37 لاکھ گھرانوں کو 14 سو ارب روپے کے قرضے دیے جائیں گے، وزیر خزانہ

37 لاکھ گھرانوں کو 14 سو ارب روپے کے قرضے دیے جائیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام میں چودہ سو ارب روپے کے قرضے 37 لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ کامیاب پاکستان پروگرام کے افتتاح کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، […]

.....................................................

امریکا کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنی پڑے گی اور کوئی چارہ نہیں: عمران خان

امریکا کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنی پڑے گی اور کوئی چارہ نہیں: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنی پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا ہم خوفزدہ تھے کہ کابل پر قبضہ […]

.....................................................

وزیر اعظم نے سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار سست ہونے کا اعتراف کر لیا

وزیر اعظم نے سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار سست ہونے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام کی رفتارسست ہونے کا اعتراف کر لیا۔ اسلام آباد میں 600 کے وی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کورونا کے باعث سی پیک میں کچھ مسئلے […]

.....................................................

ملک کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا: وزیراعظم

ملک کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا: وزیراعظم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک اور صوبے کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا۔ کراچی میں سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی وہ شہر تھا جو پورے پاکستان […]

.....................................................

طالبان عالمی برادری سے افغانستان سے اچھے روابط کے مطالبے پر عمران خان کے شکر گزار

طالبان عالمی برادری سے افغانستان سے اچھے روابط کے مطالبے پر عمران خان کے شکر گزار

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ عالمی برادری سے افغانستان سے اچھے روابط کے مطالبے پر ہم عمران خان کے شکر گزار ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان نے عالمی برادری سےکہاہےکہ وہ افغانستان سے اچھے روابط قائم کرے، پاکستان […]

.....................................................

بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے: وزیراعظم

بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے: وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیاز سسٹم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کسان کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کرپٹ نظام سے فائدہ […]

.....................................................

ہراسمنٹ، پولیس اور پی ایم کمپلینٹ پورٹل

ہراسمنٹ، پولیس اور پی ایم کمپلینٹ پورٹل

تحریر : شہزاد حسین بھٹی 28 اکتوبر 2018 کو پرائم منسٹر عمران خان نے پی ایم سیٹیزن پورٹل کا افتتاح کیا جس کا بنیادی مقصد سرکاری دفاتر کو متحرک کر کے انفرادی و اجتماعی عوامی مسائل کا حل تھا۔ اس نظا م کے تحت تمام سرکاری اداروں کو موبائل سافٹ ویئر کے ذریعے منسلک کیا […]

.....................................................

افغانستان : عمران خان کو افغان امارت اسلامی کو فورا تسلیم کرنا چاہیے

افغانستان : عمران خان کو افغان امارت اسلامی کو فورا تسلیم کرنا چاہیے

تحریر : میر افسر امان قوموں کے اپنے اپنے مفادات ہوتے ہیں۔ہر قوم اس کے مطابق اپنی خارجہ پالیسیاں ترتیب دیتی ہیں۔ پاکستان افغانستان دو مسلمان پڑوسی ملک ہیں۔ اس کے مفادات آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ اس لیے ان کو اپنی خارجہ پالیسی کو اسلام کے اصولوں کے مطابق بناناچاہیے۔ افغانستان کے ہزاروں شہری […]

.....................................................

تاجک، ہزارہ اور ازبک برادری کی طالبان حکومت میں شمولیت کیلئے مذاکرات شروع کر دیے، وزیراعظم

تاجک، ہزارہ اور ازبک برادری کی طالبان حکومت میں شمولیت کیلئے مذاکرات شروع کر دیے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے تاجک، ہزارہ اور ازبک برادری کی افغان حکومت میں شمولیت کیلئے طالبان سے مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ ’دوشنبے میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے رہنماؤں […]

.....................................................

دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے: عمران خان

دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہم افغانستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 20 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ خطے […]

.....................................................

دوسروں کی جنگ لڑ کر اپنے ملک کو تباہ نہیں کرسکتے، عمران خان

دوسروں کی جنگ لڑ کر اپنے ملک کو تباہ نہیں کرسکتے، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکا کا اتحادی بننے کی پاکستان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی ہے اور پاکستان امریکا سے یکطرفہ تعلقات نہیں بلکہ اسی طرح کے تعلقات چاہتا ہے جیسے اس کے بھارت سے ہیں۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد […]

.....................................................

‘کنٹونمنٹ انتخابات سے ثابت ہو گیا کہ عمران خان واحد قومی رہنما ہیں’

‘کنٹونمنٹ انتخابات سے ثابت ہو گیا کہ عمران خان واحد قومی رہنما ہیں’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد اکثریتی جماعت ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات سے ثابت ہو گیا […]

.....................................................

