اسلام آباد : حکومت آم برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ گیلانی

اسلام آباد : حکومت آم برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ گیلانی

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ پاکستان دنیا کا آم پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے اور گذشتہ برس تیس ملین ڈالرز کے آم برآمد کئے گئے۔ اسلام آباد میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقد کی گئی آموں کی نمائش […]

.....................................................

پاکستانی کے ایٹمی حملے کا تباہ کن جواب دینگے، پی وی نائک

پاکستانی کے ایٹمی حملے کا تباہ کن جواب دینگے، پی وی نائک

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے دھمکی دی ہے کہ بھارت پاکستان کے پہلے جوہری حملیکا تباہ کن جواب دیگا۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے ایک بیان میں کہاکہ کسی بھی جارحیت کا بھر جواب دینا بھارت کی پالیسی ہے اور یہ پالیسی […]

.....................................................

اسلام آباد : تمام ممالک سے برابر ی کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : تمام ممالک سے برابر ی کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور امریکہ کے ساتھ تعلقات میں ملک کی خود مختاری اور وقار کو مقدم رکھا جائے گا۔ اسلام آباد میں آموں کی نمائش کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

لاہور : خطے میں کسی کی بالادستی قبول نہیں۔ حنا ربانی کھر

لاہور : خطے میں کسی کی بالادستی قبول نہیں۔ حنا ربانی کھر

لاہور : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ  پاکستان خطے میں کسی کی بالادستی قبول نہیں کرے گا۔ امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات قومی مفاد میں ہیں۔ ہم منصب ہیلری کلنٹن کو تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ امریکا خطے میں پاکستان کی اہمیت کو سمجھا ہے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے حنا ربانی کھر کی ملاقات

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے حنا ربانی کھر کی ملاقات

اسلام آباد :  پاک امریکہ وزرائے خارجہ نے سٹریٹیجک مذاکرات کے جلد انعقاد کی ضرورت پر زور اور رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ہے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ حناربانی کھر نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ایشیائی علاقائی فورم کے18ویں وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات […]

.....................................................

لاہور : ثانیہ کے معاملات میں دخل نہیں دیتا۔ شعیب ملک

لاہور : ثانیہ کے معاملات میں دخل نہیں دیتا۔ شعیب ملک

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ ثانیہ کے معاملات میں دخل نہیں دیتے۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ اگر پاک بھارت امن کے سلسلہ میں ضرورت پڑی تو وہ ثانیہ کو پاکستان میں ٹینس کھیلنے کے لئے ضرور کہیں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان و بلوچستان میں جنگجووں سے نمٹا جائے، پیٹریاس

شمالی وزیرستان و بلوچستان میں جنگجووں سے نمٹا جائے، پیٹریاس

پیرس: امریکی سی آئی اے کے نئے سربراہ ڈیوڈپیٹریاس نے کہا ہے کہ جنگجووں کے خلاف پاکستان کے اقدامات متاثرکن ہیں لیکن شمالی وزیرستان میں القاعدہ نیٹ ورک اور بلوچستان میں طالبان سے زیادہ سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ پیرس میں خطاب کرتے ہوئیامریکی سابق جنرل ڈیوڈپیٹریاس کا کہنا تھا کہ مشکلات کے باوجود […]

.....................................................

قبائلی علاقوں میں کام کرنے والے ادارے تشہیر کریں،امریکی مطالبہ

قبائلی علاقوں میں کام کرنے والے ادارے تشہیر کریں،امریکی مطالبہ

واشنگٹن : واشنگٹن نے افغانستان کی سرحد سے متصل پاکستانی قبائلی علاقوں میں کام کرنے والے امدادی اداروں سے امریکی تشہیر کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان میں غیر سرکاری اداروں کو دی جانے والی امریکی سویلین امداد بھی خطرے میں پڑ گئی۔ امریکی انتظامیہ کے اس نئے مطالبے کے بعد قبائلی علاقوں میں کام کرنے والیاداروں […]

.....................................................

