محاذ آرائی نے ملک و قوم کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، محمد شاہد مغل

محاذ آرائی نے ملک و قوم کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، محمد شاہد مغل

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) محاذ آرائی نے ملک و قوم کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، آزادی و انقلاب مارچ میں ناکامی کا شکار سیاستدان فوج کو بد نام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ موجودہ حکومت میں فوج کو بد نام کرنے کی بجائے آپریشن غرب غضب مصروف جوانوں کے حوصلے بلند کرنے کیلئے […]

.....................................................

آج شام اہم اعلان کروں گا عوام اپنے بچوں اور ملک کے مستقبل کیلئے اسلام آباد پہنچیں، عمران خان

آج شام اہم اعلان کروں گا عوام اپنے بچوں اور ملک کے مستقبل کیلئے اسلام آباد پہنچیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے خاندانی حکومت ختم کرنے کےلئے حقیقی جمہوریت کی ضرورت ہے لہذا آج تمام پاکستانی اپنے بچوں اور ملک کے مستقبل کےلئے یہاں پہنچیں کیوں کہ شام کو اہم اعلان کروں گا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب […]

.....................................................

پاک فوج پر انگلی اٹھانے والوں سے معذرت کے ساتھ

پاک فوج پر انگلی اٹھانے والوں سے معذرت کے ساتھ

ریڈ زون اسلام آباد میں تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور پاکستان عوام تحریک کے انقلاب مارچ کے شرکاء کو روزانہ ایک ڈیڈ لائن دی جاتی ہے، دونوں جماعتوں کے جب حکومت سے مذاکرات ناکام ہوئے تو طاہرالقادری نے شرکاء کو کفن پہننے کا کہتے ہوئے کہا کہ آج دما دم مست قلندر ہو گا […]

.....................................................

پیر سے بدھ کے دوران ملک میں کئی مقامات پربارش کا امکان

پیر سے بدھ کے دوران ملک میں کئی مقامات پربارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کچھ گرم ہے ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر سے بدھ کے دوران سندھ کے اکثر مقامات جبکہ پنجاب ، خیبر پختونخواہ، شمالی مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان میں کئی دن […]

.....................................................

مخدوم جاوید ہاشمی تھرڈ نیوٹرل امپائر

مخدوم جاوید ہاشمی تھرڈ نیوٹرل امپائر

آج بے یقینی کی گھپ گھیر تاریک گلیوں میں کسی روشن سویرے کا منتظر ہے سیاسی حِدت بڑہتی جا رہی ہے مسلسل الزامات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ تسلسل سے جاری ہےـ تمام کوششیں لا حاصل دکھائی دے رہی ہیںـ حکومت سے باہر رہ کر طاقت کا مظاہرہ بہت آسان ہے ـ مگر پاکستان […]

.....................................................

حکومت ہٹائو ملک بچائو تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صاحبزادہ محمد حامد رضا

حکومت ہٹائو ملک بچائو تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صاحبزادہ محمد حامد رضا

اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ ”حکومت ہٹائو ملک بچائو” تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔آج جمعہ 29 اگست کو ”یومِ گو نواز گو” منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں جمعہ کے اجتماعات میں اسمبلیاں تحلیل کر کے قومی […]

.....................................................

سندھ سمیت ملک بھر میں انتخابات میں دھاندلی کی گئی: شاہ محمود قریشی

سندھ سمیت ملک بھر میں انتخابات میں دھاندلی کی گئی: شاہ محمود قریشی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ سمیت ملک بھر میں منظم طریقے سے انتخابات میں دھاندلی کی گئی۔ شفاف تحقیقات کے لیے ضروری ہے کہ وزیر اعظم ایک ماہ کے لیے مستعفی ہو جائیں۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ […]

.....................................................

کرپشن کا بول بالا ہو

کرپشن کا بول بالا ہو

کرپشن جان لیوا مرض ہے جو کسی بھی ادارے کو لگ جائے تو دیمک کی طرح کھا جاتا ہے،اس سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکتا، اور جس کسی کو بھی یہ مرض لاحق ہوجاتا ہے وہ کھانا تو بھول سکتا ہے لیکن مال بنانا نہیں بھول سکتا ،کچھ ایسا ہی مرض ہمارے پیارے ملک […]

.....................................................

