڈنمارک میں ‌بے ضرر جانور کے’قتل عام’ کا فیصلہ

ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ عرصہ کے دوران جانوروں میں ابھرتے ہوئے کرونا وائرس کے تبدیل شدہ ورژن کے بارے میں خدشات کے پیش نظر ڈنمارک کی حکومت نے اعلان کیا ہے وہ ملک میں پائے جانے والے 15 ملین منک جانوروں کو قتل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس حوالے سے حکومت نے […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مصدقہ کیسز سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے، چینی ڈاکٹر

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مصدقہ کیسز سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے، چینی ڈاکٹر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی چینی طبی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر مامنگوئی نے کہا کہ پاکستان میں ہر 10 میں سے ایک شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت آرہا ہے جب کہ یہ شرح سنکیانگ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے جہاں ہر 100 میں سے صرف ایک شخص میں کورونا […]

.....................................................

کرونا کے پھیلاو میں موسم اور درجہ حرارت کی کمی بیشی کا گہرا تعلق ہے:چینی محققہ

کرونا کے پھیلاو میں موسم اور درجہ حرارت کی کمی بیشی کا گہرا تعلق ہے:چینی محققہ

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کی ایک خاتون سائنسدان نے کہا ہے کہ ملک میں قیامت برپا کرنے والے کرونا وائرس کا درجہ حرارت کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہی یہ وائرس کم زور پڑنا شروع ہو جائے گا۔ چینی میڈیکل ایسوسی ایشن وابستہ محققہ تانگ چن نے بتایا […]

.....................................................