پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اوپنرز امام الحق اور عبداللہ شفیق سنچریاں بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر نقصان 252رنز بنائے۔ امام الحق 136اور عبدللہ شفیق 111رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ امام الحق نے پہلی […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوئے 2 سال مکمل

پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوئے 2 سال مکمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوئے 2 سال ہو گئے۔ پاکستان میں 26 فروری 2020 کو کراچی میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی، کورونا سے متاثرہ شخص صحتیاب ہو گیا تاہم مارچ کے دوسرے ہفتے تک کورونا کے کیسز وفاق سمیت چاروں صوبوں سے […]

.....................................................

امریکی فوج کا پہلا دستہ پولینڈ پہنچ گیا

امریکی فوج کا پہلا دستہ پولینڈ پہنچ گیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) مریکی صدر جو بائیڈن نے اسی ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ نیٹو اتحادی ممالک کی مدد کے لیے مشرقی یورپ کے لیے مزید امریکی فوجی روانہ کریں گے۔ ادھر یوکرائن نے بھی کہا ہے کہ اسے اسلحے کی ضرورت ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسی ہفتے کہا تھا کہ […]

.....................................................

چین، اومی کرون کا پہلا مقامی کیس سامنے آگیا

چین، اومی کرون کا پہلا مقامی کیس سامنے آگیا

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے شہر بیجنگ میں اومی کرون کا پہلا مقامی کیس سامنے آ گیا ہے۔ انتظامیہ نے متاثرہ شخص سے رابطے میں آنے والے تقریباً ڈھائی ہزار افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے ہیں جبکہ مریض کا کمپاؤنڈ اور دفتر سیل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب کورونا کا اومی کرون ویرینٹ تیزی […]

.....................................................

طالبان حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا

طالبان حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظور کر لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔ طالبان کی وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل نے بیان میں کہا کہ 2 عشروں بعد […]

.....................................................

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی کورونا کے اومی کرون وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کےمطابق لاہور میں اومی کرون وائرس میں مبتلا پہلے مریض کا تعلق بہارکالونی گلبرگ سے ہے اور اس کی ٹریول ہسٹری میں سندھ کا سفر شامل ہے۔ […]

.....................................................

تاریخ کا پہلا ٹیکسٹ میسج ایک لاکھ 21 ہزار ڈالر میں نیلام

تاریخ کا پہلا ٹیکسٹ میسج ایک لاکھ 21 ہزار ڈالر میں نیلام

پیرس: تاریخ کا پہلا ٹیکسٹ میسج ایک لاکھ 7 ہزار یورو (ایک لاکھ 21 ہزار ڈالر) میں نیلام کر دیا گیا۔ ٹیکسٹ میسج برطانوی ٹیلی کام کمپنی کی جانب سے نیلامی کے لیے پیش کیا گیا اور کمپنی کے مطابق نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کو دی جائے […]

.....................................................

اومی کرون کا پہلا کیس، کراچی کے دو علاقوں میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

اومی کرون کا پہلا کیس، کراچی کے دو علاقوں میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت نے شہر قائد کے دو علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے پہلے مریض کی تصدیق کے بعد کراچی کے علاقے سولجر بازار اور […]

.....................................................

پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہو گیا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون کا کیس کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون بیرون ملک سے آئی […]

.....................................................

سعودی عرب میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

سعودی عرب میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق بدھ کے روز ہوئی اور وائرس سے متاثرہ شخص شمالی افریقی ملک سے واپس آیا […]

.....................................................

وسیم خان کا مستعفی ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا

وسیم خان کا مستعفی ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہناہے بطوربرٹش پاکستانی اور سابق کرکٹر 3 سال قبل پاکستان آنے کا فیصلہ کیا،میرا مقصد 22 کروڑ کرکٹ کی دیوانی قوم کیلئے کھیل کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالنا تھا۔ مستعفی ہونے کے بعد پہلا بیان جاری کرتے […]

.....................................................

اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان پر پہلا حملہ

اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان پر پہلا حملہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) تقریبا ایک ماہ پہلے افغانستان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان پر پہلا حملہ کیا گیا ہے۔ پے در پے ہونے والے دھماکوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ہیں۔ افغانستان کے مقامی میڈیا اور طبی حکام کے مطابق ہفتے کے دن جلال آباد میں […]

.....................................................

