عمران خان علاج کیلیے نواز شریف کو بیرون ملک جانے دیں، چوہدری شجاعت

عمران خان علاج کیلیے نواز شریف کو بیرون ملک جانے دیں، چوہدری شجاعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے جانے دیں اور انہیں مکمل طبی سہولیات بھی فراہم کریں۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے […]

.....................................................

العزیزیہ کیس: نواز شریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور

العزیزیہ کیس: نواز شریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق دائر ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ ن لیگی قائد کی طبی بنیادوں پر منگل تک عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن […]

.....................................................

وزیراعظم اور چیئرمین نیب نواز شریف کی صحت کی ذمہ داری کا حلفیہ بیان دیں، عدالت

وزیراعظم اور چیئرمین نیب نواز شریف کی صحت کی ذمہ داری کا حلفیہ بیان دیں، عدالت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور چئیرمین نیب جاوید اقبال نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست کی مخالفت کی صورت میں ان کی صحت کی ذمہ داری کا حلفیہ بیان دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے نواز […]

.....................................................

نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی اپیل دائر

نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی اپیل دائر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی اپیل دائر کر دی گئی۔ جیونیوز کےمطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں میاں نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست کو […]

.....................................................

نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک پاکستانی عدالت نے ملک کے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے بانی رہنما صحت کی ناسازی کے سبب ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس وقت 69 سالہ نواز شریف تین بار پاکستان کے وزیر اعظم […]

.....................................................

نواز شریف کی ضمانت پر سماعت، پلیٹلیٹس بنتے اور کم ہوتے ہیں: سربراہ میڈیکل بورڈ

نواز شریف کی ضمانت پر سماعت، پلیٹلیٹس بنتے اور کم ہوتے ہیں: سربراہ میڈیکل بورڈ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور نیب پراسیکیوٹر عدالت میں پیش، عدالت نے نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواست ضمانت پر سماعت […]

.....................................................

چوہدری شجاعت کا حکومت کو نواز شریف سے متعلق اہم مشورہ

چوہدری شجاعت کا حکومت کو نواز شریف سے متعلق اہم مشورہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کو فوری طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی جائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے پلیٹلیٹس میں مسلسل اتار […]

.....................................................

نواز شریف کو کینسر نہیں، ان کا مرض قابل علاج ہے: ڈاکٹر طاہر شمسی

نواز شریف کو کینسر نہیں، ان کا مرض قابل علاج ہے: ڈاکٹر طاہر شمسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیماری کی تشخیص ہو گئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق انہیں کینسر نہیں ہے اور ان کی بیماری کا علاج ممکن ہے۔ ماہر امراض ہیماٹالوجسٹ پروفیسر طاہر سلطان شمسی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نواز شریف کی بیماری تشخیص ہو گئی ہے اور […]

.....................................................

نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست اعتراض کیساتھ سماعت کیلیے مقرر

نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست اعتراض کیساتھ سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی کی درخواست ہائی کورٹ نے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔ نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست اعتراضات کے ساتھ آج ہی سماعت کےلیے مقرر کردی گئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا جسٹس عامر فاروق […]

.....................................................

اگر نواز شریف بیرون ملک علاج کا کہیں گے تو انکار نہیں ہو گا: یاسمین راشد

اگر نواز شریف بیرون ملک علاج کا کہیں گے تو انکار نہیں ہو گا: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر صحت یاسیمن راشد نے کہا ہے کہ میں نواز شریف کے پاس حکومت کا پیغام لے کر گئی تھی کہ وہ جہاں سے چاہیں علاج کرا سکتے ہیں لیکن انہوں نے باہر جانے کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ سروسز ہسپتال میں سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................

مریم نواز کی اسپتال میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات

مریم نواز کی اسپتال میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سروسز اسپتال میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا جہاں انہوں نے والد نواز شریف سے ملاقات کی۔ مریم نواز نے ملاقات سے پہلے ڈاکٹروں […]

.....................................................

حسین نواز نے نواز شریف کو زہر دیے جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا

حسین نواز نے نواز شریف کو زہر دیے جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ پلیٹیلیٹس کم ہونے کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر قومی احتساب بیورو (نیب) دفتر سے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی […]

.....................................................

