خدا، رسول اور ملک کے نام پر فوری دھرنے ختم کیے جائیں، الطاف حسین

خدا، رسول اور ملک کے نام پر فوری دھرنے ختم کیے جائیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپیل کی ہے کہ خدا، رسول اور ملک کی سلامتی کے نام پر فوری دھرنے ختم کیے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ دھرنے والی جماعتیں اپنے کارکنوں کو بارش اور سیلاب متاثرین کی امداد کی ہدایت کریں۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے […]

.....................................................

ملک بھر میں‌ شدید بارشیں، دریائوں میں سیلاب، لوگوں کا زمینی رابطہ منقطع

ملک بھر میں‌ شدید بارشیں، دریائوں میں سیلاب، لوگوں کا زمینی رابطہ منقطع

لاہور (جیوڈیسک) دریائے چناب میں وزیر آباد کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب، اس وقت چار لاکھ پچاس ہزار کیوسک پانی کا ریلہ وزیر آباد ہیڈ خانکی سے گزر رہا ہے۔ وزیرآباد میں بیلہ کے علاقوں جن میں ٹالی والہ، رانا، بہرام، پاتو کی، لویری والہ، نوگراں، دولت آباد، نتھو لوک ،ہری پور، جھام […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/9/2014

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/9/2014

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نا معلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان نے پسٹل سے زندگی کا خاتمہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق محلہ پتی بے کی کا رہائشی محمد گوہر نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر دماغ میں پسٹل سے فائر کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ضروری […]

.....................................................

ملک کو موجودہ درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے جوان خود کو تیار رکھیں، آرمی چیف

ملک کو موجودہ درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے جوان خود کو تیار رکھیں، آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ملک کو موجودہ درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے افسر اور جوان خود کو تیار رکھیں۔ پی ایم اے لانگ کورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہا کہ افسران جنگ میں بہادری، کردار، قابلیت سے جوانوں کے لیے نمونہ بنیں جنگ […]

.....................................................

تخت اور دھڑن تختہ

تخت اور دھڑن تختہ

کوئی مجھ سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے۔۔میں جھٹ سے جواب دوں گا کرپشن۔۔اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے۔پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم ِ بغاوت بلند کیا تو کرپٹ عناصر میں تھر تھلی […]

.....................................................

عمران، قادری ملک کو معاشی طور پر کمزور کر رہے ہیں

عمران، قادری ملک کو معاشی طور پر کمزور کر رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممتاز مسلم لیگی رہنما ملک فلک شیر اعوان نے کہا ہے کہ عمران اور طاہر القادری بیرونی ایجنڈ ے پر کام کر کے پاکستان کومعاشی طور پر کمزور کر رہے ہیں۔ جاوید ہاشمی کی حق گوئی نے عمران خان کے چہرے سے نقاب اتار دیا، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

.....................................................

دولت کی غیر منصفانہ تقسیم

دولت کی غیر منصفانہ تقسیم

پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کر دئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہورہا ملک میں ایک طرف عیش و عشرت اور دوسری طرف بھوک، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں 10 فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے 65 فیصد عوام غربت […]

.....................................................

ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔پیر پگارا

ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔پیر پگارا

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے سربراہ حروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ہر محب وطن پاکستانی پریشان ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ جبر اور تشدد اور سیاسی بے یقینی کا سلسلہ فوری طور پر بند کر […]

.....................................................

طاہرالقادری اور عمران خان مذاکرات کریں ورنہ یہ افراتفری ملک کو بگاڑ سکتی ہے، نثار کھوڑو

طاہرالقادری اور عمران خان مذاکرات کریں ورنہ یہ افراتفری ملک کو بگاڑ سکتی ہے، نثار کھوڑو

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سینئیر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان مذاکرات کا راستہ اختیار کر کے اپنے دھرنے ختم کریں ورنہ یہ افراتفری ملک کو بگاڑ سکتی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران سینئیر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری اور عمران خان 58 ٹو […]

.....................................................