امریکا نے 9/11 کی تحقیقات کا FBI کا پہلا مسودہ جاری کر دیا

امریکا نے 9/11 کی تحقیقات کا FBI کا پہلا مسودہ جاری کر دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی جانب سے نائن الیون حملے کی تحقیقات کے حوالے سے ایف بی آئی کا پہلا مسودہ جاری کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کچھ روز پہلے تحقیقات ڈی کلاسیفائیڈ کرنے کا اعلان کیا تھا کیونکہ ان پر نائن الیون متاثرین کا […]

.....................................................

میڈ ان پاکستان اسمارٹ فونز کی برآمد شروع، یو اے ای پہلا خریدار

میڈ ان پاکستان اسمارٹ فونز کی برآمد شروع، یو اے ای پہلا خریدار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انووی ٹیلی کام نے دیگر ممالک کےلیے اسمارٹ فون کی برآمدات کا آغاز کردیا ہے۔ 4 G اسمارٹ فون کی پہلی کھیپ ’مینوفیکچرڈ ان پاکستان‘ ٹیگ کے ساتھ متحدہ عرب امارات کو برآمد کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامے کے […]

.....................................................

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا

تل ابيب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلپید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے متحدہ عرب امارات میں پہلے […]

.....................................................

افغان فورسز کا پہلا کام طالبان کی پیش قدمی روکنا ہے، لائڈ آسٹن

افغان فورسز کا پہلا کام طالبان کی پیش قدمی روکنا ہے، لائڈ آسٹن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کے مطابق افغانستان میں حکومتی دستوں کا پہلا کام طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنا ہے اور طالبان کی یلغار کی رفتار میں کمی کے بعد ہی ان کے زیر قبضہ علاقے آزاد کرانے کی کوشش کی جانا چاہیے۔ امریکی ریاست الاسکا میں ملکی فضائیہ […]

.....................................................

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کےلیے پولنگ کا پہلا مرحلہ جاری

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کےلیے پولنگ کا پہلا مرحلہ جاری

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 33 حلقوں میں پولنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس کے تحت 27 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 33 حلقوں میں پولنگ کا پہلے مرحلہ جاری […]

.....................................................

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی 20 میچ میں 31 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ ناٹنگھم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس […]

.....................................................

کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ ہی آؤٹ ہوگیا

کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ ہی آؤٹ ہوگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ آؤٹ ہو گیا۔ کراچی میں میٹرک کے امتحان آج سے شروع ہوچکے ہیں جس میں امتحان شروع ہونے کے فوری بعد ہی فزکس کا پرچہ آؤٹ ہوگیا۔ فزکس کے پیپر کا عکس کراچی بورڈ کے تحت فزکس کا پرچہ صبح 9:30 پر شروع ہوا جو […]

.....................................................

طلاق کے بعد عامر خان اور کرن راؤ کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا

طلاق کے بعد عامر خان اور کرن راؤ کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) طلاق کے اعلان کے بعد بالی ووڈ ادکار عامر خان اور ان کی سابق اہلیہ کرن راؤ کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ان کی سابق بیوی کرن راؤ کا طلاق کے اعلان کے بعد اپنے مداحوں کے لیے ویڈیو پیغام سامنے آیا […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کی مہلک بھارتی قسم کی موجودگی کا انکشاف، پہلا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں کورونا کی مہلک بھارتی قسم کی موجودگی کا انکشاف، پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی مہلک بھارتی اور جنوبی افریقی قِسم کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے مطابق جنوبی افریقی قسم کے7 اور بھارتی قسم کے ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس سے قبل وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے بھی کراچی میں کورونا […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ زمبابوے اور پاکستان کی ٹیمیں آج پہلے ٹیسٹ کے لیے ہرارے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیر یز کی فتح کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی فتح کے لیے پر […]

.....................................................

اسرائیلی آرمی چیف کا پہلا دورہ امریکا، ایرانی جوہری پروگرام دورے کا اہم موضوع

اسرائیلی آرمی چیف کا پہلا دورہ امریکا، ایرانی جوہری پروگرام دورے کا اہم موضوع

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے آرمی چیف ایوو کوچاوی امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ دو سال قبل آرمی چیف کا منصب سنھبالنے کے بعد جنرل کوچاوی کا امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کوچاوی کے ایجنڈے پر سب […]

.....................................................

پہلا ون ڈے: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو ہرا دیا

پہلا ون ڈے: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو ہرا دیا

سنچورین (اصل میڈیا ڈیسک) تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیدی۔ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت […]

.....................................................
Page 1 of 10123Next ›Last »