ملک کو بحرانی کیفیت میں مبتلا کر کے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔نعیم کھوکھر

ملک کو بحرانی کیفیت میں مبتلا کر کے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔نعیم کھوکھر

کراچی: کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیر مین نعیم کھو کھر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جمہوریت کی بقا اس میں ہے کہ دھرنے کے ذریعے جاری تماشے کا جلد خاتمہ ہو انہوں نے کہاکہ یوں تو وطن عزیز پاکستان میں ملکی اور غیر ملکی نادیدہ قوتوں کی ریشہ دوانیہ اپنے طے […]

.....................................................

میرے گھر کی تباہی ہے نگہبانوں سے وابستہ

میرے گھر کی تباہی ہے نگہبانوں سے وابستہ

الیکشن 2013 ہوئے سوا سال بیت گئے، تبدیلی کی بات ہوتی رہی، اب پتہ نہیں حقیقت میں عوام نے دو تہائی اکثریت کی تبدیلی شریف برادران کو دی یا خان صاحب کو کوئی لے ڈوبا۔ الزامات در الزامات کا سلسلہ سوا سال سے جاری تھا کہ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کا میدان سج گیا […]

.....................................................

تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک ملک کو ترقی سے دور اور عوام کو اندھیروں میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔عصمت انور محسود

تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک ملک کو ترقی سے دور اور عوام کو اندھیروں میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔عصمت انور محسود

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق اُمیدوار صوبائی اسمبلی عصمت انور محسود نے کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت دھرنا اور احتجاج کرنے والوں کا جواب ملک کو ترقی اور عوامی خوشحالی کے ذریعے دے گی قوم متحد ہے بلا آخر دھرنے والوں کو اُن کے عزائم میں ناکامی ہوگی۔ تحفظ جمہوریت اور […]

.....................................................

ملک کو بحران سے مل کر نکالنا چاہتے ہیں، فاروق ستار

ملک کو بحران سے مل کر نکالنا چاہتے ہیں، فاروق ستار

ملک کو بحران سے مل کر نکالنا چاہتے ہیں، فاروق ستار۔ اس وقت یہ نہ دیکھا جائے کہ روایت کیا قائم ہو گی، انا کو ایک طرف رکھنا ہو گا، فاروق ستار۔ آج کا دن بہت اہم ہے، دھرنا دینے والے فریقین کو راضی کرنا ہوگا، فاروق ستار، وزیراعظم پورے اخلاص کے ساتھ مسئلے کو […]

.....................................................

عمران کا سول نافرمانی کا اعلان ملک دشمنی ہے: رانا آصف

عمران کا سول نافرمانی کا اعلان ملک دشمنی ہے: رانا آصف

شیخوپورہ (جیوڈیسک) مقصد میں کامیاب نہ ہوئے تو اقتدار کے حصول کیلئے پاکستان کے مستقبل کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیا عمران خان کا سول نافرمانی کا اعلان ملک دشمنی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گاؤں سیکھم میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر کارکنان کی کثیر تعداد موجود […]

.....................................................

مظلوم وزیراعظم میاں محمد نواز شریف

مظلوم وزیراعظم میاں محمد نواز شریف

ِِِِموجودہ ملکی صورتحال پر قومی اسمبلی اور سینٹ کی متفقہ طور پر آئین اور قانون کی بالا دستی کو برقر رکھنے پرقرار داد منظور ہونا دنیا کو بتا دیا گیا ہے کہ کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کی جائے گی اور یہ دونوں ایوان پورے ملک کی نمائندگی کرتیں ہیں لہذا یہ دونوں […]

.....................................................

ملک و قوم کو انتشار کی طرف دھکیلا جا رہا ہے :جماعت اسلامی

ملک و قوم کو انتشار کی طرف دھکیلا جا رہا ہے :جماعت اسلامی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سازش کے تحت ملک وقوم کو انتشارکی طرف دھکیلا جارہاہے۔ ہم غیر آئینی اور غیر جمہوری تبدیلی کی کسی بھی صورت حمایت نہیں کرتے۔ اسمبلیوں کواپنی آئینی مدت پوری کرنا چاہئے۔ احتجاج اور دھرنوں سے منتخب وزیر اعظم کو ہٹانے کی روایت ملک کو ایک بار پھر 90 کی دہائی والی سیاست کی […]

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف مقامات پر بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف مقامات پر بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی طوفان کے بعد موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، گوجرانوالہ، میر پور خاص، قلات ڈویژن ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ […]

.....................................................

