جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے 394 عمرہ زائرین وطن واپس پہنچ گئے

جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے 394 عمرہ زائرین وطن واپس پہنچ گئے

جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے ایک سو بتیس عمرہ زائرین اسلام آباد اور دو سو باسٹھ لاہور پہنچ گئے۔ جدہ ائیر پورٹ پر پھنسے پاکستانی رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب گئے تھے۔ مگر قومی ائیر لائن اور سعودی ائیر لائن مسافروں کو بروقت واپس وطن نہیں پہنچا سکی۔ جدہ میں […]

.....................................................

اسفند یار ولی پشاور سے اسلام آباد منتقل ہو گئے

اسفند یار ولی پشاور سے اسلام آباد منتقل ہو گئے

اے این پی کے مرکزی صدراسفند یار ولی خان پشاور سے ایک ہفتے بعد اسلام آباد منتقل ہوگئے ہیں۔ اسفند یار ولی خان ستائیس اگست کو تھنک ٹینک کے مرکزی اجلاس میں شرکت کے لئے پشاور آئے تھے اورعیدالفطر بھی پشاورمیں گزاری۔  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انہیں چارسدہ جانے کی کلیرنس نہ دی […]

.....................................................

پاکستانی مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستانی مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : جدہ سے پروازوں کی روانگی میں تاخیر کے سبب وہاں پھنسے ہوئے 132 پاکستانی مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی۔ ان مسافروں کو 27 اگست کو پاکستان آناتھا۔ تاہم پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے سے یہ لوگ جدہ میں چار دن تک پھنسے رہے۔ رات […]

.....................................................

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر اسلام آباد میں پیر کورات گئے کراچی کی صورتحال اور خاص کر سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے گزشتہ روز کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شرکت کی غرض سے سندھ سے تعلق رکھنے والے سینئر وزرا کو طلب کیا گیا تھا۔ ایوان صدر نے اجلاس میں ذوالفقار مرزا کے […]

.....................................................

پرویز مشرف کی جائیداد کی غلط تفصیلات پیش کی گئیں۔ فواد چوہدری

پرویز مشرف کی جائیداد کی غلط تفصیلات پیش کی گئیں۔ فواد چوہدری

اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے پرویزمشرف کی جائیداد اور اکانٹس کی غلط تفصیلات عدالت میں پیش کی ہے۔ متعلقہ پراپرٹی میں سے کوئی بھی پرویزمشرف کی ملکیت نہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پرویز […]

.....................................................

عمران خان کا وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفےٰ کا مطالبہ

عمران خان کا وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفےٰ کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی سینٹ کی رکنیت ختم کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری کردہ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ رحمان ملک پہلے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کا جواب […]

.....................................................

چترال میں چیک پوسٹوں پر حملے، پاکستان کا احتجاج

چترال میں چیک پوسٹوں پر حملے، پاکستان کا احتجاج

اسلام آباد : پاکستان نے چترال میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر دہشت گرد حملوں پر افغان حکومت سے احتجاج کیا ہے۔ وزات خارجہ کی ترجمان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ اس سلسلے میں افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے واقعہ پر احتجاج کیا گیا ہے۔ افغان ناظم الامور […]

.....................................................

ایمونیم نائٹریٹ کو دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے سے روکنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت

ایمونیم نائٹریٹ کو دہشت گردوں کے ہاتھ لگنے سے روکنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینیٹرز نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات میں دیسی ساختہ بموں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے یہ بم حملے پاکستانیوں اور افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا سبب بن رہے ہیں۔ جمعہ کی شب امریکی وفد نے سینیٹر رابرٹ کیسی کی […]

.....................................................

اسلام آباد : پولیس نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد : پولیس نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے جمع الوداع کے موقع پر شہر میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک دہشت گرد کو پانچ ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے خودکش جیکٹ اور دستی بم برآمد کر لیا۔  پولیس کے مطابق ملزمان وزرات خزانہ کے ایک نائب قاصد سردار علی خان خٹک کے گھر سیکٹر […]

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں کراچی کی صورتحال سمیت مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں کراچی سمیت ملک بھر میں مجموعی امن وامان کی صورتحال، توانائی کے بحران اوروزارتوں کی صوبوں کومنتقلی […]

.....................................................

اسلام آباد : پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد : پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ ماہ ستمبر کے لئے پٹرولیم کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تین روپے کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسکی ایک وجہ یہ […]

.....................................................

کراچی میں قتل عام کے ثبوت سپریم کورٹ کو دے سکتے ہیں۔ فاروق ستار

کراچی میں قتل عام کے ثبوت سپریم کورٹ کو دے سکتے ہیں۔ فاروق ستار

ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ میں کراچی میں قتل وغارت کے حوالے سے کئی اہم شواہد پیش کر سکتی ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے رجسٹرار سے ملاقات کی اور کراچی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے ازخود […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا بلا امتیاز آپریشن جاری

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا بلا امتیاز آپریشن جاری

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری بدامنی میں ملوث شرپسند عناصر کے خلاف شروع کیا گیا پولیس اور نیم فوجی سکیورٹی فورس رینجرز کا آپریشن بلا امتیاز ہو گا۔ انھوں نے یہ بات اسلام آباد میں بدھ کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہی، جس […]

.....................................................

