نیپرا نے بجلی دو روپے ستانوے پیسے فی یونٹ سستی کر دی

نیپرا نے بجلی دو روپے ستانوے پیسے فی یونٹ سستی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی دو روپے ستانوے پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، جنوری کے بلوں میں کراچی کے علاوہ ملک بھر کے بجلی صارفین کو سترہ ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد میں […]

.....................................................

انجمن طلباء اسلام نے سانحہ پشاور کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کر دیا۔ شہیر سیالوی

انجمن طلباء اسلام نے سانحہ پشاور کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کر دیا۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد: انجمن طلباء اسلام کے رہنما شہیرسیالوی نے آرمی پبلک کالج کے سامنے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوکہا کہ انجمن طلباء اسلام نے سانحہ پشاور کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کر دیاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں اور اسلام ہمیں امن کا پیغام دیتا ہے۔ ننھے […]

.....................................................

ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ

ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت و قانون و انصاف نے این جی اوز کی رجسٹریشن کے موجودہ قانون کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے قانون کے تحت عوامی فلاح و بہبود کے نام پر مال بنانے یا غیر ملکی ایجنڈا کیلیے استعمال ہونے والی نام نہاد این جی اوز پر نہ صرف پابندی عائدکی […]

.....................................................

جماعت اسلامی، عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے نام

جماعت اسلامی، عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے نام

تحریر : اختر سردار چودھری عوامی تحریک تو پہلے ہی دھرنا ختم کر چکی تھی اور سانحہ پشاور پر عمران خان نے بھی دھرنا ختم کر دیا ہے۔ ان کا یہ فیصلہ درست ہے اب پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ کب حکومت عمران کے مطالبات پورے کرتے ہوئے دھاندلی کی تحقیقات اور اصلاحات کرتی […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں

ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق متعدد شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور دیگر علاقے بھی شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ قصور اور گردو نواح میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ دو میٹر رہ گئی ہے۔ کندیاں، چیچہ وطنی، خانیوال، کبیر والا […]

.....................................................

حکمرانوں نے ملک میں قیام امن کے کئی مواقع ضائع کئے، مولانا فضل الرحمان

حکمرانوں نے ملک میں قیام امن کے کئی مواقع ضائع کئے، مولانا فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے امن کے قیام کے لئے کئی مواقع ضائع کئے جب کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی بنانی ہو گی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ملک بھر میں شہداء پشاور کے لیے قرآن خوانی

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ملک بھر میں شہداء پشاور کے لیے قرآن خوانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ملک بھر میں 80 سے زائد مقامات پر شہداء پشاور کے لیے قرآن خوانی، سکردو میں مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر شٹرڈاؤن ہڑتال، تاجروں کی مکمل حمایت چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان میں صوبائی سیکرٹریٹ پر شہداء کی یاد میں تعزیتی اجلاس منعقد، لاہور میں […]

.....................................................

چلو یہ سوچیں ہم آج مل کر

چلو یہ سوچیں ہم آج مل کر

تحریر: انیلہ احمد دسمبر 2014 کی 16 تاریخ کو ظلم و بربریت کی جو داستان رقم ہوئی اُس نے ایک بار پھر سقوطِ ڈھاکہ کی یاد تازہ کر دی کتنی عجیب بات ہے کہ 16 دسمبر کا دن جنوبی ایشیا کے دونوں ملکوں کے لئے انتہائی اہم ہے٬۔ اور اپنے اندر متضاد منفی اور مثبت […]

.....................................................

کوئی تو روئے لپٹ کر جوان لاشوں سے

کوئی تو روئے لپٹ کر جوان لاشوں سے

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ میں نے کتنی ہی بار سوچا کہ کچھ لکھ پائوں مگر ناکام رہا، جب سے یہ اندوہناک خبر سنی ہے دل کے ساتھ آنکھیں بھی بھر آئیں ہیں۔قلم ساتھ چھوڑ گیا،الفاظ میرا ساتھ چھوڑ کر کہیں دور نکل گئے ہیں۔خواہشیں بھی کتنی عجیب ہوا کرتی ہیں ۔ناجانے کتنی مرتبہ میرے […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں پولیس کے 4 مزید کیسز سامنے آنے کے بعد رواں برس متاثرہ مریضوں کی تعداد 287 ہو گئی ہے۔ پولیو کے نئے کیسز بلوچستان، ایک خیبر پختون خوا اور ایک سندھ سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق قلعہ سیف اللہ، نصیر آباد، سانگھڑ […]

.....................................................

