تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب کرے گی۔ عمران خان

تحریک انصاف کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب کرے گی۔ عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی پاکستانی قوم میں 6 ستمبر 1965والا جذبہ موجود ہے۔ عمران خان نے قوم کو یومِ دفاع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام بہت جلد موجودہ کرپٹ حکمرانوں کا […]

.....................................................

عمران خان کا وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفےٰ کا مطالبہ

عمران خان کا وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفےٰ کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی سینٹ کی رکنیت ختم کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری کردہ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ رحمان ملک پہلے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کا جواب […]

.....................................................

لاہور : شہباز تاثیر کا اغوا انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ عمران خان

لاہور : شہباز تاثیر کا اغوا انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ شہباز تاثیر کا اغوا انتہائی افسوسناک ہے۔ لاہور میں میڈیاسے گفتگو میں ان کا کہنا تھاکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سابق گورنر پنجاب کے صاحبزادے کو بازیاب کرائے۔

.....................................................

دبئی : میرے برادر کی دلہن کا ورلڈ پریمیئر سات ستمبر کو ہو گا

دبئی : میرے برادر کی دلہن کا ورلڈ پریمیئر سات ستمبر کو ہو گا

دبئی : بالی ووڈ فلم میرے برادر کی دلہن کا ورلڈ پریمیئر سات ستمبر کو دبئی میں ہو گا۔ بالی ووڈہاٹ بے بی کترینہ کیف، عمران خان اورعلی ظفر اب دبئی میں بھی اپنے فن کا جادو جگائیں گے،یوں تو فلم میرے برادر کی دلہن میں کترینہ کیف کاراکنگ اسٹائل شائقین کو بھاگیاہے۔ اس لئے […]

.....................................................

فلمبندی کے دوران قطرینہ کیف کو سولہ تھپڑ کھانے پڑے

فلمبندی کے دوران قطرینہ کیف کو سولہ تھپڑ کھانے پڑے

بالی وڈ اداکار عمران خان نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ان کی آنے والی فلم میرے برادر کی دلہن کے ایک منظر کی فلمبندی کے دوران انہیں قطرینہ کیف کے سولہ تھپڑ کھانے پڑے۔ ان کے مطابق فلم کے ہدایتکار چاہتے تھے کہ یہ منظر حقیقی اور بھرپور لگے […]

.....................................................

عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج کر دیا

عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج کر دیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں وہ کلین سویپ کرینگے ، نواز شریف کو لاہور میں مقبولیت کیلئے چیلنج کرتا ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے  6  اگست سے اسلام آباد شاہراہ دستور پر ہفتہ وار دھرنا دیا جائیگا ، تاہم […]

.....................................................

اٹک : فوج عدلیہ کا ساتھ دے، عمران خان کا مطالبہ

اٹک : فوج عدلیہ کا ساتھ دے، عمران خان کا مطالبہ

اٹک : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل در آمد نہ ہونے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کرتے ہوئے فوج کو چیف جسٹس کا ساتھ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اٹک کے سیاسی کارکنوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر عمران […]

.....................................................

فیصل آباد : انقلاب کی راہیں ہموار ہو چکی ہیں۔ عمران خان

فیصل آباد : انقلاب کی راہیں ہموار ہو چکی ہیں۔ عمران خان

فیصل آباد : تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان جاگ گئے ہیں اب پاکستان میں انقلاب کوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے فیصل آباد کے اقبال پارک میں ہزاروں افراد کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 40 سال قبل ذوالفقار علی بھٹو کا سیلاب آیا تھا اور […]

.....................................................

لاہور : عمران خان کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان

لاہور : عمران خان کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر آنے کا کیا ہے۔ لاہور میں تاجروں کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی چوری کی وجہ سے عوام کو مہنگی خریدنا پڑ رہی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم […]

.....................................................

انقلاب کا فلگ شگاف نعرہ

انقلاب کا فلگ شگاف نعرہ

حکمرانوں کی بے حسی اور خوراک ، پانی ، گیس ،بجلی اور صحت معالجہ جیسے بنیادی حقوق سے محروم ہوتے عوام کے صبروبرداشت کو دیکھتے ہوئے ہم برملاطور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ آج پاکستان کاقومی پھل صبر، قومی لباس کفن،قومی کھیل خودکشی اور خودکش حملے،قومی فیشن مذاکرات،قومی دعا یااللہ لائٹ آجائے اور حکمرانوں […]

.....................................................
Page 172 of 172« First‹ Previous170171172