پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں اے پی سی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور پارلیمنٹ کا بند کمرے کا اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کیاگیا۔ اجلاس میں آل پارٹیزکانفرنس کیایجنڈے،پاک امریکہ کشیدگی،قومی سلامتی امور اورمسلم لیگ نواز کی طرف سے […]

.....................................................

چین کا دشمن ہمارا دشمن ہے۔ وزیراعظم گیلانی

چین کا دشمن ہمارا دشمن ہے۔ وزیراعظم گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے چین کے نائب وزیراعظم جیانگ ژو نے ملاقات کی۔ وزیراعظم گیلانی نیکہاہے کہ چین کا دشمن ہمارا دشمن اور چین کا دوست ہمارادوست ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں نے باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم گیلانی نے کہاکہ دونوں ملک […]

.....................................................

امریکی فوجیوں کو سیکورٹی دینا پاکستان کی ذمہ داری نہیں

امریکی فوجیوں کو سیکورٹی دینا پاکستان کی ذمہ داری نہیں

وزیر اعظم گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پر دہشت گردوں کی مدد کرنے کے الزامات افسوسناک ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوجیوں کو سیکورٹی فراہم کرنا پاکستان کی ذمہ داری نہیں ہے۔کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ برداشت نہیں کیاجائیگا۔ اسلام آباد میں ڈونرز کانفرنس سے […]

.....................................................

غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ رحمان ملک

غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔ برطانوی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں رحمان ملک نے آئی ایس آئی کے حقانی نیٹ ورک سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے پاس کسی قسم […]

.....................................................

پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش کا امکان

پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش کا امکان

لاہور : آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹے میں بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند ایک […]

.....................................................

حالیہ ایکشن سے دہشتگرد بوکھلا گئے ہیں۔ رحمان ملک

حالیہ ایکشن سے دہشتگرد بوکھلا گئے ہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی کی رہائشگاہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ایکشن سے دہشتگرد بوکھلا گئے ہیں، وہ یہ بات سمجھ لیں کہ ان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ وزارت داخلہ سے جاری […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفےٰ منطور نہیں کئے گئے۔ گیلانی

ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفےٰ منطور نہیں کئے گئے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفے منطور نہیں کئے گئے تھے جبکہ ایم ییو ایم والے گئے ہی نہیں تو واپسی کا کیا سوال ہے۔ اسلام اباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ملک میں افہام تفہیم کو فروغ دے رہی […]

.....................................................

چوہدری نثار کا پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

چوہدری نثار کا پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے پی اے سی کی سربراہی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ متنازع ایڈیٹر جنرل کی تعیناتی، کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد […]

.....................................................

متاثرین سیلاب کے لئے ایمرجنسی ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا

متاثرین سیلاب کے لئے ایمرجنسی ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا

اسلام آباد: سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سیلاب نے ایمرجنسی ریلیف فنڈ قائم کردیا ، ہر سینیٹر اپنی تنخواہ میں سے 25 ہزار روپے جمع کرائے گا۔ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سیلاب کا اجلاس مولانا عبد الغفور حیدری کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کے دوران سینیٹر سیمی صدیقی کی سربراہی میں […]

.....................................................

ملک میں القاعدہ کے بعض رہنما موجود ہیں۔ رحمان ملک

ملک میں القاعدہ کے بعض رہنما موجود ہیں۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ ملک میں القاعدہ کے بعض رہنما موجود ہیں۔ یونس الموریطانی کو کسی دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیا جارہا۔ شہر قائد میں چودہ ہزار ایکڑ زمین پر لینڈ مافیا کا قبضہ ہے جس میں تمام سیاسی جماعتیں ملوث ہیں۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے […]

.....................................................

شہباز بھٹی کیس : ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری

شہباز بھٹی کیس : ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری

اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث دوملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈوارنٹ حاصل کر لئے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد پولیس بن یامین نے ذرائع کو بتایا کہ شہبازبھٹی کو ذاتی لین دین کے باعث قتل کیا گیا۔ ان لوگوں نے کرائے کے قاتلوں کے ذریعے […]

.....................................................

قومی اسمبلی : سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے

قومی اسمبلی : سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس میں امن و امان بالخصوص کراچی کے حالات پر بحث ہو گی۔ سینیٹ کا اجلاس شام ساڑھے چار بجے قائم مقام چیئرمین جان محمد جمالی جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے اسپیکر قومی اسمبلی […]

.....................................................