اسلام آباد : کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ پر سونیل آرڈیننس کی باقاعدہ منظوری

اسلام آباد : کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ پر سونیل آرڈیننس کی باقاعدہ منظوری

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ پرسونیل آرڈیننس کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ کا کہنا تھا کہ آرڈیننس کے تحت کی جانیوالی قانون سازی کا اطلاق میڈیکل پریکٹیشنرز پر ہو گا۔ طب سے متعلق تمام نئی تقرریاں نئی سکیم کے تحت عمل میں لائی […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر اوباما عافیہ کو عید سے قبل وطن بھیجیں۔ والدہ عافیہ

اسلام آباد : صدر اوباما عافیہ کو عید سے قبل وطن بھیجیں۔ والدہ عافیہ

اسلام آباد: امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی نے کہا ہے کہ گرتی ہوئی امریکی ساکھ بحال کرنے اور پاک امریکہ تعلقات میں حائل غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے امریکی صدر اوباما عافیہ صدیقی کو عید سے قبل رہا کر کے پاکستان بھجوائیں۔ نیشنل پریس کلب اسلام آ باد […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر زرداری نے سات ایڈیشنل ججوں کو مستقل کر دیا

اسلام آباد : صدر زرداری نے سات ایڈیشنل ججوں کو مستقل کر دیا

اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری نے پشاور ہائیکورٹ کے چار اور لاہور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے میڈیا کوبتایا ہے کہ وزیراعظم کی مشاورت سے صدر مملکت کی جانب سے لاہورہائیکورٹ کے مستقل کئے جانیوالے ایڈیشنل ججوں میں جسٹس صغیر […]

.....................................................

اسلام آباد : رحمان ملک کا حنیف عباسی کے الزامات پر ردعمل

اسلام آباد : رحمان ملک کا حنیف عباسی کے الزامات پر ردعمل

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما ایم این اے حنیف عباسی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کوبے بنیاداورمن گھڑت قراردیتے ہوئے ان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ رحمان […]

.....................................................

اسلام آباد : منظور وسان کی صدر مملکت سے ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد : منظور وسان کی صدر مملکت سے ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد : سندھ کے وزیرداخلہ ،منظوروسان نے صدر زرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی اور انھیں کراچی میں امن وامان کی تازہ ترین صورتحال اورقیام امن کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ سندھ کے وزیر داخلہ سے ملاقات کے موقع پرصدر زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی کے […]

.....................................................

صدر زرداری کا امریکی امداد کی کٹوتی پر تشویش کا اظہار

صدر زرداری کا امریکی امداد کی کٹوتی پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: صدر زرداری نے پاکستان کے لیے امریکی امداد میں کٹوتی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات صدر مملکت نے امریکی سینیٹروں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہی جس نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا دو طرفہ تعلقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ […]

.....................................................

صدر زرداری کی سربراہی میں آئی ٹی ٹیلی کام سیکٹر سے متعلق اجلاس

صدر زرداری کی سربراہی میں آئی ٹی ٹیلی کام سیکٹر سے متعلق اجلاس

اسلام آباد : صدر زرداری کی سربراہی میں ٹیلی کام سیکٹرکی اپ گریڈیشن سے متعلق ہونیوالے اجلاس میں موبائل سروسز کو مزید بہتر بنانے کیلئے وفاقی وزیرخزانہ ،وفاقی وزیر پرمشتمل کمیٹی کوآئی ٹی سے متعلق سفارشات مرتب کرکے حکومت کو فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایوان صدرمیں ہونیوالے اجلاس میںوفاقی وزیر خزانہ عبدل […]

.....................................................

اسلام آباد : کراچی میں فوج کو بلانے کی کیا ضرورت ہے۔ مولانافضل الرحمان

اسلام آباد : کراچی میں فوج کو بلانے کی کیا ضرورت ہے۔ مولانافضل الرحمان

اسلام آباد : مولانا فضل نے پشاورمیں میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہیکہ کراچی میں سیاسی جماعتوں نے کیا کردار اداکیاہے جو فوج کو بلانے کی بات کی ضرورت پیش آنی ہے۔  حکومت طاقت استعمال کرسکتی ہے مگر اس سے مسائل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت میں شامل چند جماعتیں […]

.....................................................

رحمان ملک پر تنقید، ذوالفقار مرزا ایوان صدر طلب

رحمان ملک پر تنقید، ذوالفقار مرزا ایوان صدر طلب

صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار مرزا کو آج اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان سے رحمن ملک پر ان کی جانب سے کی جانیوالی شدید تنقید کے حوالے سے جواب طلبی کی جائے گی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق ذوالفقار مرزا کو آج صبح اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع […]

.....................................................

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ آرمی چیف

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ آرمی چیف

اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی پاکستان کا انتہائی اہم شہر ہے۔ […]

.....................................................

کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردارادا کرنے کوتیار ہے،آرمی چیف

کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردارادا کرنے کوتیار ہے،آرمی چیف

اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی پاکستان کا انتہائی اہم شہر ہے۔اگر […]

.....................................................