اسلام آباد : رمضان کی آمد سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد : رمضان کی آمد سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد : رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اسلام آباد، لاہور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں کھانے پینے اور اشیائے صرف کی چیزیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہیں۔ صوبائی اور ضلعی حکومتوں […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے حنا ربانی کھر کی ملاقات

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے حنا ربانی کھر کی ملاقات

اسلام آباد :  پاک امریکہ وزرائے خارجہ نے سٹریٹیجک مذاکرات کے جلد انعقاد کی ضرورت پر زور اور رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ہے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ حناربانی کھر نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ایشیائی علاقائی فورم کے18ویں وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات […]

.....................................................

ایم کیوایم کے وزرا کے استعفے منظورنہیں کئیے،گیلانی

ایم کیوایم کے وزرا کے استعفے منظورنہیں کئیے،گیلانی

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہیکہ ڈاکٹر غلام نبی فائی کی کشمیر کاز کے لئے اہم خدمات ہیں ۔ ان کا تعلق مقبوضہ کشمیر ہے ۔ ایم کیوایم کے حوالے سے وزیراعظم نے کہاکہ ایم کیو ایم کے وزرا کے استعفے منظور نہیں کئے گئے ہیں۔  اسلام آباد موٹروے پولیس کی تقریب سے خطاب […]

.....................................................

اسلام آباد : رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کی منظوری

اسلام آباد : رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کی منظوری

اسلام آباد : وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے لئے اوقات کار کی منظوری دیدی ہے۔ رمضان المبارک کے دوران پیر سے ہفتہ تک سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو دفاتر بارہ بجے بند ہو جائیں گے […]

.....................................................

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں توقعات کے ساتھ مشترکہ مفادات کو مد نظر رکھنا ہو گا۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو مذاکرات پر واپس لانا بھی کامیابی ہے۔ ممبئی حملوں کے معاملے پر بھارت […]

.....................................................

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اہم معاملات پر مل کر چلنے اور مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد میں دونوں جماعتوں کے رہنماں کے درمیان ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے بعد مسلم لیگ نواز کے […]

.....................................................

اسلام آباد : آرمی چیف سے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی ملاقات

اسلام آباد : آرمی چیف سے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی ملاقات

اسلام آباد: امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس جیمز کلیپر نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، ڈی جی آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا اور انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر سے ملاقاتیں کی ہیں اور دہشت گردی کیخلاف جنگ کے حوالے سے نئے مطالبات پیش کردئے ہیں۔ امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس گزشتہ […]

.....................................................

فراڈ کیس : انجم عقیل 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

فراڈ کیس : انجم عقیل 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: اسلام آباد میں سینئر سول جج نے فراڈ کیس میں گرفتار مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کو چارروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاہے جبکہ ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم بھی تبدیل کر دی گئی ہے۔  انجم عقیل کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد عدالت […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماوں اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں قومی مسائل اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں اپوزیشن کی حکمت عملی پر بات چیت […]

.....................................................

اسلام آباد : ہزارہ اور جنوبی پنجاب نئے صوبے بنیں گے۔ چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد : ہزارہ اور جنوبی پنجاب نئے صوبے بنیں گے۔ چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ان کی جماعت کے درمیان یہ طے ہے کہ ہزارہ اور جنوبی پنجاب نئے صوبے بنیں گے۔ وہ اسلام آباد میں ہزارہ ڈویژن کے نمائندوں ، پارٹی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر نے انیس مرغوب کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا

اسلام آباد : صدر نے انیس مرغوب کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا

اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نے انیس مرغوب کوپاکستان کا قائمقام آڈیٹر جنرل مقررکردیا ہے۔  صدر زرداری نے انیس مرغوب کووزیراعظم کی ایڈوائس پرقائم مقام آڈیٹرجنرل مقررکیا ہے۔ انیس مرغوب کاتعلق آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ سے ہے، وہ گریڈ بائیس کے افسر رہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں تنویر علی آغا کے ریٹائر ہونے […]

.....................................................

اسلام آباد : سلیم شہزاد عدالتی کمیشن میں پولیس حکام اور صحافیوں کے بیانات

اسلام آباد : سلیم شہزاد عدالتی کمیشن میں پولیس حکام اور صحافیوں کے بیانات

اسلام آباد: سلیم شہزاد قتل کیس تحقیقاتی کمیشن کے سامنے دو صحافیوں اور تھانہ مارگلہ اسلام آباد کے پولیس حکام نے اپنے بیانات قلمبند کرادیے ہیں جب کہ کمیشن نے مزید چار صحافیوں کو کل بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر لیا ہے۔ سلیم شہزاد قتل کیس تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس جسٹس ثاقب نثار […]

.....................................................