’گیلانی کی میت چھیننا اور اہلخانہ پر مقدمہ بھارتی فاشزم کی ایک اور مثال ہے‘

’گیلانی کی میت چھیننا اور اہلخانہ پر مقدمہ بھارتی فاشزم کی ایک اور مثال ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تحریک آزادیِ کشمیر کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کی میت چھینے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بھارتی فاشزم کی ایک اور مثال ہے۔ سید علی گیلانی تین روز قبل طویل علالت کے بعد سری نگر میں انتقال کر گئے […]

.....................................................

’عمران خان کے بارے میں خیالات اچھے ہیں، کس پلیٹ فارم سے سیاست کرونگا فیصلہ نہیں کیا‘

’عمران خان کے بارے میں خیالات اچھے ہیں، کس پلیٹ فارم سے سیاست کرونگا فیصلہ نہیں کیا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے سیاسی ان بن رہی لیکن وہ اچھے انسان اور زیرک سیاستدان ہیں۔ چوہدری نثار کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی اپنے سیاسی کارڈ بہتر طریقے سے کھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سے سیاسی […]

.....................................................

2 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی ہدف سے 23 فیصد زیادہ رہی: وزیراعظم

2 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی ہدف سے 23 فیصد زیادہ رہی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس وصولی کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی کی شرح ہدف سے 23 فیصد زیادہ رہی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے سے اچھی خبر ہے کہ […]

.....................................................

باطل جتنا بھی عروج پر ہو اس نے مٹنا ہی ہوتا ہے: یومِ عاشور پر پیغام

باطل جتنا بھی عروج پر ہو اس نے مٹنا ہی ہوتا ہے: یومِ عاشور پر پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشور پر عوام سے کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔ یوم عاشور پر جاری پیغام میں صدر عارف علوی نے کہاکہ شہادت امام حسین امت مسلمہ کے لیے عظیم درس اور رہتی دنیا […]

.....................................................

عمران خان افغان شہریوں کو پاکستان میں پناہ فراہم کریں، ملالہ

عمران خان افغان شہریوں کو پاکستان میں پناہ فراہم کریں، ملالہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے پاکستانی وزیر اعظم کے نام اپنے ایک خط میں افغان پناہ گزینوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ اس بحران کا حل نکالا جائے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل […]

.....................................................

افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں: وزیراعظم

افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔ ملک میں یکساں تعلیمی نصاب کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اصل غلامی سے زیادہ بری ذہنی غلامی ہوتی ہے، ایک غلام ذہن کبھی بڑا […]

.....................................................

’امریکا نے بھارت کو پارٹنر بنا لیا جس وجہ سے پاکستان سے سلوک مختلف ہے‘

’امریکا نے بھارت کو پارٹنر بنا لیا جس وجہ سے پاکستان سے سلوک مختلف ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بھارت اس کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اس لیے پاکستان سے مختلف سلوک کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا امریکا کی نظر میں پاکستان ان کا […]

.....................................................

’ملک درست راستے پر ہے، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہے ہیں‘

’ملک درست راستے پر ہے، اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہے ہیں‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو جس تیز رفتاری سے آگے بڑھنا چاہیے تھا اس تیز رفتاری سے نہیں بڑھا لیکن اب اللہ کا کرم ہے پاکستان درست راستے پر لگ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں جہاں انہوں نے شپ یارڈ […]

.....................................................

اللہ کے فضل سے پاکستان کورونا وباء کے بدترین اثرات سے محفوظ رہا، وزیراعظم

اللہ کے فضل سے پاکستان کورونا وباء کے بدترین اثرات سے محفوظ رہا، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان کورونا وباء کے بدترین اثرات سے محفوظ رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وباء کے خلاف ہماری حکمت عملی کو پوری دنیا نے سراہا، اللہ کے فضل […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان نے قیوم نیازی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم کیوں چنا؟

وزیراعظم عمران خان نے قیوم نیازی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم کیوں چنا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر کے عہدے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو کیسے پسند آئے؟ اس سوال کا جواب جاننے کے لیے جب اعلیٰ حکومتی اور سیاسی شخصیات سے رابطہ کیا گیا تو تین سوالوں کا انکشاف سامنے آیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر انتخابات […]

.....................................................

عمران خان ہی لیڈر ہیں، ترین نے فون بھی نہیں کیا، نذیر چوہان کا گروپ سے علیحدگی کا اعلان

عمران خان ہی لیڈر ہیں، ترین نے فون بھی نہیں کیا، نذیر چوہان کا گروپ سے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان نے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد نذیر چوہان کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں نذیر چوہان نے ترین گروپ […]

.....................................................

عمران خان نے سردار قیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا

عمران خان نے سردار قیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم پاکستان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے نامزد کر دیا۔ وزیراعظم کی تقرری کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں ووٹنگ آج ہو گی جس کے لیے متحدہ اپوزیشن نے چوہدری لطیف اکبر کو نامزد کیا ہے۔ […]

.....................................................