ہمیشہ جمہوری حکومتوں پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے۔ وزیراعظم

ہمیشہ جمہوری حکومتوں پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیشہ جمہوری حکومت پر کرپشن کے الزام لگائے گئے۔ لندن میں برطانیہ پاکستان ایوان صنعت وتجارت کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ برطانوی نژاد پاکستانی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں پل کا کردارادا کررہے ہیں پاکستان میں اقتصادی اورتجارتی مرکز بننے کی […]

.....................................................

پاکستان اور چین کا فوجی تربیت کے لئے تعاون پراطمینان کا اظہار

پاکستان اور چین کا فوجی تربیت کے لئے تعاون پراطمینان کا اظہار

پاکستان اور چین نے فوجی سطح پر تربیت کے لئے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیاہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ اس میں وقت کے ساتھ مزید وسعت آئے گی۔ اس امر کا اظہار چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وحید ارشد کے بیجنگ میں چین کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے دورہ کے […]

.....................................................

ہمیں ایسی امداد نہیں چاہیے

ہمیں ایسی امداد نہیں چاہیے

شاید ہماری آبرو مندی کا لمحہ سعید ابھی نہیں آیا،امریکی فوجی امداد کی معطلی سے تھوڑی دیر کو یہ خوش گمانی ضرور پیدا ہوئی کہ ہماری سیاسی اور فوجی قیادت نے پاکستان کی رگوں سے خون چوسنے والی اس دیرینہ بیماری کا پتہ چلالیا ہے جس نے نائن الیون کے بعد ہمارے ملک کے چپے […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر نے انیس مرغوب کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا

اسلام آباد : صدر نے انیس مرغوب کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا

اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نے انیس مرغوب کوپاکستان کا قائمقام آڈیٹر جنرل مقررکردیا ہے۔  صدر زرداری نے انیس مرغوب کووزیراعظم کی ایڈوائس پرقائم مقام آڈیٹرجنرل مقررکیا ہے۔ انیس مرغوب کاتعلق آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ سے ہے، وہ گریڈ بائیس کے افسر رہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں تنویر علی آغا کے ریٹائر ہونے […]

.....................................................

انقلاب کا فلگ شگاف نعرہ

انقلاب کا فلگ شگاف نعرہ

حکمرانوں کی بے حسی اور خوراک ، پانی ، گیس ،بجلی اور صحت معالجہ جیسے بنیادی حقوق سے محروم ہوتے عوام کے صبروبرداشت کو دیکھتے ہوئے ہم برملاطور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ آج پاکستان کاقومی پھل صبر، قومی لباس کفن،قومی کھیل خودکشی اور خودکش حملے،قومی فیشن مذاکرات،قومی دعا یااللہ لائٹ آجائے اور حکمرانوں […]

.....................................................

پاکستان کی امداد روکنے کیلئے کانگریس میں بل کا مسودہ پیش

پاکستان کی امداد روکنے کیلئے کانگریس میں بل کا مسودہ پیش

واشنگٹن : پاکستان کے لیے امریکی امداد روکنے کا بل کا مسودہ امریکی کانگریس میں پیش کر دیا گیا۔ امداد کے لیے اوبامہ انتظامیہ کانگریس کو مطمئن کرنے کی پابند ہو گی کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کر رہا ہے۔ امریکی کانگریس میں امداد روکنے کے بل کامسودہ ایک طرح سے […]

.....................................................

پروفیسرغفوراحمد

پروفیسرغفوراحمد

  پروفیسرغفوراحمد 26 جون1927 کوبریلی یوپی انڈیا میں پیدا ہوئے۔ لکھن یونیورسٹی سے کامرس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ بعد ازاں انڈسٹریل اکانٹس کا کورس مکمل کیا اور انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینیجمنٹ اکانٹس کے فیلو ہوگئے۔ پروفیسرغفوراحمد1950 میں23 برس کی عمر میں جماعت اسلامی کے رکن بنے۔ آپ کئی برس تک کراچی جماعت […]

.....................................................