ملک کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے دھرنے ختم کئے جائیں: افضل قادری

ملک کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے دھرنے ختم کئے جائیں: افضل قادری

اسلام آباد: موجودہ حالات میں دھرنوں سے ملک کا شدید نقصان اور خانہ جنگی کے حالات پیدا ہو رہے ہیں، طاہر القادری اور عمران خان پاکستان کو مزید تباہی سے بچانے کیلئے دھرنے ختم کردیں۔ ملک سول نافرمانی کی تحریک کا متحمل نہیں ہوسکتا اسے مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان نفاذ اسلام کیلئے وجود میں آیا […]

.....................................................

دن بھی نکلا تو کسی نے نہ کوئی بات سنی

دن بھی نکلا تو کسی نے نہ کوئی بات سنی

کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہو گا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” حال مست اور مال […]

.....................................................

ملک کو موجودہ بحران سے نکالا جائے مزید تاخیر برداشت نہیں کر سکتے۔ اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ

ملک کو موجودہ بحران سے نکالا جائے مزید تاخیر برداشت نہیں کر سکتے۔ اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ

کراچی، اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چئیر مین ناہید حسین نے حکمران پارٹی اور حلیف جماعتوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ آئندہ 48گھنٹے میں موجودہ بحران کا حل تلاش کریںورنہ ملک گیر ہڑتال کی کال دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کنونسنگ کمیٹی کے ایک ہنگامی […]

.....................................................

یورپ میں کرپشن

یورپ میں کرپشن

پاکستان میں دوچار لاکھ یا کروڑ کی کرپشن تو کسی زمرے میں نہیں آتی جس ہائی ٹیک سے بڑے پیمانے پر یورپ میںکرپشن کی جاتی ہے پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتے فرق صرف اتنا ہے کہ پاکستانی کھلا ڈھلا کرپشن کرتے ہیں اور قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ کر اپنی قیمت لگاتے ہیں […]

.....................................................

ملک سے جمہوریت نہیں شریف برادران ڈی ریل ہوں گے، چوہدری پرویزالہیٰ

ملک سے جمہوریت نہیں شریف برادران ڈی ریل ہوں گے، چوہدری پرویزالہیٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر ہر صورت درج کرنا ہوگی جبکہ نواز شریف اور شہباز شریف کے استعفے تک کوئی بات نہیں کی جائے گی۔ چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہی نے ڈاکٹر طاہر القادری سے ان کے […]

.....................................................

اب ضد چھوڑو

اب ضد چھوڑو

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مارچوں نے اس وقت پورے ملک کو پریشان کیا ہواہے۔ کوئی شخص پریشانی سے آزاد نہیں۔ مارچ میں شریک لوگوں نے اسلام آباد کو یرغمال بنا رکھا ہے اور باقی عوام کوٹی وی نے یرغمال بنایا ہوا ہے کیونکہ دونوں پارٹیوں کے لیڈر وقفے وقفے سے شرکاء سے خطاب […]

.....................................................

چھوٹے کو بچانے بڑا آگیا

چھوٹے کو بچانے بڑا آگیا

پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے ریڈ زون میں دیے گئے دھرنے کا ایک کمال یہ بھی کہ کل تک جو دست وگریبان تھے اور ایک دوسرے کو الٹا لٹکانے کا دعوی کرتے نہیں تھکتے تھے آج بغل گیر ہوچکے ہیں میاں برادران کو الیکشن سے قبل اپنی سیاسی دوکانداری چمکانے کے لیے […]

.....................................................

مرکزی جمعیت الحدیث پاکستان کے ناظم تبلیغ حافظ عثمان شاکر نے کہا ہے کہ وطن عزیز کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا تھا

مرکزی جمعیت الحدیث پاکستان کے ناظم تبلیغ حافظ عثمان شاکر نے کہا ہے کہ وطن عزیز کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا تھا

فیصل آباد( پ ر) مرکزی جمعیت الحدیث پاکستان کے ناظم تبلیغ حافظ عثمان شاکر نے کہا ہے کہ وطن عزیز کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا تھا یہی وجہ ہے کہ آج ملک کے عوام عمران خاں کی نئے پاکستان کی تکمیل کے لیے جاری جدوجہد کو مکمل طور پر مسترد کر چکے […]

.....................................................