وقت کی قربانی

وقت کی قربانی

ملک سے جھوٹ ،منافقت اور قومی اداروں کو بدنام کرنے کی سیاست اب ختم ہوجانی چاہیے بہت ہوچکا ہم نے پاکستان ،پاکستان کے آئین اور پاکستان کے قومی اداروں کو ایک مذاق بنا رکھا ہے جسکا جب دل کرتا ہے منہ اٹھا کر قومی اداروں کے خلاف گند بکنا شروع کردیتا ہے پاکستان کے تمام […]

.....................................................

طاقت کا استعمال کر کے ملک کو انتشار کی آگ میں جھونک دیا گیا: ایم کیوایم

طاقت کا استعمال کر کے ملک کو انتشار کی آگ میں جھونک دیا گیا: ایم کیوایم

حیدرآباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں کی جانب سے طاقت کا منفی استعمال جمہوریت کی نفی کرتا ہے، جمہوری دور میں مظاہرین پر شیلنگ، لاٹھی چارج، فائرنگ اور میڈیا کے نمائندوں پر تشدد نے بادشاہت کے دور کی […]

.....................................................

کیا حالات قابو سے باہر ہو گئے ہیں..؟

کیا حالات قابو سے باہر ہو گئے ہیں..؟

آج ملک اپنے تاریخ کے جس نزاک ترین سیاسی بحران سے گزر رہا ہے، اِس کی مثال نہ پچھلے ابواب میں موجود ہے اور نہ کبھی اگلے ابواب میں مل پائے گی،آج مُلک کو موجودہ سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد کیا جا رہاہے امید ہے کہ یہ اجلاس مُلک […]

.....................................................

ہنسا، اہنسا اور مسلمان !

ہنسا، اہنسا اور مسلمان !

ہندوستان میں گاندھی جی کو بابائے قوم (راشٹر پتا) کا لقب حاصل ہے۔گاندھی جی نے ملک کی آزادی کے لیے ستیہ گرہ کو اپنا ہتھیار بنایا۔ستیہ گرہ،ظلم کے خلاف عوامی سطح پر منظم عدم تشدد پر مبنی تحریک تھی۔کہتے ہیں اسی تحریک کی بنا پر ہندوستان کو آزادی نصیب ہوئی۔لیکن انہیں گاندھی جی کو 30 […]

.....................................................

ملک آئین سے محروم ہوا تو وفاق خطرے میں پڑ جائے گا، سراج الحق

ملک آئین سے محروم ہوا تو وفاق خطرے میں پڑ جائے گا، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا کہ عوام کے اجتماعی فیصلے کو اہمیت دینا ضروری ہے ، وزیر اعظم نواز شریف کے طرز حکومت سے مطمئن نہیں۔ قومی کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا۔ کہ اسلام آباد میں مظاہرے سے عوام کرب میں مبتلا […]

.....................................................

ریاستی اداروں کو نقصان پہنچا کر ملک کی عزت و وقار مجروح نہ کیا جائے، الطاف حسین

ریاستی اداروں کو نقصان پہنچا کر ملک کی عزت و وقار مجروح نہ کیا جائے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مظاہرین ریاست کےاداروں کونقصان پہنچا کر ملک کی عزت و وقار مجروح نہ کریں۔ لندن سے جاری ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ پی ٹی وی یا اسی جیسے ادارے اوران کی عمارتیں ریاست کی علامات ہیں۔ جن کے تقدس […]

.....................................................

نام نہاد لیڈر ملک کو میدانِ جنگ بنانا چاہتے ہیں، شہباز شریف

نام نہاد لیڈر ملک کو میدانِ جنگ بنانا چاہتے ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ اور وزیر اعظم ہاؤس پر حملے کا دن ملک کی سیاسی تاریخ میں سیاہ دن کے نام سے لکھا جائے گا۔ اتوار کو اراکین اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ نام نہاد لیڈر آئین و قانون کی دھجیاں […]

.....................................................

