یوکرین میں پھنسے پاکستانی پی آئی اے کے خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچ گئے

یوکرین میں پھنسے پاکستانی پی آئی اے کے خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانیوں کو لے کر وطن واپس پہنچ گیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی طیارے کے ذریعے یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی طالب علم اور شہری اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے۔ […]

.....................................................

پی آئی اے سربراہ کا وزیراعظم کو خط، غیر ملکی ائیرلائن کو ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر شدید تحفظات

پی آئی اے سربراہ کا وزیراعظم کو خط، غیر ملکی ائیرلائن کو ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر شدید تحفظات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) غیر ملکی ائیر لائن کو پاکستان میں ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر پی آئی اے سمیت ملک کی دیگر ائیرلائنز نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک نے اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس […]

.....................................................

طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر 3 ارب کی کرپشن، پی آئی اے افسر گرفتار

طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر 3 ارب کی کرپشن، پی آئی اے افسر گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب روپے کی کرپشن پر پی آئی اے کے افسر کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے جہازوں میں آئی پیڈز لگانے کے معاملے پر ایف آئی اے متحرک ہوگئی۔ کارپوریٹ کرائم سرکل نے […]

.....................................................

پروازیں اچانک منسوخ کرنے پر پی آئی اے سمیت 4 ائیرلائنز کو نوٹس جاری

پروازیں اچانک منسوخ کرنے پر پی آئی اے سمیت 4 ائیرلائنز کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازیں اچانک منسوخ کرکے بین الاقوامی پروازیں چلانے کے معاملے پر قومی ائیر لائن سمیت 4 ائیر لائنز کو نوٹس جاری کر دیے۔ سی اے اے حکام کے مطابق ڈومیسٹک پروازوں کی منسوخی سے متعلق مسافروں کی شکایات موصول ہوئی تھیں جن پر […]

.....................................................

پی آئی اے کی پرواز کو یو اے ای سول ایوی ایشن نے کیوں روکا؟

پی آئی اے کی پرواز کو یو اے ای سول ایوی ایشن نے کیوں روکا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ جانے والے طیاروں کے فلائٹ مینجمنٹ کمپیوٹر میں نیوی گیشن یا رہنمائی فراہم کرنے کیلئے مطلوبہ ڈیٹا ہی نہیں ہے۔ 6 ستمبر کو اسلام آباد سے راس الخیمہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی […]

.....................................................

پی آئی اے کی خصوصی پرواز کابل میں پھنسے افراد کو لے کر پاکستان پہنچ گئی

پی آئی اے کی خصوصی پرواز کابل میں پھنسے افراد کو لے کر پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کابل میں پھنسے مسافروں کو لے کر واپس پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق پی آئی اے کی پرواز صبح 7 بجے کابل سے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر پہنچی، افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد […]

.....................................................

کابل: ’اپنا فیصلہ خود کریں‘، غیر متوقع پیغام ملنے پر پی آئی اے پائلٹ نے کیا کیا؟

کابل: ’اپنا فیصلہ خود کریں‘، غیر متوقع پیغام ملنے پر پی آئی اے پائلٹ نے کیا کیا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر پاکستانی انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ائیربس طیارہ سفارت کاروں سمیت 170 مسافروں کو لینے کابل پہنچا مگر حالات اچانک ہی خراب ہوگئے۔ اس سے پہلے کہ ائیرپورٹ پر موجود ہزاروں افراد ہلہ بولتے، پائلٹ مقصود […]

.....................................................

لینڈنگ اوقات کی خلاف ورزی پر پی آئی اے سے وضاحت طلب

لینڈنگ اوقات کی خلاف ورزی پر پی آئی اے سے وضاحت طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ اوقات کی خلاف ورزی پر پی آئی اے سے وضاحت طلب کرلی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پرپی آئی اےکی 3 پروازوں نے […]

.....................................................

پی آئی اے کے سی ای او کی یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات، فلائٹ سیفٹی اقدامات پر بریفنگ

پی آئی اے کے سی ای او کی یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات، فلائٹ سیفٹی اقدامات پر بریفنگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) نے یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات کی اور فلائٹ سیفٹی پر یورپی خدشات اور پی آئی اے کے اقدامات پر بریفنگ دی۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ سفیر نے متعلقہ ایجنسی کے ساتھ […]

.....................................................

سعودی عرب میں مسافروں کی آمد پر پابندی، پی آئی اے کا مؤقف سامنے آ گیا

سعودی عرب میں مسافروں کی آمد پر پابندی، پی آئی اے کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے مسافروں کی آمد پر پابندی کے فیصلے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کا بھی مؤقف سامنے آگیا۔ ترجمان کے مطابق سعودی عرب نے مسافروں کی آمد پر3 فروری رات 9 بجے سے دوبارہ پابندی عائد کردی ہے اور یہ پابندی کورونا وائرس کی […]

.....................................................

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنیوالے ائیرکموڈور عثمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنیوالے ائیرکموڈور عثمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کراچی ائیربس طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والے ائیرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ ائیر کموڈور عثمان غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ائیرکموڈور عثمان غنی مدت پوری ہونے پر 31 دسمبر کو ائیر فورس سے ریٹائر ہو گئے تھے۔ طیارہ حادثہ کی جاری تحقیقات […]

.....................................................

