ہنگری کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون صدر منتخب

ہنگری کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون صدر منتخب

بوڈا پیسٹ (اصل میڈیا ڈیسک) ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم وکٹر اوربان کی قریبی ساتھی کیٹیلن نوواک کو ملک کی پہلی خاتون صدر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ نوواک، جو کہ وزیر برائے خاندانی پالیسی کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں، نے اپنی اس فتح کو خواتین کی فتح سے […]

.....................................................

پہلی بار یورپی یونین سے باہر کسی ملک کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں: بوریل

پہلی بار یورپی یونین سے باہر کسی ملک کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں: بوریل

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ یونین اپنی سرحدوں پر ایک مکمل جنگ کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ انھوں نے یورپی کمیشن کے صدر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’یورپ پہلی بار یونین سے باہر کسی ملک کو جنگی ہتھیار […]

.....................................................

جرمنی: پہلی بار ایک دن میں ایک لاکھ سے بھی زائد کورونا کیسز

جرمنی: پہلی بار ایک دن میں ایک لاکھ سے بھی زائد کورونا کیسز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ہفتہ وار کیسز کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب فی ایک لاکھ افراد میں 584.4 کی نئے انفیکشن کی شرح پر پہنچ گیا ہے۔ اومیکرون ویریئنٹ زور پکڑتا جا رہا ہے، اسی لیے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جرمنی میں 19 جنوری […]

.....................................................

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قدر 171 روپے سے بھی تجاوز کر گئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قدر 171 روپے سے بھی تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے نرخ 171 روپے سے بھی تجاوز کر گئے۔ کورونا لاک ڈاؤن سے آزاد ہونے کے بعد دنیا بھر کی معیشتیں کھلنے سے ڈالر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ، خام کی عالمی قیمت میں اضافے سے درآمدی بل اور مہنگائی میں مزید اضافے جیسے عوامل کے […]

.....................................................

قطر میں پہلی بار قانون ساز مجلس شوری کے لیے انتخابات

قطر میں پہلی بار قانون ساز مجلس شوری کے لیے انتخابات

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں قانون ساز شوری کونسل کے انتخاب دو اکتوبر بروز ہفتہ انتخابات منعقد ہوئے۔ اس پیش رفت کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے تاہم ساتھ ہی الیکشن میں خواتین امیدواروں کی تعداد نہایت کم ہونے کا شکوہ بھی کیا جا رہا ہے۔ قطر میں قانون ساز شوری کونسل کے […]

.....................................................

پاکستان: 30 مئی کے بعد پہلی بار کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد ریکارڈ

پاکستان: 30 مئی کے بعد پہلی بار کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور ملک میں مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 4 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

.....................................................

پشاور کو شکست، ملتان پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

پشاور کو شکست، ملتان پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹرافی جیت لی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے فائنل میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر ملتان […]

.....................................................

جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کی سپریم کورٹ میں پہلی بار مسلم جج نامزد کردیا

جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کی سپریم کورٹ میں پہلی بار مسلم جج نامزد کردیا

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کو نامزد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اونٹاریو اپیل کورٹ کے جج محمود جمال کو سپریم کورٹ آف کینیڈا میں جج نامزد کردیا […]

.....................................................

کورونا، پاکستان میں 25 اپریل کے بعد پہلی بار 100 سے کم اموات

کورونا، پاکستان میں 25 اپریل کے بعد پہلی بار 100 سے کم اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4213 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45254 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4213 […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے پہلی بار 200 سے زائد ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا سے پہلی بار 200 سے زائد ہلاکتیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث پاکستان بھی شدید متاثر ہے اور ملک میں وبا سے پہلی بار 200 سے زائد افراد انتقال کر گئے جبکہ 5292 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 […]

.....................................................

کورونا: نیدر لینڈ میں دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار کرفیو

کورونا: نیدر لینڈ میں دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار کرفیو

نیدر لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیدر لینڈ میں دوسری عالمی جنگ کے بعد نافذ ہونے والے پہلے ملک گیر کرفیو کے بعد دارالحکومت سمیت متعدد شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ منگل کے روز بھی مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے واقعات پیش آئے۔ حکومت نے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے […]

.....................................................

بابر کی شاندار اننگز، کراچی کنگز پہلی بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

بابر کی شاندار اننگز، کراچی کنگز پہلی بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پی ایس ایل فائیو کا ‘ڈریم فائنل’ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا گیا۔ […]

.....................................................

لاہور قلندرز ملتان کو شکست دیکر پہلی بار فائنل میں پہنچ گئی

لاہور قلندرز ملتان کو شکست دیکر پہلی بار فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیکر پہلی بار لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 183 رنز کا ہدف دیا تاہم ملتان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 157 رنز بناسکی […]

.....................................................

ناسا: پہلی بار خاتون خلا باز کو چاند پر بھیجنے کی تیاری

ناسا: پہلی بار خاتون خلا باز کو چاند پر بھیجنے کی تیاری

امریکی خلائی ادارے ناسا نے پہلی بار چاند کے قطب جنوب میں خلابازوں کو بھیجنے کے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ سن 1972 کے بعد چاند پر خلا بازوں کی ٹیم کا یہ پہلا مشن ہوگا جس میں ایک خاتون بھی شامل ہوں گی۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے سن 1972 کے بعد پہلی […]

.....................................................