سندھ میں سیلاب،1لاکھ 18ہزار سے زائد حاملہ خواتین کی جان کو خطرہ

سندھ میں سیلاب،1لاکھ 18ہزار سے زائد حاملہ خواتین کی جان کو خطرہ

نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سے زائد حاملہ خواتین کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق متاثرین سیلاب میں ڈینگی بخار، ملیریا، ڈائریا اور دیگر وبائی امراض تیزی سے پھیل […]

.....................................................

عالمی برادری سیلاب متاثرین کی مدد کرے، گیلانی

عالمی برادری سیلاب متاثرین کی مدد کرے، گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پوری قوم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور رفاہی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فوری امداد کی کوششوں میں حکومت سے بھرپور تعاون کریں۔ ہفتہ کو قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ بارشوں سے جو تباہی ہوئی […]

.....................................................

ملک بھر میں چار سو تیرہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق

ملک بھر میں چار سو تیرہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق

اسلام آباد : قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں اب تک دو ہزار چار سو تیرہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی ہے۔ خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس سے متاثر آٹھ اضلاع ہائی رسک قراردے دیئے گئے۔ کراچی میں مزید آٹھ افراد جبکہ نواب شاہ میں بھی ایک شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق […]

.....................................................

ملک بھر میں ڈینگی کے 2 ہزار 413 مریضوں کی تصدیق

ملک بھر میں ڈینگی کے 2 ہزار 413 مریضوں کی تصدیق

اسلام آباد: ڈینگی وائرس نے ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا دو ہزار چار سو تیرہ مریضوں کی تصدیق، مرض سے پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ قومی ادارہ صحت نے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ […]

.....................................................

کراچی تشدد : سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہیگی

کراچی تشدد : سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہیگی

اسلام آباد : چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے خدا کیلئے کراچی کے حالات درست کریں ورنہ فوج کو آنا پڑے گا۔ ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ نے ایس ایس پی سینٹرل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کام کرنا ہے یا جیل بھیج دیا جائے۔ […]

.....................................................

عدالت انتظامیہ کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔ بابر اعوان

عدالت انتظامیہ کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔ بابر اعوان

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں کراچی کی صورتحال پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران وفاق کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ کسی تماشے کی امید نہ کی جائے۔ عدالت انتظامیہ کا کوئی اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔

.....................................................

صدر زرداری آج لندن روانہ ہو رہے ہیں

صدر زرداری آج لندن روانہ ہو رہے ہیں

اسلام آباد : صدر پاکستان آصف علی زرداری آج نجی دورہ پر لندن روانہ ہونگے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے بیان میں صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ صدرآصف علی زرداری کا یہ دورہ خالصتا نجی ہے۔ صدر آصف زرداری لندن میں چند دن قیام کریں گے اور اپنا معمول کا […]

.....................................................

اسلام آباد : ملائیشیا جانیوالے پندرہ افراد گرفتار

اسلام آباد : ملائیشیا جانیوالے پندرہ افراد گرفتار

اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے پندرہ افراد کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے۔ بارہ افراد جعلی ویزے پر ملائیشیا جانا چاہتے تھے جبکہ تین کے پاسپورٹ جعلی تھے۔ ایف […]

.....................................................

کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنج ہے۔ گیلانی

کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنج ہے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنچ ہے۔ اسلام آباد میں کابینہ کیاجلاس کے دوران وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ کوئٹہ میں دہشتگردی کی کارروائیاں بزدلانہ فعل ہے۔ انھوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے تک حکومت کی جدوجہد جاری رہے گی۔ وزیراعظم نے کابینہ کو دورہ قزاقستان […]

.....................................................

خورشید شاہ کراچی، کوئٹہ پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ منتخب

خورشید شاہ کراچی، کوئٹہ پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ منتخب

اسلام آباد : وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کو کراچی اور کوئٹہ کے لئے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے، کمیٹی کے قواعد ضوابط تیار کرکے انہیں پارلے منٹ سے منظور کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے قائم سترہ رکنی خصوصی پارلے مانی کمیٹی کا […]

.....................................................

ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ سے منایا جائے گا۔ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ اور مادر وطن کیلئے ہر قربانی دینے کے عزم کے ساتھ منایا جائے گا۔ملک کے تمام اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے جائیں گیاور مختلف شہروں میں […]

.....................................................

پاکستان راک کلائمبنگ عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا

پاکستان راک کلائمبنگ عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا

پاکستان رواں سال راک کلائمبنگ کی عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کرے گا اور اس سلسلے میں چین پاکستانی کھلاڑیوں کو تربیت اور معاونت فراہم کرے گا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الپائن کلب کے صدر کرنل ریٹائرڈ منظور حسین نے بتایا کہ پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات […]

.....................................................