پی آئی اے کی سعودی عرب جانے والی تمام پروازیں منسوخ

پی آئی اے کی سعودی عرب جانے والی تمام پروازیں منسوخ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے سعودی عرب کی جانب سے غیر ملکی پروازوں پر پابندی کے باعث پی آئی اے نے آج 21 دسمبر کو سعودیہ جانے والی 18 پروازیں منسوخ کر دی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے 9739 اور 9760 ملتان، جدہ اور لاہور منسوخ […]

.....................................................

بڑے اداروں کی اوور ہالنگ کا فیصلہ، پی آئی اے کے ملازمین کی تعداد آدھی کی جائیگی

بڑے اداروں کی اوور ہالنگ کا فیصلہ، پی آئی اے کے ملازمین کی تعداد آدھی کی جائیگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے بڑے اداروں کی اوور ہالنگ اور ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی ائیر لائنز (پی آئی اے) کو ساڑھے 400 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے اور اب پی آئی اے سے ملازمین کی تعداد 14 ہزار سے کم کرکے 7 ہزار کر […]

.....................................................

پی آئی اے ملازمین کے ہاتھ ملانے اور گلے ملنے پر پابندی

پی آئی اے ملازمین کے ہاتھ ملانے اور گلے ملنے پر پابندی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد پی آئی اے نے ملازمین کے لیے نئے ایس اوپیز جاری کردیے۔ ترجمان پی آئی اے کے نئے ایس اوپیز کے تحت تمام متعلقہ محکموں اور افسران کو سختی سے عملدرآمد کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ایس او پیز کے تحت […]

.....................................................

پی آئی اے کا یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے پروازوں پر 6 ماہ پابندی عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں پی آئی اے ترجمان عبداللہ خان نے بتایا کہ پی […]

.....................................................

پی آئی اے کی یورپ کیلیے متبادل ذرائع سے پروازیں شروع

پی آئی اے کی یورپ کیلیے متبادل ذرائع سے پروازیں شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کی پیرس اور مانچسٹر کیلئے متبادل ذرائع سے پروازیں بحال ہو گئیں۔ یوم آزادی کی تقریبات کی مناسبت سے شیڈول کی گئی پروازوں کی بحالی برطانیہ اور یورپ سے شروع، پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس سے اسلام آباد 260 مسافر لے کر روانہ ہو گئی۔ پرواز […]

.....................................................

پی آئی اے کا مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مشتبہ لائسنس کے حامل 150 پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے روک دیا گیا ہے اور جو پائلٹ اپنے لائسنس کی تصدیق کرا لیں گے انہیں […]

.....................................................

کراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے نے تحقیقاتی رپورٹ تسلیم کر لی

کراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے نے تحقیقاتی رپورٹ تسلیم کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے نے کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ کو تسلیم کر لیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہےکہ ابتدائی رپورٹ تسلیم کرتے ہیں اور اسے رہنمائی سمجھتے ہیں ،حفاظت کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے عزم کی تصدیق کرتے ہیں، اصلاحی اقدامات کا اضافی سلسلہ شروع کر […]

.....................................................

طیارہ حادثہ: پی آئی اے کا جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے فی کس 10 لاکھ دینے کا اعلان

طیارہ حادثہ: پی آئی اے کا جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے فی کس 10 لاکھ دینے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیرلائن پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق طیارے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کرنے کا عمل […]

.....................................................

حادثے کا شکار طیارہ تکنیکی طور پر پوری طرح محفوظ تھا، سربراہ پی آئی اے

حادثے کا شکار طیارہ تکنیکی طور پر پوری طرح محفوظ تھا، سربراہ پی آئی اے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی ای او) ائیر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ تکنیکی طور پر پوری طرح محفوظ تھا۔ کراچی کے پی آئی اے ٹریننگ سینٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ارشد ملک نے […]

.....................................................

کراچی: پی آئی اے کا طیارہ ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ، 57 افراد جاں بحق

کراچی: پی آئی اے کا طیارہ ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ، 57 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اب تک 57 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز ائیرپورٹ کے قریب […]

.....................................................

پی آئی اے کا چھوٹے روٹس پر فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا چھوٹے روٹس پر فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے چھوٹے روٹس پر فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی آے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے روٹس کی پروازوں میں کوئٹہ، گوادر، بہاولپور، رحیم یارخان اورملتان سے لاہور اور اسلام آباد کے لیے پروازیں بھی شامل ہیں، ان […]

.....................................................

پی آئی اے کو پاکستان سے امریکا کیلیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

پی آئی اے کو پاکستان سے امریکا کیلیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) طویل مدت کے بعد امریکا کے لیے براہ راست پرواز کا آغاز کرے گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے براہ راست امریکا کی پرواز کے لیے امریکی حکام سے گزشتہ 2 سالوں سے مذاکرات جاری تھے جو اب کامیاب ہوگئے ہیں۔ […]

.....................................................

پی آئی اے میں سگریٹ نوشی پر پہلی بار جرمانہ

پی آئی اے میں سگریٹ نوشی پر پہلی بار جرمانہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے دوران پرواز سگریٹ نوشی پر جرمانہ عائد کرنے کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اپنی فضائی تاریخ میں پہلی بار سگریٹ نوشی پر جرمانہ کا آغاز کرتے ہوئے رضا احسن نامی کو سگریٹ نوشی پر 10 ہزار روپے جرمانہ […]

.....................................................
Page 1 of 512345