عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان میں انصاف کا قتل نہیں ہونے دے گی اور اگر کسی نے چور دروازے سے پارلیمنٹ میں عدلیہ کیخلاف قرار داد منظور کی تو نہ صرف پارلیمنٹ بلکہ گلی گلی میں ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

اسلام آباد : سیاسی جماعتیں، اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرائیں

اسلام آباد : سیاسی جماعتیں، اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرائیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ تیس  اگست تک اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروا دیں۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق الیکشن کمیشن پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے شق تیرا کے تحت الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی […]

.....................................................

سپریم کورٹ : پی سی او فیصلے کی عدم تعمیل کا نوٹس

سپریم کورٹ : پی سی او فیصلے کی عدم تعمیل کا نوٹس

سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے پی سی او ججز کو بے دخل نہ کرنے پر اٹارنی جنرل اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پانچ اگست تک جواب طلب کرلیا ہے جبکہ مقدمے کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم بنچ جمعہ کو کرے گا۔  سپریم کورٹ نے 18 مئی کے […]

.....................................................

کوئٹہ : امریکی سفیر کی ایس او ایس ویلیج کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد

کوئٹہ : امریکی سفیر کی ایس او ایس ویلیج کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد

کوئٹہ : پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کوئٹہ میں ایس او ایس ویلیج کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا اور بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور امید ظاہر کی کہ ادارہ یتیم اور بے سہارا بچوں کو بہتر مستقبل کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ پاکستان میں متعین […]

.....................................................

لائرز ورلڈ کپ : قومی وکلا ٹیم جمعرات کو ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی

لائرز ورلڈ کپ : قومی وکلا ٹیم جمعرات کو ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی

لاہور: پاکستان وکلا کرکٹ ٹیم تیسرے لائرز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے جمعرات کو ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی۔ تیسرا لائیرز کرکٹ ورلڈ کپ سات سے بائیس اگست تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ جس میں ٹیسٹ کھیلنے والے آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سترہ […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر متحدہ کا واک آؤٹ

کراچی کی صورتحال پر متحدہ کا واک آؤٹ

پاکستان میں سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کی صورتحال پر قومی اسمبلی سے دو مرتبہ پر احتجاجی واک آوٹ کیا ہے۔ منگل کے روز قومی اسمبلی میں کیا جانے والا یہ احتجاج ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی جانب سے حکومت کو کراچی کے حالات کو قابو میں لانے کے لیے […]

.....................................................

اسلام آباد : مارک گراس مین کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد : مارک گراس مین کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان مارک گراس مین نیوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ مارک گراس مین نے اس سے قبل صدر آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کی تھی جس میں پاک امریکا تعلقات کے […]

.....................................................

سرحد پار سے سمندر پار تک بھارتی وزیرخارجہ ایک بار پھر پاکستان پر گرم

سرحد پار سے سمندر پار تک بھارتی وزیرخارجہ ایک بار پھر پاکستان پر گرم

نئی دہلی: وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے حالیہ خوشگوار دورہ بھارت کا نشہ اتر گیا اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا ایک بار پھر پاکستان پر برس پڑے ۔ بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائی میں ٹال […]

.....................................................

رمضان اندھیرا، شہر کراچی اور کیا ہوا تیرا وعدہ

رمضان اندھیرا، شہر کراچی اور کیا ہوا تیرا وعدہ

یہ شائد ہماری گھٹی میں شامل ہوگیا ہے کہ ہم ہر وہ کام کرنے میں فخرکرنے لگے ہیں جس میں اجتماعیت سے زیادہ انفرادی فوائد پوشیدہ ہوتے ہیں اور آج اِس کی مثال محکمہ کے ای ایس سی کی انتظامیہ نے اپنے اس اعلان اوروعدہ خلافی سے اہلیان کراچی کو دے دیاہے کہ اِس کے […]

.....................................................

