لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی دسویں نمبر پر موجود رہا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 8 بجے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر رہا اور لاہور کی فضا انتہائی آلودہ رہی جس میں پر ٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد […]

.....................................................

افرادی قوت کی برآمد، پاکستان ایشیا میں پہلے نمبر پر آ گیا

افرادی قوت کی برآمد، پاکستان ایشیا میں پہلے نمبر پر آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افرادی قوت کی برآمد میں پاکستان نے بھارت اور بنگلادیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان افرادی قوت برآمد کرنیوالے ایشیائی ممالک کی فہرست میں پہلے نمبرپر آگیا۔ ڈھائی سال کے دوران 12 لاکھ 32 ہزار پاکستانیوں کو روزگار کیلیے بیرون ملک بھیجا گیا، 5لاکھ70ہزار پاکستانی سعودی عرب ،4لاکھ74ہزارمتحدہ عرب امارات […]

.....................................................

فن لینڈ کورونا وبا کے باوجود خوش رہنے والوں میں پہلے نمبر پر براجمان

فن لینڈ کورونا وبا کے باوجود خوش رہنے والوں میں پہلے نمبر پر براجمان

فن لینڈ: کورونا وبا نے لوگوں کی نیندیں اُڑا دی ہیں، معیشت کا پہیہ جام ہے اور خوف کی فضا قائم ہے لیکن ایسے میں بھی خوش باش لوگوں کی فہرست میں فن لینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تعاون سے خوش رہنے والوں کے مسکن […]

.....................................................

انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

دبئی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کی میزبان انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم مہم کا آغاز چھٹے نمبر سے کرے گی۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم کی پانچویں پوزیشن ہے۔ انگلینڈ پانچویں بار میگا ایونٹ کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔ بارہویں عالمی کپ سے پہلے ون […]

.....................................................

آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری، پاکستان اور عماد وسیم پہلے نمبر پر

آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری، پاکستان اور عماد وسیم پہلے نمبر پر

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ باؤلرز میں عماد وسیم ایک بار پھر ٹاپ پر آ گئے ہیں۔ پاکستان ٹیم کی نمبر ون پوزیشن بدستور برقرار ہے۔ ٹی ٹونٹی رینکنگ بھارت اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے اختتام پر جاری کی گئی ہے۔ باؤلرز میں […]

.....................................................

گلوکار لاجک کی البم ایوری باڈی پہلے نمبر پر آ گئی

گلوکار لاجک کی البم ایوری باڈی پہلے نمبر پر آ گئی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی موسیقی چارٹس بل بورڈ ٹو ہنڈرڈ نے ویک اینڈ ریٹنگ جاری کر دی۔ گلوکار لاجک کی البم ایوری باڈی پہلے نمبر پر آ گئی۔ البم کی گزشتہ ہفتے دو لاکھ سینتالیس ہزار کاپیاں فروخت ہوئیں۔ لاجک نے گلوکار کینڈرک لامار کا بل بورڈ ٹو ہنڈرڈ پر تین ہفتے کا راج ختم […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ محمد صدیق واضح برتری کے ساتھ پہلے نمبر پر

مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ محمد صدیق واضح برتری کے ساتھ پہلے نمبر پر

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) آزاد کشمیر کے الیکشن پاکستان مقیم مہاجرین کی نشست ایل اے 35 جموں 6 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ محمد صدیق چھ ہزار ووٹوں کی برتری حاصل کئے ہوئے ہیں دوسرے نمبر پر پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری حمید پھوٹی ہیں، پندرہ حلقوں کے نتائج باقی […]

.....................................................