پاک فوج کے جنرل وحید ارشد کی اعلی چینی دفاعی حکام سے ملاقات

پاک فوج کے جنرل وحید ارشد کی اعلی چینی دفاعی حکام سے ملاقات

اسلام آباد : پاک فوج چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وحید ارشد نے چین میں اعلی چینی دفاعی و فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں پاک چین دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے ، خطے میں سلامتی کی صورتحال،پاکستان کی دفاعی ضروریات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل وحید […]

.....................................................

اسلام آباد : سی آئی اے نے پاکستان کے اعتماد کو توڑا۔ جنرل ندیم

اسلام آباد : سی آئی اے نے پاکستان کے اعتماد کو توڑا۔ جنرل ندیم

اسلام آباد : ایبٹ آباد کمیشن کے رکن جنرل ندیم احمد نے کہاہے کہ امریکی سی آئی اے نے پولیو ویکسین کی جعلی مہم شروع کرکے پاکستان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچایا، تحقیقات جاری ہے امریکی فوج سے بھی تفتیش کی جائیگی۔ ایبٹ آباد تحقیقاتی کمیشن کے رکن جنرل ندیم احمد نے کہاکہ امریکی سی […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم نے گورنر اسٹیٹ بینک کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد : وزیر اعظم نے گورنر اسٹیٹ بینک کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے گورنراسٹیٹ بنک شاہدحفیظ کاردار کااستعفی قبول کرتے ہوئیسینئرنائب گورنر یاسین انورکوقائم مقام گورنرتعینات کردیا ہے۔ سابق گورنر نے پندرہ جولائی کووزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کولکھے گئے خط میں اپنا استعفی بھیجاتھا۔ وزیراعظم کولکھے گئیخط میں سابق گورنرشاہدحفیظ کاردار نے موقف اختیارکیاتھا کہ میں بطورگورنراسٹیٹ بنک اپنے عہدے سے مستعفی […]

.....................................................

اسلام آباد : انجم عقیل تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد : انجم عقیل تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: سول جج اسلام آباد نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ اس سے پہلے انجم عقیل کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا۔ اسلام آباد میں پولیس نے پولیس […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی پانچ روزہ نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے

وزیراعظم گیلانی پانچ روزہ نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے

اسلام آباد : وزیر اعظم سید یو سف ر ضا گیلا نی پانچ روزہ نجی دورے پر بر طا نیہ ر وانہ ہو گئے ہیں۔ و زیر اعظم بغیر پروٹوکول کے پی آئی اے کی عا م پر وازکیزریعے برطانیہ روانہ ہوئے۔ پا نچ رو زہ دو رہ کے دو را ن نجی مصر و […]

.....................................................

این آئی سی ایل اسکینڈل : عدالت نے وزیراعظم سے رد عمل طلب کر لیا

این آئی سی ایل اسکینڈل : عدالت نے وزیراعظم سے رد عمل طلب کر لیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل اسکینڈل کیس میں اٹارنی جنرل سے پچیس جولائی تک تفصیلی جواب طلب کرلیاہے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کا ردعمل بذریعہ پرنسپل سیکریٹری بھی طلب کیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہاہے کہ اٹارنی جنرل بتائیں کہ کتنا پیسہ ملک سے باہر گیا، کون […]

.....................................................

انجم عقیل کو11روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

انجم عقیل کو11روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

فراڈ سمیت دیگر الزامات کے تحت گرفتار مسلم لیگ نون کے ایم این اے انجم عقیل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس حراست سے فرار ہونے کے الزام میں11روزہ جودیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا ہے۔انجم عقیل کو اسلام آباد کی پولیس نے آج راول پنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت […]

.....................................................

اسلام آباد : ایم کیو ایم سے بات ہو رہی ہے، جلد خوشخبری سنیں گے۔ رحمان ملک

اسلام آباد : ایم کیو ایم سے بات ہو رہی ہے، جلد خوشخبری سنیں گے۔ رحمان ملک

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کیلئے دروازے کھلے ہیں،پیپلزپارٹی کی دورسری ٹیم ایم کیوایم سے بات کر رہی ہے عوام جلد خوشخبری سنیں گے۔ وہ اسلام آباد میں کراچی سے واپسی پرمیڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عامر شاہ کوجن عناصر نے شہید […]

.....................................................

انجم عقیل کیس : مسلم لیگ ن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ تیار

انجم عقیل کیس : مسلم لیگ ن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ تیار

اسلام آباد : فراڈ کیس میں ملوث رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کے بارے میں پاکستان مسلم لیگ نواز کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کر لی جو کل میاں نواز شریف کو پیش کی جائے گی۔ چار رکنی کمیٹی نے انجم عقیل سے تھانہ کوہسار میں ایک گھنٹہ ملاقات اور اجلاس کے […]

.....................................................
Page 305 of 305« First‹ Previous303304305