پشاور : ملک میں غیر مضبوط اپوزیشن کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ عمران خان

پشاور : ملک میں غیر مضبوط اپوزیشن کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ لیڈرشپ والی سیاسی جماعتوں کے ساتھ کسی بھی قسم کا اتحاد ممکن نہیں۔ موجودہ حالات کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ پشاورمیں پارٹی کی صوبائی تنظیم سازی کے اجلاس کے بعدپریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ ملک انارکی کی طرف جاررہاہے وفاقی […]

.....................................................

ڈرون حملے روکنے کے لیے امریکی سفیر کی کال مسترد،رپورٹ

ڈرون حملے روکنے کے لیے امریکی سفیر کی کال مسترد،رپورٹ

واشنگٹن: امریکی سفیر کیمرون منٹر نے پاکستان میں مجوزہ ڈرون حملہ روکنے کیلئے واشنگٹن ہنگامی کال کی مگر سی آئی اے نے ان کی درخواست کو مسترد کردی ۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ کال پاکستان میں امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے ایک روز بعد ہونے والے حملے کو روکنے کیلئے […]

.....................................................

پاکستان تشدد بھڑکانے کی حکمتِ عملی ترک کرے۔ مائیک مولن

پاکستان تشدد بھڑکانے کی حکمتِ عملی ترک کرے۔ مائیک مولن

لندن : امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ پاکستان تشدد بھڑکانے کی حکمتِ عملی ترک کرے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ جب تک پاکستان حقانی نیٹ ورک جیسے گروپس کے خلاف کارروائی نہیں کرتا پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے۔ انھوں […]

.....................................................

کراچی : کنٹینرز اسکینڈل میں اعلیٰ افسران کی جلد گرفتاری کا امکان

کراچی : کنٹینرز اسکینڈل میں اعلیٰ افسران کی جلد گرفتاری کا امکان

کراچی : پاکستان کی تاریخ کیسب سیبڑیکنٹینر اسکینڈل میں اعلی افسران کی جلدگرفتاری کا امکان ہے۔ صرف ڈیوٹی ادانہ کرنے کی مد میں پچاس ارب روپے کانقصان ہوا۔ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکینڈل جس سے ملک کو کھربوں روپوں کا نقصان ہوا کچھ اعلی افسران کی جلد گرفتاری کا امکان ہے، جس میں […]

.....................................................

اسلام آباد :سی آئی اے اسٹیشن چیف واپس چلے گئے

اسلام آباد :سی آئی اے اسٹیشن چیف واپس چلے گئے

اسلام آباد : اسلام آباد میں تعینات سی اآئی اے اسٹیشن چیف واپس امریکہ روانہ ہوگئے، یہ وہی سی آئی اے اسٹیشن چیف ہیں جن کے دور میں ایبٹ آباد آپریشن ہوا،واپسی کی وجہ بیماری بتائی جارہی ہے۔امریکہ اور پاکستانی حکام نے تصدیق کردی ہے . اسٹیشن چیف نے پاک امریکہ تعلقات کی نازکی کے […]

.....................................................

مری : کسی کو قانون اور عدلیہ پر وار نہیں کرنے دینگے۔ نواز شریف

مری : کسی کو قانون اور عدلیہ پر وار نہیں کرنے دینگے۔ نواز شریف

مری : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی کو قانون اور عدلیہ پر وار نہیں کرنے دینگے۔ قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ مری میں پارٹی کے نو منتخب عہدیداروں اور رہنماوں کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کے دوران ان […]

.....................................................

کراچی میں لاقانونیت جاری، مزید پانچ افراد قتل کر دیے گئے

کراچی میں لاقانونیت جاری، مزید پانچ افراد قتل کر دیے گئے

کراچی میں دہشت گردی کے واقعات بدستور جاری ہیں آج صبح فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید پانچ افراد کو قتل کردیا گیا چوبیس گھنٹے کے دوران دہشتگردی کے نتیجے میں چودہ افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ مقتولین کے گھروں میں صف ماتم برپا ہے۔  آج صبح پاک کالونی میں واقع بسم اللہ ہوٹل کے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے انتخابات

مسلم لیگ ن کے انتخابات

نوازشریف اگلے چار سال کے لئے مسلم لیگ (ن) کے ہو گئے۔ اس اعزاز پر میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ حالانکہ یہ محض ایک رسمی کارروائی تھی۔ جس پارٹی کے نام میں نوازشریف کا نام شامل ہے اس کی سربراہی نوازشریف کے ہوتے ہوئے کون کر سکتا ہے؟ نواز کے بغیر نوازلیگ کا تصور […]

.....................................................