ملک کو شریف برادران کی بادشاہت سے واگزار کرانا ہم سب پر واجب ہوگیا، طاہر القادری

ملک کو شریف برادران کی بادشاہت سے واگزار کرانا ہم سب پر واجب ہوگیا، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ملک کو شریف برادران کی بادشاہت سے واگزار کرانا ہم سب پر واجب ہوگیا ہے، ان کا آرمی چیف سے نہ پہلے کبھی رابطہ تھا نہ ہی چند روز قبل ہونے والی ملاقات کے بعد کوئی رابطہ ہے۔ ڈاکٹر طاہر […]

.....................................................

اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے 988 ایکڑ (400 ہیکٹر) فلسطینی علاقے کو باقاعدہ طور پر اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے۔ کہ اس علاقے کے مالک فلسطینی شہری فوجی اپیل کمیٹی کے سامنے اس فیصلے […]

.....................................................

ریاستی اداروں پر حملہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے؛ شہباز شریف

ریاستی اداروں پر حملہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے؛ شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ریاستی اداروں پر حملے کا دن ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن شمار کیا جائیگا۔ کچھ نام نہاد لیڈروں نےآئین اور قانون کی سرعام دھجیاں اڑائیں، اعلی ٰترین اداروں اور عمارتوں پر قابض ہونے کی کوشش کی گئی۔

.....................................................

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے موجودہ ملک کی بگھٹرتی ہوئی سیاسی صورتحال پر تبصرہ

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے موجودہ ملک کی بگھٹرتی ہوئی سیاسی صورتحال پر تبصرہ

کراچی(خصوصی رپورٹ) اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین نے موجودہ ملک کی بگھٹرتی ہوئی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم ذہنی اذیت میں مبتلا ہے ہر لمحہ انار کی اور انتشار میں اضافہ ہورہا ہے 67 برسوںسے قوم اپنے مستقبل سے پریشان ہے معصوم پاکستانی جمہوریت کے […]

.....................................................

ملک کو دنیا بھر میں تماشہ بنا دیا گیا ہے، علامہ طاہر اشرفی

ملک کو دنیا بھر میں تماشہ بنا دیا گیا ہے، علامہ طاہر اشرفی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملک کو دنیا بھر میں تماشہ بنا دیا گیا ہے، عجیب قائدین ہیں جو عورتوں اور بچوں کے حصار میں سیاست کر رہے ہیں۔ علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ضدی بچہ کہتا ہے وزیر اعظم کے استعفیٰ کے بغیر […]

.....................................................

ایک فرد کے لئے پورے ملک کو تباہ و برباد کیا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ایک فرد کے لئے پورے ملک کو تباہ و برباد کیا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز نہتے لوگوں پر جو پولیس گردی کی گئی اس کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے مشاورت کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے […]

.....................................................

مظاہرین پر تشدد کیخلاف ایم کیوایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

مظاہرین پر تشدد کیخلاف ایم کیوایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے اسلام آباد میں مظاہرین پر تشدد کے خلاف آج بھر میں یوم سوگ کا اعلان کردیا، الطاف حسین کا کہنا ہے کہ طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔ کراچی سے جاری بیان میں متحدہ کے قائد کا کہنا تھا کہ مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال اور ریاستی […]

.....................................................

پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے اس صورتحال میں ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، سردار ذوالفقار علی

پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے اس صورتحال میں ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، سردار ذوالفقار علی

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) رہنما مسلم لیگ ن کھارا سردار ذوالفقار علی بھٹو نے کہا کہ پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے اس صورتحال میں ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان سیاست میں بچگانہ حرکات کررہے ہیں تحریک انصاف صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکومت چلانے میں ناکام ہوچکی ہے وہ […]

.....................................................