’زوٹوپیا‘کا جادو دوسرے ہفتے بھی برقرار ، باکس آفس پر پہلے نمبر پر قبضہ

’زوٹوپیا‘کا جادو دوسرے ہفتے بھی برقرار ، باکس آفس پر پہلے نمبر پر قبضہ

نیویارک (جیوڈیسک) اینی میٹڈ فلم ’زوٹوپیا‘ کا جادو دوسرے ہفتے میں باکس آفس پر برقرار ہے۔ فلم نے اس ہفتے مزید 5 ارب 23کروڑ رو پے کما کر پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ بائرن ہاورڈ اور رچ مور کی ہدایتکاری میں بننے والی کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ’زوٹوپیا‘ کی کہانی ایسے جنگل […]

.....................................................

ٹینس کی نئی رینکنگ، سیرینا ویلیمز پہلے نمبر پر براجمان

ٹینس کی نئی رینکنگ، سیرینا ویلیمز پہلے نمبر پر براجمان

لندن (جیوڈیسک) ٹینس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ ویمن رینکنگ میں امریکا کی سیرینا ویلیمز نو ہزار دو سو پینتالیس پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر جبکہ جرمنی کی انجلیک کربر دوسری اور رومانیہ کی سیمونہ ہیلپ تیسری پوزیشن پر فائز ہیں۔ اس کے علاوہ ٹینس کوئن ماریا شراپووا کی چھٹی پوزیشن پر […]

.....................................................

سٹیون سمتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

سٹیون سمتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بلے بازوں کی فہرست میں آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ دو درجہ ترقی کے بعد پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے ہیں۔ جبکہ جنوبی افریقی کھلاڑی اے بی ڈویلیرز کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ انگلش بلے باز جوئے روٹ دو درجہ تنزلی […]

.....................................................

فیفا کی نئی رینکنگ جاری، جرمنی بدستور پہلے نمبر پر براجمان

فیفا کی نئی رینکنگ جاری، جرمنی بدستور پہلے نمبر پر براجمان

برلن (جیوڈیسک) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ ترین مینز ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ورلڈ چیمپئن جرمنی بدستور پہلے اور ارجنٹائن دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ جبکہ بیلجیئم نے ایک درجہ ترقی پا کر کولمبیا سے تیسری پوزیشن چھین لی ہے۔ برازیل نے بھی ایک درجہ ترقی پائی […]

.....................................................

ون ڈے کی تازہ رینکنگ جاری، سعید اجمل پہلے نمبر کے بولر برقرار

ون ڈے کی تازہ رینکنگ جاری، سعید اجمل پہلے نمبر کے بولر برقرار

دبئی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے پر ون ڈے کی تازہ رینکنگ جاری کی گئی۔ بیٹنگ کی ٹاپ پوزیشنز میں تو فرق نہ پڑا کپتان مصباح الحق بھی تیرہویں نمبر پر برقرار ہیں جبکہ ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنی شاندار بلے بازی سے دو یادگار کامیابیاں دلانے بلکہ کوارٹر فائنل […]

.....................................................

آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، اے بی ڈی ویلیئرز پہلے نمبر پر

آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، اے بی ڈی ویلیئرز پہلے نمبر پر

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹنگ رینکنگ میں مصباح الحق ایک درجہ بہتری کے بعد دسویں نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز نے ایک درجہ ترقی کے بعد پہلی پوزیشن […]

.....................................................

امیر ترین ماڈلز کی فہرست جاری، برازیلین ماڈل جیسلے بنڈچن پہلے نمبر پر

امیر ترین ماڈلز کی فہرست جاری، برازیلین ماڈل جیسلے بنڈچن پہلے نمبر پر

نیو یارک (جیوڈیسک) فوربز کی 2014 کی فہرست میں دنیا بھر سے 21 حسیناؤں کو شامل کیا گیا ہے۔ فہرست میں صرف ایک ماڈل نے ایک کروڑکی حد عبور کی۔باقی سب کی آمدنی صرف لاکھوں ڈالر میں رہی۔ فہرست میں سب اوپر 34 سالہ برازیلین ماڈل جیسلے بنڈچن ہیں۔ انھوں نے سال 2014 میں 4 […]

.....................................................