علن فقیر

علن فقیر

نام :: علن فقیر تاریخ پیداءش :: 1922 2000 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: معروف سندھی گلوکار علن فقیر نے بے شمار ایوارڈ حاصل کئے۔ 1980 کی دھائی میں انہیں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ جام شورو میں 1922 کو جنم لینے والے الن فقیر نے صوفیانہ گلوکاری سے ملک گیر شہرت حاصل کی۔ […]

.....................................................

فاطمہ جناح

فاطمہ جناح

نام :: فاطمہ جناح تاریخ پیداءش :: 30/ 7 / 1893 8 / 7 /1967 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: وجھ شھرت فاطمہ جناح مادرملت یعنی قوم کی ماں قائد اعظم کی زندگی میں مادر ملت ان کے ہمر اہ موثر طور پر 19سال رہیں یعنی 1929ء سے 1948 تک اور وفات قائد کے […]

.....................................................

چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین

نام :: چوہدری شجاعت حسین تاریخ پیداءش :: 1946 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ چوہدری شجاعت حسین گجرات کے چوہدری ظہور الہیٰ کے بیٹے ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین 1988 ، 1990 اور 1997 میں رکن قومی اسمبلی بنے۔ جمالی صاحب کے استعفیٰ کے بعد چوہدری شجاعت حسین کو2 مہینے […]

.....................................................

استاد امانت علی خان

استاد امانت علی خان

پٹیالہ گھرانے کے مشہور کلاسیکل گلوکار۔ 1932 میں ہوشیار پور پنجاب میں پیدا ہوئے۔اپنے بھائی فتح علی خان کے ساتھ جوڑی کی صورت میں مختلف محافل میں اپنے فن گائیکی کے جوہر دکھاتے رہے اور بعد ازاں ریڈیو پاکستان پر موسیقی کے پروگراموں میں بھی شریک ہونے لگے۔ منفرد انداز استاد امانت علی خان نے […]

.....................................................

نازیہ حسن

نازیہ حسن

نام :: نازیہ حسن تاریخ پیداءش :: 3 / 4 / 1965 2000 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: پاپ سنگر نازیہ حسن نے صرف پندرہ برس کی عمر میںآ پ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے گا کر خطے میں پاپ موسیقی کی بنیاد رکھی اور ڈسکو میوزک کو مقبول عام کیا۔ نازیہ حسن […]

.....................................................

عبداللہ شاہ غازی

عبداللہ شاہ غازی

نام :: عبداللہ شاہ غازی تاریخ پیداءش :: :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: حضرت عبدللہ شاہ غازی کی سب سے بڑی کرامت سمندر کے قریب مزار کے نیچے میٹھے پانی کا چشمہ ہے جو آپ کی چلہ گاہ میں بھی موجود ہے۔ لوگ دور دور سے آتے ہیں اور یہ پانی پی کر شفا […]

.....................................................

جون ایلیا

جون ایلیا

نام :: علامہ جون ایلیا تاریخ پیداءش :: 14 / 12/ 1937 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار اور عالم تھے فلسفہ، منطق، اسلامی تاریخ، اسلامی صوفی روایات، اسلامی سائنس، مغربی ادب اور واقع کربلا پر جون کا علم کسی انسائکلوپیڈیا کی طرح وسیع تھا۔ اپنے انوکھے انداز تحریر کی […]

.....................................................
Page 1073 of 1073« First‹ Previous107110721073