رمضان

رمضان

ماہ صیام آیا رب کا پیام لایا روزہ رکھا سبھوں نے بچوں نے بزرگوں نے ہے ماہ برکتوں کا ایماں کی رفعتوں کا رحمت کا مغفرت کا معافی کی معصیت کا قرآن جس میں اترا انعام رب کا لایا جس کو ہوئی عنایت کرتے ہیں وہ تلاوت قرآن کی تلاوت میں سب کی اب ہے […]

.....................................................