ملک بھر میں شدید دھند، قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر

ملک بھر میں شدید دھند، قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر ہے۔ حد نگاہ صفر ہے تو کہیں 5 سے 20میٹرتک وزی بلیٹی ہے۔ پشاور سے برہان تک موٹروے پر شدید دھند ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق یہاں حدنظر صفر ہے۔ پشاور سے برہان تک موٹرے کو ٹریفک […]

.....................................................

سانحہ پشاور پر ملک بھر کی فضا سوگوار، ہر آنکھ اشکبار

سانحہ پشاور پر ملک بھر کی فضا سوگوار، ہر آنکھ اشکبار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 132 بچوں سمیت 141 افراد کی شہادت پر ملک بھر کی فضا سوگوار ہے۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 132 بچوں سمیت 141 افراد کی شہادت پر ملک بھر کی فضا سوگوار ہے۔ ملک بھر میں 3 روزہ […]

.....................................................

دشمن ہماری صفوں میں داخل ہو چکا ہے: شاہد علی شاہ

دشمن ہماری صفوں میں داخل ہو چکا ہے: شاہد علی شاہ

فیصل آباد: فیصل آباد کی سماجی شخصیت اور پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سٹی صدر سید شاہد علی شاہ نے کہا ہے کہ دشمن ہماری صفوں میں داخل ہو چکا ہے اور کسی نہ کسی بہانہ سے ہمارے ملک کی سالمیت اور بقاء کے خلاف سازشوں میں مصروف عمل ہے۔ پشاور میں ہونے والا دہشتگرد […]

.....................................................

ملکی حالات کو سقوط ڈھاکہ کے خاکہ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی

ملکی حالات کو سقوط ڈھاکہ کے خاکہ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی

لاہور: سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ ملکی حالات کو سقوط ڈھاکہ کے خاکہ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے باہمی اتحاد و اتفاق ہی سے ملک کی حفاظت ممکن ہے سقوطِ ڈھاکہ کے المیہ سے عبرت حاصل کی جائے۔ بھارت نے کل بھی شرانگیزی کی اور […]

.....................................................

حکومت سالانہ لاکھ افراد کو بیرون ملک بھجوائے گی، حامد حمید

حکومت سالانہ لاکھ افراد کو بیرون ملک بھجوائے گی، حامد حمید

سرگودھا (جیوڈیسک) بیروزگاری ختم کرنے کیلئے فنی تعلیم کو فروغ دینا ہو گا، کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالونی میں خطاب وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے امو رکشمیر حامد حمید نے پاکستان کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالونی میں داخلہ حاصل کرنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان ہر سال ایک لاکھ افراد کو […]

.....................................................

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ایسی سیاست تو شائد دنیا کے کسی بھی مہذب اور ترقی یافتہ ملک میں تو کیا ..؟ بلکہ اِس کائنات کے کسی بھی ترقی پذیر اور غریب ترین ملک میں بھی نہیں ہوتی ہوگی …!! آج جیسی سیاست میرے مُلکِ پاکستان میں ہوتی ہے، آج میرے مُلک کے […]

.....................................................

دھرنوں کی سیاست نے ملک کو سخت نقصان پہنچایا۔ صاحبزدہ فیض الحسن

دھرنوں کی سیاست نے ملک کو سخت نقصان پہنچایا۔ صاحبزدہ فیض الحسن

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) دھرنوں کی سیاست نے ملک کو سخت نقصان پہنچایا۔ عمران خان مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں۔ لاہور میں رکاوٹوں کے باعث ایمبولینسوں کو راستہ نہ ملنے سے 4 افراد دم توڑ گئے۔ صحافیوں پر بلا جواز حملے کیئے جارہے ہیں۔ جس کی ذمہ دار دھرنا پارٹی ہے۔ کیا عمران […]

.....................................................

