fbpx

کارکن تیار رہیں، اسلام آباد مارچ کا اعلان کر سکتے ہیں، فضل الرحمن

کارکن تیار رہیں، اسلام آباد مارچ کا اعلان کر سکتے ہیں، فضل الرحمن

سخاکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دوبارہ اسلام آباد مارچ کا اعلان کر سکتے ہیں اس لئے کارکن ہمہ وقت تیار رہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی ملاکنڈ کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر کی قیادت میں جے […]

.....................................................

اسلام آباد میں اسپتالوں اور کچہری کے لیے جگہ نہیں، ہائی کورٹ

اسلام آباد میں اسپتالوں اور کچہری کے لیے جگہ نہیں، ہائی کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نیلامی کے سوا دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت میں ایکوائر زمین کے متاثرین اور الاٹیز کو پلاٹ الاٹمنٹ کے کیس کی سماعت […]

.....................................................

الخدمت فاوَنڈیشن اسلام آباد کے تحت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کے بچوں کے لیے تفریحی دورہ

الخدمت فاوَنڈیشن اسلام آباد کے تحت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کے بچوں کے لیے تفریحی دورہ

اسلام آباد : الخدمت فاءونڈیشن اسلام آباد کے تحت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کے بچوں کے لیے تفریحی دورے کا انتظام کیا گیا جس میں 40 سے زائد سٹریٹ چلڈرن نے شرکت کی ۔ ورلڈ چلڈرن ڈے کی مناسبت سے الخدمت فاءونڈیشن اسلام آباد کے زیر انتظام قائم چائلڈ پروٹیکشن سنٹر نیوشکریال اسلام آباد میں زیر […]

.....................................................

اسلام آباد: جناح سپر مارکیٹ کے ریسٹورنٹ میں آتشزدگی، 13 افراد جھلس گئے

اسلام آباد: جناح سپر مارکیٹ کے ریسٹورنٹ میں آتشزدگی، 13 افراد جھلس گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کی جناح سپر مارکیٹ میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں گیس لیکج سے آگ لگ گئی۔ حادثے میں 13 افراد جھلس گئے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے پوش سسیکٹر ایف سیون کی جناح سپر مارکیٹ کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس لیکج […]

.....................................................

منگل مورخہ ٢٤ دسمبرر ٢٠١٩ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست مکان نمبر ١ اسٹریٹ نمبر ٣٨۔g6/2 اسلام آباد منعقد ہوئی

منگل مورخہ ٢٤ دسمبرر ٢٠١٩ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست مکان نمبر ١ اسٹریٹ نمبر ٣٨۔g6/2  اسلام آباد منعقد ہوئی

اسلام آباد : منگل مورخہ ٢٤ دسمبرر ٢٠١٩ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست مکان نمبر ١ اسٹریٹ نمبر ٣٨۔g6/2 اسلام آباد منعقد ہوئی۔ پیش نامہ نامے کے مطابق آج کی ادبی نشست میں ایک مقالہ بعنوان مقالہ ”قائد اعظم کا تصور قومی زبان” شامل تھا۔ جناب حبیب الراحمان چترالی صاحب، سابق نیوز […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، اپر پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے شہروں گوجرانوالہ، قصور، چونیاں، شیخوپور، مری، پاکپتن، جھنگ اور کامونکی سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبرپختونخوا کے شہروں […]

.....................................................

الخدمت فاوَنڈیشن اسلام آباد کے تحت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر اسلام آباد میں تقریب تقسیم برائے ونٹر پیکج

الخدمت فاوَنڈیشن اسلام آباد کے تحت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر اسلام آباد میں تقریب تقسیم برائے ونٹر پیکج

اسلام آباد : الخدمت فاوَنڈیشن اسلام آباد کے تحت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر اسلام آباد میں تقسیم برائے ونٹر پیکج تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معصوم بچوں کو سردی کی شدت سے بچانے کے لئے الخدمت نے 40 خاندانوں کے بچوں کو ونٹر پیکج دیا ۔ تقریب میں ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر باقر خاکوانی،صدر […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع اسلام آباد پولیس کے مطابق دو ہفتوں تک 20 کیمرے حاصل کر لیے جائیں گے اور ایک کیمرے کی قیمت تقریبا 100 ڈالر ہو گی، آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار نے منصوبے کی […]

.....................................................

اسپتالوں میں تو اموات ہوتی رہتی ہیں: معطل سیکریٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار

اسپتالوں میں تو اموات ہوتی رہتی ہیں: معطل سیکریٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے معطل جنرل سیکریٹری عمیر بلوچ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں وکلاء حملے کے نتیجے میں انتقال کر جانے والے مریضوں کی اموات پر نادم ہونے کے بجائے ڈھٹائی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ: آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ: آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک کروڑ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ادھر آصف علی زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف کے باعث سابق صدر کو بولنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

جماعت اسلامی کا ٢٢ دسمبر کو اسلام آباد میں کشمیر مارچ

جماعت اسلامی کا ٢٢ دسمبر کو اسلام آباد میں کشمیر مارچ

تحریر : میر افسر امان جماعت اسلامی پاکستان نے ٢٢ دسمبر کو شہر اقتدار اسلام آبادکے شا ہراہ دستور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر مارچ رکھا ہے۔ حکمرانوں کو احساس دلانا ہے کہ وہ زبانی جمع خرچ کے کشمیریوں کی عملی مدد کریں۔کشمیری بھارتی درندہ صفت فوجیوں کے خلاف ایمان کی قوت […]

.....................................................