ہماری شناخت

ہماری شناخت

آج کہنے کو ایک طویل عرصہ گذر گیا پاکستان کو بنے ہوئے لیکن اس سے زیادہ مشکل اور نازک دور بہت سے نازک ادوار میں بھی نہیں آئے تھے جیسا نازک اور خوفناک وقت پاکستان پراب ہے یہ وقت یہ ماحول ایک دن ایک مہینے ایک سال کا پیدا کردہ نہیں ہے بلکہ کئی کئی […]

.....................................................

موجودہ حکمران اور بجلی کا بحران

موجودہ حکمران اور بجلی کا بحران

اِس میں کوئی شک نہیں کہ ہماراملک دنیا کی ایک ایٹمی قوت ضرور ہے مگر اِس کے ساتھ ہی یہ بھی سچ ہے کہ پاکستان اپنی اِس حیثیت کے اعتبار سے اپنے تمام حصوں میں مساوی ترقی نہیں کرپایاہے یہ اپنے قیام سے اَب تک غیر ترقی یافتہ ہونے کا ٹیکہ اپنے ماتھے پر سجائے […]

.....................................................

انڈوپاک میں اسلحے کی نان سٹاپ دوڑ

انڈوپاک میں اسلحے کی نان سٹاپ دوڑ

بھارت اپنے اپکو جنوبی ایشیا کی بڑی دفاعی طاقت ثابت کرنے کے لئے ہر سال کھربوں ڈالر کے ہیبت ناک غضبناک اسلحے کے انبار اکٹھے کررہا ہے۔ بھارتی جنگی اقدامات اور کھربوں ڈالر کے دفاعی معاہدوں کے کتھارس میں پاکستان کو بھی ریاستی سلامتی اور ملکی دفاع کے لئے خزانوں کا منہ وار انڈسٹری والوں […]

.....................................................

بدر میاں داد

بدر میاں داد

  نام :: بدر میاں داد تاریخ پیداءش :: 1962 2/04/2007 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: قوال بدر میاں داد پنجاب کے قصبہ پاکپتن میں پیدا ہوئے۔ بدر میاں داد معروف قوال نصرت علی خان کے ماموں زاد بھائی تھے۔ ان کے والد میاں داد بھی قوال تھے۔ ان کا گھرانہ سینکڑوں سال سے […]

.....................................................

مولانا جان محمد عباسی

مولانا جان محمد عباسی

نام ::مولانا جان محمد عباسی تاریخ پیداءش :: 1925 22/09/2007 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: سیاست دان مولانا جان محمد عباسی لاڑکانہ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ مولانا نے انیس سو اٹھاون میں شہر کے امیرِ جماعت کے عہدے سے ترقی حاصل کی۔ وہ بعد میں امیرِ صوبہ سندھ اور پھر نائب امیر […]

.....................................................

علامہ امداد علی امام علی قاضی

علامہ امداد علی امام علی قاضی

نام :: علامہ امداد علی امام علی قاضی تاریخ پیداءش :: 13/04/1968 18/04/1986 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: ادیب علامہ صاحب 18 اپریل 1886 کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔ علامہ امداد علی امام علی قاضی سندھ کے نامور ادیب، مفکر اور سندھ کے اعلیٰ پائے کے محقق تھے۔ آپ نے سندھی ادب، ثقافت، علم، […]

.....................................................

Chor ka haal (burning)

Chor ka haal (burning)

Indus tv report on burning of dacoits in ranchorline     

.....................................................

American Media invades Pakistan

American Media invades Pakistan

  geo is already anti-Pakistan channel. what else they want?

.....................................................

زرینہ بلوچ

زرینہ بلوچ

  نام :: زرینہ بلوچ تاریخ پیداءش :: 19/12/1932 26/09/2005 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: معروف گلوکارہ زرینہ بلوچ سندھ کے شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئیں۔ زرینہ بلوچ نے بیس سال تک سندھ یونیورسٹی کے ماڈل اسکول میں پڑھایا۔ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں انہیں پرائیڈ اف پرفارمنس دیا گیا۔ ضیاء دور میں […]

.....................................................