عوام ملک میں سیاسی دنگل نہیں مسائل کا حل چاہتے ہیں: اشرف آصف جلالی

عوام ملک میں سیاسی دنگل نہیں مسائل کا حل چاہتے ہیں: اشرف آصف جلالی

لاہور : سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام ملک میں سیاسی دنگل نہیں مسائل کا حل چاہتے ہیں سیاستدانوں نے پاکستان کو اکھاڑہ بنا رکھا ہے۔ گھیراؤ جلاؤکی سیاست ملک کے لیے آفت سے کم نہیں حکمران اور عمران اپنی اپنی اصلاح کریں […]

.....................................................

حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو تعاون کریں گے، عمران خان

حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو تعاون کریں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو تباہ کرنے کے لئے کسی بیرونی ایجنڈے کی ضرورت نہیں موجودہ حکمران خود ملک کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں تاہم اگر حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو اس سے تعاون کیا جائے گا۔ عمران خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 14/12/2014

گجرات کی خبریں 14/12/2014

رمضان ویلفیئر سوسائٹی گجرات کے زیر اہتمام رمضان سکالر شپ سکیم کے تحت 60طلباء و طالبات کو لاکھوں روپے گجرات ( جی پی آئی ) رمضان ویلفیئر سوسائٹی گجرات کے زیر اہتمام رمضان سکالر شپ سکیم کے تحت 60طلباء و طالبات کو لاکھوں روپے کے تعلیمی وظائف دیئے گئے ‘ اس سلسلہ میں رمضان ہال […]

.....................................................

مقامی خود مختاری کانفاذ ہی ملک و قوم کو کرپشن سے نجات دلاسکتا ہے:روشن پاکستان پارٹی

مقامی خود مختاری کانفاذ ہی ملک و قوم کو کرپشن سے نجات دلاسکتا ہے:روشن پاکستان پارٹی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سامراجی و بھارتی سازشوں اور دہشتگردی کے باعث پاکستان جس معاشی بدحالی سے دوچار ہے اس نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور آج پاکستان کے متوسط اور غریب دونوں ہی طبقات بد ترین غربت اور معاشی مسائل سے دوچار ہیں جبکہ انقلاب و تبدیلی کے نام پر جاری دھرنوں اور حکومتی […]

.....................................................

بجلی کی تلاش

بجلی کی تلاش

تحریر : انجینئر خالد پرویز بٹ شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی شمع جلائے جاتے KFM کا نعرہ مفت بجلی حق ہمارا اور سب سے بجلی جنت گشتہ کی تلاش پر آئندہ کبھی لکھوں گا آج میں اس نعرے کا پس منظر بیان کرونگا یہ کہ ریاست جموں وکشمیر پانی […]

.....................................................

بھارتی خفیہ ادارے ’’را‘‘کا اپنے ہی ملک کےحساس مقام پرحملہ کرانے کے منصوبے کا انکشاف

بھارتی خفیہ ادارے ’’را‘‘کا اپنے ہی ملک کےحساس مقام پرحملہ کرانے کے منصوبے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک پاکستان اور افغانستان کے حال ہی میں بہتر ہوتے ہوئے تعلقات پرناخوش اور افغانستان میں پرامن سیاسی صورتحال سے پریشان بھارت نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے اپنے ہی حساس مقام پر حملے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ بھارت سے جہاں تک ہوسکا اس نے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی […]

.....................................................

چہلم امام حسین و شہدائے کربلا کا جلوس ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے نکالا گیا

چہلم امام حسین و شہدائے کربلا کا جلوس ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے نکالا گیا

اسلام آباد: چہلم امام حسین و شہدائے کربلا کا جلوس ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے نکالا گیا اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پذیر ہوئے عزاداران امام حسین نے روائتی جو ش جذبے کیساتھ جلوس ہائے عزاء میں بھر پور شرکت کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ […]

.....................................................