یونان کا سنہ 2016ء کے بعد پہلی بار ترکی کے ساتھ مذاکرات کا اعلان

یونان کا سنہ 2016ء کے بعد پہلی بار ترکی کے ساتھ مذاکرات کا اعلان

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی وسائل پر تنازع اور اس پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے باوجود یونان نے ترکی کے ساتھ مذاکرات کا اعلان کیا ہے۔ دونوں‌ نیٹو رکن ممالک کے درمیان علاقائی تنازع پر تناو کم کرنے کی کوششوں کے ضمن میں یہ سنہ 2016ء کے بعد پہلا موقع […]

.....................................................

اسرائیلی جنگی طیاروں کی پہلی بار جرمنی آمد

اسرائیلی جنگی طیاروں کی پہلی بار جرمنی آمد

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور اسرائیل کے مابین علامتی یادگار تقریب اور دونوں کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں سے قبل اسرائیلی جنگی طیارے تاریخ میں پہلی بار جرمنی کی سرزمین پر اترے ہیں۔ جرمنی اور اسرائیل کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں اور ایک علامتی یادگار تقریب سے قبل پہلی بار اسرائیلی فضائیہ کے جنگی […]

.....................................................

کورونا: ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہو گا

کورونا: ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ رولز 235 کے تحت مقامی ہوٹل کے کرسٹل اور رائل گرینڈ ہالز کو اسمبلی چیمبر ڈکلیئر کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی […]

.....................................................

اسرائیلی تاریخ میں حاضر سروس وزیراعظم پہلی بار عدالت کے کٹہرے میں

اسرائیلی تاریخ میں حاضر سروس وزیراعظم پہلی بار عدالت کے کٹہرے میں

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) بدعنوانی، خیانت، دھوکہ دہی اور رشوت ستانی سمیت کئی دوسرے اخلاقی اور انتظامی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی انتہا پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کل اتوار کو اسرائیل کی مرکزی عدالت میں پیش ہوئے۔ اسرائیلی تاریخ میں سابق وزراء اعظم کا ٹرائل ہوتا رہا ہے مگر ایک حاضر […]

.....................................................

ملکی تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کی پرواز میلبرن کیلیے روانہ

ملکی تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کی پرواز میلبرن کیلیے روانہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز 300 سے زائد مسافروں کو لے کر ملکی تاریخ میں پہلی بار میلبرن کے لیے روانہ ہو گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق خصوصی پرواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 300 سے زائد مسافروں کو لے کر آسٹریلیا کے […]

.....................................................

ملکی تاریخ میں پہلی بار تعلیمی بورڈز کی سربراہی آغا خان بورڈ کے سپرد

ملکی تاریخ میں پہلی بار تعلیمی بورڈز کی سربراہی آغا خان بورڈ کے سپرد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان بھر کے تعلیمی بورڈز پر مشتمل ادارے ’’انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز‘‘ (آئی بی سی سی) کی سربراہی نجی تعلیمی بورڈ ’’آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ کراچی‘‘ کے حوالے کردی ہے اور وفاقی وزارت تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت (منسٹری آف ایجوکیشن اینڈ […]

.....................................................

حسنی مبارک پیچیدہ سرجری کے بعد پہلی بار منظرعام پر

حسنی مبارک پیچیدہ سرجری کے بعد پہلی بار منظرعام پر

قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے پوتے عمرعلاء مبارک نے کچھ دن قبل پیچیدہ سرجری کے عمل سے گذرنے والے اپنے دادا کی تازہ تصویر شائع کی ہے۔معدے کی سرجری کے بعد حسنی مبارک کی پہلی تصویر ہے جس میں انہیں اپنے پوتے کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔ العربیہ […]

.....................................................

اسرائیل نے پہلی بار دو ریاستی حل کا تصور قبول کیا ہے: کشنر

اسرائیل نے پہلی بار دو ریاستی حل کا تصور قبول کیا ہے: کشنر

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور خصوصی مشیر جیرڈ کشنر نے کہا کہ اگر فلسطینی مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو کل وہ اپنی ریاست تشکیل دے سکتے ہیں۔ ” جیرڈ کشنر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ کے امن منصوبے کی بہ دولت پہلی بار اسرائیل نے […]

.....................................................

پی آئی اے میں سگریٹ نوشی پر پہلی بار جرمانہ

پی آئی اے میں سگریٹ نوشی پر پہلی بار جرمانہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے دوران پرواز سگریٹ نوشی پر جرمانہ عائد کرنے کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اپنی فضائی تاریخ میں پہلی بار سگریٹ نوشی پر جرمانہ کا آغاز کرتے ہوئے رضا احسن نامی کو سگریٹ نوشی پر 10 ہزار روپے جرمانہ […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں پہلی بار خاتون نے جیٹ فائٹر پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

خیبر پختونخوا میں پہلی بار خاتون نے جیٹ فائٹر پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کائنات جنید نے پاکستان ایئر فورس میں جیٹ فائٹر پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ کی رہائشی کائنات جنید نے پاکستان ایئر فورس کے جی ڈی پی ٹیسٹ میں نہ صرف پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ […]

.....................................................
Page 1 of 41234