اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے ہم نے اشارہ دے دیا ہے، لوگ اب خود اندازہ کرلیں کہ ملاقات کرنے والے ن لیگ کے چار رہنما کون ہیں۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ لوگ ہماری حکومت کی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران […]

.....................................................

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے کا طریقہ کار بھی جلد سامنے آ جائے گا۔ مریم نواز کا کہنا […]

.....................................................

میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریف

میں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے لیے ڈراؤنا خواب ہیں۔ لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کی سب سے زيادہ مہنگائی اس وقت ہے، غربت اور بے روزگاری نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔ […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں، شرائط کیلئے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے: وزیراعظم

آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں، شرائط کیلئے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں اور ان کی شرائط ماننے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جس طرح سکیورٹی فورسز نے ہمیں محفوظ رکھا اس پر انہیں […]

.....................................................

ہر صدی میں بحران آتا ہے، اس صدی کا بحران عمران خان ہے: بلاول حکومت پر برس پڑے

ہر صدی میں بحران آتا ہے، اس صدی کا بحران عمران خان ہے: بلاول حکومت پر برس پڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہر صدی میں ایک بحران آتا ہے اور اس صدی کا بحران عمران خان ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت اپوزیشن کے مؤقف کو آئی ایم ایف کے ساتھ […]

.....................................................

عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی نظریات سے کوئی تعلق نہیں: احمد جواد

عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی نظریات سے کوئی تعلق نہیں: احمد جواد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آس پاس موجود جوکروں کا پارٹی کے نظریات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ احمد جواد نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست خارج

وزیراعظم عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست خارج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک شہری فدا اللہ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا […]

.....................................................

عالم ِ اسلام کی نظریں

عالم ِ اسلام کی نظریں

تحریر: ایم سرور صدیقی عالم ِ اسلام کی نظریں اس وقت تین مسلم حکمرانوں عمران خان، طیب اردگان اور مہاتیر محمد کی طرف لگی ہوئی ہیں شاہ فیصل شہید نے پاکستان کو اسلام کا قلعہ قراردیا تھا پاکستان نے ہمیشہ امت ِ مسلمہ کے اتحادو اتفاق کیلئے ہراول دستے کا کام کی اہے اس سلسلہ […]

.....................................................

عمران خان سیاسی لاوارث، حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں: خواجہ آصف

عمران خان سیاسی لاوارث، حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کو سیاسی لاوارث قرار دے دیا۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں اور ان کے جانے کے اسباب پیدا ہو چکے ہیں۔ خواجہ آصف کا […]

.....................................................

غیر معمولی برفباری، بڑی تعداد میں لوگوں کا مری کا رخ کرنا سانحہ کا باعث بنا، وزیراعظم

غیر معمولی برفباری، بڑی تعداد میں لوگوں کا مری کا رخ کرنا سانحہ کا باعث بنا، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا اور کہا کہ لوگ بغیر موسم کا تعین کیے بڑی تعداد میں مری پہنچ گئے، غیر معمولی برفباری اور بڑی تعداد میں لوگوں کے سیاحتی مقامات کا رخ کرنا سانحہ مری کا باعث بنا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بھی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں: وزیراعظم

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بھی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی بھی پی ٹی آئی کی طرح فنڈنگ کی جانچ پڑتال کے منتظر ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی فنڈنگ پرالیکشن کمیشن کی جانچ پڑتال کا […]

.....................................................

فنڈنگ کیس نے عمران خان کے چہرے پر سجا ایمانداری کا میک اپ دھو دیا: احسن اقبال

فنڈنگ کیس نے عمران خان کے چہرے پر سجا ایمانداری کا میک اپ دھو دیا: احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے چہرے سے ایمانداری کا میک اپ دھو دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران […]

.....................................................