اسلام آباد ضلع کے نویں دسویں جماعتوں کے طلبہ و طالبات کا سیرت نبیۖ پر تحریری مقابلہ

اسلام آباد ضلع کے نویں دسویں جماعتوں کے طلبہ و طالبات کا سیرت نبیۖ پر تحریری مقابلہ

اسلام آباد (میر افسر امان) فروغ قومی زبان مہم کے تحت جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کے شعبہ علم و ادب، قلم کاروان اسلام آباد نے نویں اور دسویں جماعتوں کے طالبات اور طلبہ کے درمیان تحریری مقابلہ بحوالہ ١٢ ربیع الاوّل سیرت النبیۖ کے حوالے سے عنوان، برائے طالبات”سیرت النبیۖ کی روشنی میں لڑکیوں […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مورتیاں چین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مورتیاں چین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اے ایس ایف نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مورتیاں چین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ چینی مسافر یوآنگ فانگ نایاب مورتیاں لے کر پرواز سی اے 946 سے بیجنگ جارہا تھا کہ اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مورتیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اے […]

.....................................................

اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر لاریب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر لاریب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر لاریب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق میجر لاریب کی موت سر میں گولی لگنے سے ہوئی، گولی 6 انچ کے فاصلے سے ماری گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق میجر لاریب کو ناک سے اوپر ٹھوکریں بھی ماری […]

.....................................................

سینٹورس اسلام آباد کی سیر

سینٹورس اسلام آباد کی سیر

تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس کئی دنوں سے سینٹورس کا نام سن سن کر اسے دیکھنے کا اشتیاق ہو چلا تھا لیکن بھلا ہو دھرنے والوں کا کہ اس طرف جانے والے میٹرو کی بندش سے اور کبھی اپنے دوسرے پروگرامز کی مصروفیات کے سبب ہم جا نہ پائے ۔ لیکن 17 نومبر 2019ء بروز […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنا ختم کرکے سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ایک نئے محاذ پر جانے کا اعلان کر دیاگیا […]

.....................................................

آزادی مارچ: ہم نے حکمرانوں کا غرور خاک میں ملا دیا: فضل الرحمان

آزادی مارچ: ہم نے حکمرانوں کا غرور خاک میں ملا دیا: فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ۔ ف) کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے آزادی مارچ کا آج 11 واں روز ہے اور شرکاء اسلام آباد کے ایچ 9 گراؤنڈ میں موجود ہیں۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان سے فوری مستعفی ہونے […]

.....................................................

آزادی مارچ کا معاملہ پارلیمنٹ میں ہی حل کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

آزادی مارچ کا معاملہ پارلیمنٹ میں ہی حل کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کا معاملہ پارلیمنٹ میں ہی حل کیا جائے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم درانی کی نیب کرپشن […]

.....................................................

جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ پانچویں روز کراچی سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور مقامی قیادت نے شہر شہر استقبال کیا۔ مولانا فضل الرحمان بھی جگہ جگہ کارکنوں کا حوصلہ بڑھاتے رہے۔ آزادی مارچ کا کراچی سے اسلام آباد تک کا ساڑھے […]

.....................................................

وزیراعظم کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں پر تشدد کا نوٹس، کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں پر تشدد کا نوٹس، کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس ( اے ایس ایف) کے اہلکاروں کی جانب سے مسافروں سے بداخلاقی کے واقعے پر وزیر اعظم عمران خان نے سخت ایکشن لیتے ہوئے متعقلہ افسران کو فوری معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ گزشتہ دنوں سعودی عرب کے دارالحکومت […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا آغاز

مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا آغاز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ جے یو آئی کے آزادی مارچ کارواں کا آغاز کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے ہوا ۔ مارچ کی سربراہی مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں، جب کہ مارچ […]

.....................................................

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما گرفتار

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے 2 رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما مولانا شفیق الرحمان اور مولانا محمد ارشاد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے الزام لگایا […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ سے لاکھوں روپے کی غیرملکی کرنسی سمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ سے لاکھوں روپے کی غیرملکی کرنسی سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے 95 لاکھ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 95 لاکھ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر زلزلہ

اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر زلزلہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے لگے۔ پیر کی علی الصبح اسلام آباد، راولپنڈی اور مری سمیت خیبرپختونخوا کے علاقوں ایبٹ آباد، سوات، دیر بالا اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے لگے۔ اس کے علاوہ پشاور، نوشہرہ، بٹگرام، وزیرستان، چارسدہ، مردان، کوہاٹ، […]

.....................................................
Page 1 of 297123Next ›Last »