امریکا نے ایٹم بم کا پتہ لگانے کیلئے فول پروف سسٹم بنا لیا

امریکا نے ایٹم بم کا پتہ لگانے کیلئے فول پروف سسٹم بنا لیا

نیویارک : امریکی انسداد دہشتگردی کے ادارے کے سابق سربراہ مائیک لیئٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود القاعدہ کمزور ہونے کے باوجود مغربی ممالک کو نشانہ بناسکتی ہے۔ جبکہ نیویارک پولیس نے چھو ٹے ایٹم بمب کا پتہ لگا نے کیلئے فول پروف سسٹم بنا لیاہے۔  امریکی اخبار واٹر ٹائم ڈیلی ٹائمز کے مطابق […]

.....................................................

حکمرانوں نے اپنی نااہلی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں

ہماراملک پاکستان دنیاکا شائدوہ واحدملک ہے جو ایٹمی قوت ہونے کے باوجودبھی توانائی بجلی کے بحران کی زد میں کچھ اِس طرح سے جکڑاجاچکاہے کہ اِس کی ساری معاشی ،صنعتی اور ایٹمی طاقت بھی خاک میں ملتی ہوئی محسوس کی جاسکتی ہے ملک کو اِس مسلے سے نجات دلانے کے بجائے ہمارے موجودہ حکمرانوں نے […]

.....................................................

راولپنڈی : ملک بچانے کیلئے نواز اور زرداری کو باہرکرنا ہو گا۔ عمران خان

راولپنڈی : ملک بچانے کیلئے نواز اور زرداری کو باہرکرنا ہو گا۔ عمران خان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے ملک بچانے کیلیے نوازشریف اورآصف زرداری کوسیاست سے باہر کرناہوگا۔ کرپٹ عناصر اپنی چوری چھپانے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کر رہے۔ راولپنڈی کے نواحی علاقے بن کے علاقہ میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھا کہ […]

.....................................................

پاکستان کی امداد روکنے نہیں دوں گی، ہیلری کلنٹن

پاکستان کی امداد روکنے نہیں دوں گی، ہیلری کلنٹن

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کانگریس کو تنبیہ کی ہے کہ پاکستان کی امداد روکی گئی تو صدر اوباما سے ویٹو کرنے کی درخواست کریں گی ۔ ایوان نمائندگان میں حال ہی میں کمیٹی برائے خارجہ امور کی جانب سے پیش کردہ بل مسترد کیا گیا ہے جس میں پاکستان سمیت بعض ممالک […]

.....................................................

الطاف حسین کی میاں نواز شریف کو دلی مبارکباد

الطاف حسین کی میاں نواز شریف کو دلی مبارکباد

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے میاں محمد نوازشریف کوپاکستان مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے امیدظاہرکی کہ میاں محمدنوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے موثر انداز میں اپناکردار ادا کرے […]

.....................................................

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت میں جوں جوں اضافہ ہو رہا ہے ہم محسوس کئے بغیر پسپائی کی لپیٹ میں آتے جا رہے ہیں۔ ایک عرصہ پہلے بھارتی سپریم کورٹ نے جوڈیشل ایکٹوازم شروع کی تھی۔ لیکن وہ ایڈونچرازم میں کبھی نہیں بدلی۔ کچھ عرصے کے بعد ہم بھی اس راہ پر چل نکلے لیکن […]

.....................................................

اسلام آباد : امریکی سفیر کی رحمان ملک سے ملاقات

اسلام آباد : امریکی سفیر کی رحمان ملک سے ملاقات

اسلام آباد : وزیر داخلہ رحمن ملک سے پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے اسلام آباد میں ملاقات کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے […]

.....................................................