صوفی ٹورازم اور قائد کا تصور

صوفی ٹورازم اور قائد کا تصور

تحریر: روہیل اکبر پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) اور ٹوارزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) ایسے ادارے ہیں جنکا کام سیاحت کو فروغ دینا ہے وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ ملک میں سیاحت کا شعبہ پروان چڑھے اسی مقصد کے لیے پنجاب کے وزیر اعلی سردار عثمان […]

.....................................................

سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، ڈالر کو باہر لیجانے کو کم کرنا ہے: وزیراعظم

سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، ڈالر کو باہر لیجانے کو کم کرنا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ملک سے باہر ڈالر لے جانے کو کم کرنا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاک چین بزنس انویسمنٹ فورم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، برآمدات بڑھائے بغیر […]

.....................................................

’کیا یہ ہے نیا پاکستان‘، گاڑی پر فائرنگ، ریحام وزیراعظم پر برہم

’کیا یہ ہے نیا پاکستان‘، گاڑی پر فائرنگ، ریحام وزیراعظم پر برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی براڈ کاسٹر ریحام خان نے اپنی گاڑی پر فائرنگ اور گن پوائنٹ پر گاڑی چھن جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے لکھا کہ قریبی رشتہ دار کی شادی سے واپسی پر میری […]

.....................................................

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ یہ بات وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ آن لائن مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا ہے کہ معاشرے کو کرپشن اور جنسی جرائم کا سامنا ہے، […]

.....................................................

شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے: وزیراعظم

شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کو نوکری کی درخواست قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے مگر حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے۔ […]

.....................................................

سابق حکمرانوں نے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنا دیا: وزیراعظم

سابق حکمرانوں نے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنا دیا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے اس دوران سابق حکومتوں کو بھی […]

.....................................................

عمران خان کے بعد کون؟

عمران خان کے بعد کون؟

تحریر: میر افسر امان آئیں آج دل پر ہاتھ رکھ کر فیصلہ کر ہی لیں کہ عمران خان کے بعد کون ملک کو صحیح طریقے سے چلا سکتا ہے۔ بلکہ اس سے پہلے پاکستان کو چلانے کی سمت کا تعین بھی کر لیں کہ مملکت خدادا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سمت کیا ہے؟۔ملک کاسب سے […]

.....................................................

کرپشن سے پاک معاشرے اور شہریوں کی مدد کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم

کرپشن سے پاک معاشرے اور شہریوں کی مدد کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت قائد اعظم کے وژن کے مطابق کرپشن سے پاک معاشرے اور پسماندہ شہریوں کی مدد کے لیے کوشاں ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم قائد کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری […]

.....................................................

کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس چل گئی، ٹکٹ کی قیمت کیا ہے؟

کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس چل گئی، ٹکٹ کی قیمت کیا ہے؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہرِ قائد میں گرین لائن بس سروس کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں بس سروس صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چلے گی جب کہ 10 جنوری سے بسوں کی تعداد سمیت اوقات کار میں بھی اضافہ کردیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان […]

.....................................................

کے پی میں شکست کے بعد عمران خان کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل

کے پی میں شکست کے بعد عمران خان کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے اور آئندہ آنے والے انتخابات میں غلطیاں نہ دہرانے کا عزم لیے کئی فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے […]

.....................................................

پیٹ نہ پئیں روٹیاں تے ساریاں گلیں کھوٹیاں

پیٹ نہ پئیں روٹیاں تے ساریاں گلیں کھوٹیاں

تحریر : میر افسر امان پنجابی کی کہاوت ہے کہ اگر پیٹ کو روٹی ہی میسر نہیں ہوئی تو اچھی اچھی باتیں کس کام کیں۔ آئی ایم یف نے ملک میں مہنگاہی کا طوفان بر پاہ کر دیا ہے۔ اور وزیر اعظم صاحب عوام کو تسلیاں دیتے ہیں کہ گھبرانا نہیں سب ٹھیک ہوجائے گا […]

.....................................................

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالر کی کمی ہو جاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون ٹیکناپولس کا افتتاح کیا اور اس موقع پر […]

.....................................................