نواز شریف کی حالت تشویش ناک، سروسز اسپتال منتقل

نواز شریف کی حالت تشویش ناک، سروسز اسپتال منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو حالت تشویش ناک ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبیعت خراب ہونے پر نیب لاہور کی جانب سے میڈیکل چیک اپ کے لیے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان […]

.....................................................

نواز شریف کی 27 اکتوبر کو ملک گیر یوم سیاہ منانے کے پارٹی فیصلے کی تائید

نواز شریف کی 27 اکتوبر کو ملک گیر یوم سیاہ منانے کے پارٹی فیصلے کی تائید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ‎سابق وزیراعظم نوازشریف نے 27 اکتوبر کو ملک گیر یوم سیاہ منانےکے پارٹی فیصلے کی تائید کر دی۔ پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور میں پارٹی صدر شہباز نے ملاقات کی۔ ترجمان کے […]

.....................................................

ن لیگ کا نواز شریف کے خط کے مندرجات فضل الرحمان سے شیئر کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کا نواز شریف کے خط کے مندرجات فضل الرحمان سے شیئر کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں آزادی مارچ سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ نواز شریف کے خط کے مندرجات مولانا فضل الرحمان سے شیئر کیے جائیں گے۔ نواز شریف کا خط لے کر مسلم لیگ ن کا وفد […]

.....................................................

جتنے بھی ظلم کر لیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

جتنے بھی ظلم کر لیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھ پر اور میرے خاندان پر جتنے بھی ظلم کر لیں لیکن ہم سرخرو ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گزشتہ روز عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دیا تھا، انہوں نے نیب کے ڈے کئیر سینٹر […]

.....................................................

چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو جیل سے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کر کے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب پراسکیوٹر حافظ اسد اعوان نے […]

.....................................................

لاہور: نوازشریف احتساب عدالت میں پیش، نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا

لاہور: نوازشریف احتساب عدالت میں پیش، نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب حکام نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیش کر دیا جہاں کیس کی کارروائی جاری ہے۔ نواز شریف کی پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، مسلم لیگ ن کے کارکنوں […]

.....................................................

دھرنے کی حکمت عملی، نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا: کیپٹن (ر) صفدر

دھرنے کی حکمت عملی، نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا: کیپٹن (ر) صفدر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ دھرنے سے متعلق حکمت عملی بارے نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا، حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے۔ لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نئے کیس کا مقصد نواز شریف […]

.....................................................

ناموسِ رسالت، آزادی، یا مہنگائی مارچ

ناموسِ رسالت، آزادی، یا مہنگائی مارچ

تحریر : سجاد گل یہ وہ قبیلہ ہے جو دینِ اسلام کے غالب ہونے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، اور افسوس اس بات کا ہے کہ آج یہ طبقہ اپنے سیاسی مفادات کے لئے نعرہ اسلام کا ہی لگا رہا ہے۔۔اور مدارس کے وہ بچے جو 8 سالوں میں صرف فقھی مسائل کا پوسٹ […]

.....................................................

نواز شریف کا جج ارشد ملک کی ویڈیو کا معاملہ سپریم کورٹ کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ

نواز شریف کا جج ارشد ملک کی ویڈیو کا معاملہ سپریم کورٹ کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معزول وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کی توجہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے معطل احتساب جج ارشد ملک کے افشاء ویڈیو، اس کے بعد جاری اخباری بیان اور حلف نامے کی جانب مبذول کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تناظر میں سابق وزیراعظم کے وکیل […]

.....................................................

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی درخواست پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ دیکھنا ہوگا جج ارشد ملک کے بیان اور پریس ریلیز کا اپیل پر کیا اثر پڑے گا ؟۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس […]

.....................................................

نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے: شہباز شریف

نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ ‎نوازشریف کی صحت کو […]

.....................................................

2008 میں کیانی اور میں نے ق لیگ کو جتوانے کی پلاننگ کی: اعجاز شاہ

2008 میں کیانی اور میں نے ق لیگ کو جتوانے کی پلاننگ کی: اعجاز شاہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے کئے اقدامات بھارت کو تنہا کردیں گے، نواز شریف کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ توبہ کرتا ہی نہیں ہے اس لیے قبول نہیں ہوتی، وہ توبہ کر لیں تو بات ہو سکتی ہے، […]

.....................................................